اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

شام میں ۲۰۰ سے زائد دھشتگرد ہلاک

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق، قنیطرہ، ادلب، درعا اور حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حم
شام میں ۲۰۰ سے زائد دھشتگرد ہلاک

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق، قنیطرہ، ادلب، درعا اور حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے ہیں۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں النصرہ اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد گروہوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ان حملوں میں فضائیہ کی مدد بھی شامل تھی- شامی فوج نے درعا اور قنیطرہ کے مضافات میں بھی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں بمباری کی ہے- ادھر ادلب کے مضافات میں شامی جنگی طیاروں نے جیش الفتح نامی دہشت گرد گروہ کے خفیہ ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں- شامی فوج کی ان کارروائیوں میں دو سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے اور ان کی بہت سی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...

 
user comment