اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

حرم امام حسين (ع)كے صحن میں بين الاقوامی محفل قرآن كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : عراق كے مقدس شہر كربلا معلی كے صحن میں بين الاقوامی محفل قرآن منعقد ہوئی جس میں ايران اور مصر كے ممتاز قراء كے علاوہ ديگر اسلامی ممالك كے قاری حضرات شريك ہوئے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل گذشتہ روز دو جولائی كو منعقد ہوئی اس میں جمہوری اسلامی ايران كے ممتاز قاريوں كے علاوہ مصری قراء كی يونين كے چئيرمين محمد محمود الطبلاوی شريك ہوئے آستانہ امام حسين (ع)میں منعقد ہونے والی اس محفل كا آغاز دار القران الكريم كربلا كے صدر اسامہ كربلائی كی تلاوت سے ہوا اس كے بعد مصر كے ممتاز محمد محمود الطبلاوی نے قرائت كی اس كے بعد ايران كے معروف قراء نے قرائت قرآن كی اس نورانی محفل میں زائرين ابا عبد اللہ الحسين (ع) كے علاوہ عوام كی بڑی تعداد نے شركت كی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...
یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...

 
user comment