اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

269 افراد تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل مٹھی اور چھاچھرومیں غذائی قلت کے باعث مزید تین بچے چل بسے۔ ڈائریا اور غذائی قلت کے باعث چوبیس گھنٹوں میں اموات کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔بچوں کی مسلسل اموات میں اضافے کے باوجود بھی تھرپارکر کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی غفلت اور دواں ک
269 افراد تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل مٹھی اور چھاچھرومیں غذائی قلت کے باعث مزید تین بچے چل بسے۔ ڈائریا اور غذائی قلت کے باعث چوبیس گھنٹوں میں اموات کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔بچوں کی مسلسل اموات میں اضافے کے باوجود بھی تھرپارکر کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی غفلت اور دواں کی کمی کی شکایات دور نہیں ہو سکیں۔ جس سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں گزشتہ روز ڈائریا اور غذائی قلت کے باعث مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ جس کے باعث چوبیس گھنٹوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔رواں ماہ کے دوران ایک سو گیارہ بچے ڈائریا اور غذائی قلت کے باعث دم توڑ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق غذائی قلت کے باعث روز بروز ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے اور آج غذائی قلت سے ہلاکتوں مجموعی تعداد 8ہو گئی ہے جبکہ 70روز میں ہلاکتوں کی تعداد 269ہو گئی ہے.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...

 
user comment