اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

شام میں شیعہ مساجد گرا کر مذہبی فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں

بین الاقوامی: شام میں سلفی دہشت گرد، شیعہ مساجد گرا کر مذہبی فتنہ ایجاد کرنا چاہتے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اخباری سائٹوں پر شام میں البکری نامی سلفی گروہ کے ہاتھوں شہر ادلب میں شیعہ مسجد کو گرانے کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں حکومت مخالف دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں۔ اور اسلام قرآن اور امت اسلامی سے امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ ان دہشت گردوں کا مقصد وحدت اسلامی کو پارہ پارہ کرکے شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام
پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...
ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

 
user comment