اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

عراق کی سپاہ بدر کے اعلی کمانڈر شہید

عراق کی بدر فورس کے ایک اعلی کمانڈر داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی سپاہ بدر کے ایک اعلی کمانڈر ’’کریم صاحب السعیدی‘‘ جو ’’ابویاسر‘‘ کے لقب سے معروف تھے اور کربلا میں بدر فورس کے اعلی کمانڈر تھے صوبہ صلاح الدین کے علاقے الفتحہ میں تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
عراق کی سپاہ بدر کے اعلی کمانڈر شہید
عراق کی بدر فورس کے ایک اعلی کمانڈر داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی سپاہ بدر کے ایک اعلی کمانڈر ’’کریم صاحب السعیدی‘‘ جو ’’ابویاسر‘‘ کے لقب سے معروف تھے اور کربلا میں بدر فورس کے اعلی کمانڈر تھے صوبہ صلاح الدین کے علاقے الفتحہ میں تکفیری دھشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایک ماہ قبل داعش کے ساتھ ایک جھڑپ میں آپ سر کی جانب سے شدید زخمی ہوئے تھے اور بغداد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز شہادت پا گئے۔
واضح رہے کہ سپاہ بدر عراق میں داعش کے خلاف پیکار کرنے والی ایک اہم فورس ہے اور اس فورس کے تمام سپاہی عوامی رضاکار ہیں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment