اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

افغانستان؛ صوبہ ننگرہار سے داعش کا خاتمہ

افغانستان کی فوج نے صوبہ ننگرہار میں مختلف کارروائیاں کر کے اس صوبے کے کئی علاقوں سے داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا صفایا کر دیا- ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان نے پیر کے ر
افغانستان؛ صوبہ ننگرہار سے داعش کا خاتمہ

افغانستان کی فوج نے صوبہ ننگرہار میں مختلف کارروائیاں کر کے اس صوبے کے کئی علاقوں سے داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا صفایا کر دیا-
ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے مختلف علاقوں منجملہ بتی کوٹ، خوگیانی، شیرزاد اور شینوار میں گذشتہ دو روز سے فوج کی کاروائی جاری ہے- فوجی کارروائی کے نتیجے میں ان علاقوں سے داعش کے عناصر کا صفایا ہو گیا- افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا کہ افغان سیکورٹی اہلکاروں میں دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت پائی جاتی ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment