اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے توسط سے افریقی ممالک کا علاقائی اجلاس ان ممالک کے علما اور دانشوروں کی موجودگی میں تنزانیہ کے دار الحکومت میں منعقد ہوا۔
یہ دو روزہ اجلاس جو ۱۳ جون ۲۰۱۵ بروز سنیچر کو دار السلام میں شروع ہوا اس میں افریقہ کے ۱۹ ممالک سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عمومی اراکین نے شرکت کی۔
اس اجلاس میں اسمبلی کے عمومی ممبران کے علاوہ اس کی اعلی کونسل کے دو اراکن حجۃ الاسلام و المسلمین محمدی عراقی اور حجۃ الاسلام و المسلمین مرتضیٰ مرتضوی جبکہ حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین کعبی اور تنزانیا میں اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی آقا جعفری بھی موجود تھے۔

source : abna