اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

سعودی عرب، الاحساء شہر میں بم دھماکہ اور فائرنگ/ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

عض ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے فورا بعد پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی ذرائع کے مطابق اس ملک کے مشرقی شہر الاحساء میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب بم دھماکہ کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے فورا بعد پولیس اسٹیش
سعودی عرب، الاحساء شہر میں بم دھماکہ اور فائرنگ/ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
عض ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے فورا بعد پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی ذرائع کے مطابق اس ملک کے مشرقی شہر الاحساء میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب بم دھماکہ کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے فورا بعد پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے فائرنگ بھی کی۔
داعش نے اس دھماکہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحساء شیعہ نشین شہر ہے جس میں داعش کی طرف سے اس طرح کے واقعات کے وجود میں لانے کا مقصد مذہبی جنگ چھیڑنا اور شیعہ علاقوں میں بدامنی پیدا کرنا ہے


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment