اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

یمن میں مزید قتل عام کے لیے سوڈانی فوج بھی داخل

یمن میں جاری سعودی جارحیت میں شریک عربی اتحادیوں کے فیصلے کے مطابق سوڈانی فوج تازہ جنگی ساز و سامان کے ساتھ سمندری راستے سے یمن میں داخل ہوئی ہے۔
یمن میں مزید قتل عام کے لیے سوڈانی فوج بھی داخل
یمن میں جاری سعودی جارحیت میں شریک عربی اتحادیوں کے فیصلے کے مطابق سوڈانی فوج تازہ جنگی ساز و سامان کے ساتھ سمندری راستے سے یمن میں داخل ہوئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن سے متعلق ذرائع نے آج صبح سعودی اتحادیوں کے حکم سے سوڈانی فوج کے سمندری راستے میں یمن میں داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
سوشل میڈیا نے بھی اس واقعہ کی تصاویر شائع کر کے اس دعوے کی تائید کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یمن میں جاری سعودی جارحیت میں شریک عربی اتحادیوں کے فیصلے کے مطابق سوڈانی فوج تازہ جنگی ساز و سامان کے ساتھ سمندری راستے سے یمن میں داخل ہوئی ہے۔
المسیرہ ٹی وی کے نامہ نگار کے مطابق سوڈانی فوج مغربی عدن میں واقع ’’البریقہ‘‘ بندرگاہ سے یمن میں داخل ہوئی ہے اور اس کا مقصد یمنی فوج اور انصار اللہ کو شکست دینا اور ملک پر قبضہ کرنے میں سعودی عرب کی فوجوں کا ساتھ دینا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے جاری یمن میں سعودی جارحیت کے دوران ہزاروں بے گناہ بچے جوان عورتیں اور بوڑھے مارے جا چکے ہیں جبکہ انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والی عالمی تنظیموں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment