کیا امام زمانہ (عج) کی طرف سے اس قسم کا کوئی حکم ہے کہ: اگر آپ میری انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
کیا امام زمانہ (عج) کی طرف سے اس قسم کا کوئی حکم ہے کہ: اگر آپ میری انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
ایک مختصر
روایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام (عج) فرماتے ہیں: «أَکْثِرُوا الدُّعَاءَ بِتَعْجِیلِ الْفَرَجِ فَإِنَّ فِی ذَلِکَ فَرَجَکُمْ»؛[1] تعجیل فرج کے لئے کافی دعا کرنا کہ اسی میں آپ کے لئے فرج اور آرام و سکون ہے۔"
[1]. شیخ صدوق، محمد بن على، کمال الدین و تمام النعمة، ج 2، ص 485، تهران، دار الکتب الاسلامیة، طبع دوم، 1395ق.
source : islamquest