اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ایک وفد کے ہمراہ آج صبح بروز سنیچر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس ادارے کی ثقافتی فعالیتوں کو قریب سے مشاہدہ کیا۔
آئیوری کوسٹ کے سفیر عبد اللہ سیسہ، ان کی اہلیہ بامبا، نائب سفیر ارنسٹ آغبانیان، افریقائی طلاب کی یونین کے سربراہ حجۃ الاسلام عبد اللہ دوسو اور چند دیگر طلاب نے آج قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی مرکز میں حاضر ہو کر اس ادارے کی دینی خدمات کا مشاہدہ کیا اور ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر کو بھی قریب سے دیکھا۔
آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ثقافتی امور کے سربراہ سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے صیہونی ریاست کے مقابلے میں مسلمانوں مخصوصا لبنان کے عوام کی استقامت کو سراہا اور ایران کی جانب سے کی جانے والی آئیوری کوسٹ کے مسلمانوں کو ثقافتی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔
آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ایک وفد کے ہمراہ آج صبح بروز سنیچر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس ادارے کی ثقافتی فعالیتوں کو قریب سے مشاہدہ کیا۔
آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ایک وفد کے ہمراہ آج صبح بروز سنیچر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس ادارے کی ثقافتی فعالیتوں کو قریب سے مشاہدہ کیا۔
source : abna24