اردو
Monday 24th of June 2024
0
نفر 0

وائٹ ہاوس کے سامنے سید الشہداء(ع) کا ماتم

واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے عزاداروں نے سیاہ لباس پہن کر وائٹ ہاوس کے سامنے امام حسین (ع) کا ماتم کیا جبکہ ساتھ ساتھ دنیا میں جاری دھشتگردی کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
وائٹ ہاوس کے سامنے سید الشہداء(ع) کا ماتم
واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے عزاداروں نے سیاہ لباس پہن کر وائٹ ہاوس کے سامنے امام حسین (ع) کا ماتم کیا جبکہ ساتھ ساتھ دنیا میں جاری دھشتگردی کے خلاف احتجاج بھی کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سینکڑوں شیعوں نے بروز اتوار کو امریکہ کے شہر واشنگٹن میں سید الشہداء کی عزاداری کی اور وائٹ ہاوس کے سامنے پرچم امام حسین (ع) کو لہرا کر دھشتگردوں اور دھشتگردانہ کاروائیوں میں امریکہ کی حمایت کی مذمت کی۔
واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے عزاداروں نے سیاہ لباس پہن کر وائٹ ہاوس کے سامنے عزاداری کی اور دنیا میں جاری دھشتگردی کے خلاف احتجاج کیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

افغانستان: داعش اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 23 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
ہلمند، افغان فورسز کی کارروائی، 100 سے زائد ...
برطانیہ كے سكولوں میں خنزير كا گوشت استعمال كرنے ...
آل سعود کے گماشتوں کا العوامیہ کی شیعہ بستی پر ...
بوسنیا کی مسجد میں غیرمسلم سیاحوں کیلئے پوسٹر ...
اسلامی ہنر مسلمانوں كو قرآن كے قريب كرتا ہے: رئيس ...
امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے ...
سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس ...
لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد

 
user comment