سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی بری فورسز نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ملک دشمن دہشتگرد گروہوں کی اسلامی انقلاب کے خلاف منصوبہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی بری فورسز نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ملک دشمن دہشتگرد گروہوں کی اسلامی انقلاب کے خلاف منصوبہ بندی ناکام بنادیا.
سپاہ پاسداران كي بري فورسز كے كمانڈر بريگيڈيئر جنرل 'محمد پاكپور' كے مطابق، 12 افراد پر مشتمل دو دہشتگرد گروہ ملك ميں دہشتگردانہ كاروائي اور انقلاب كيخلاف سازش كرنے كي منصوبہ بندي كر رہے تھے مگر سپاہ پاسداران نے بروقت كاروائي كرتے ہوئے اس نيٹ ورك كو تباہ كرديا.
اس آپريشن كے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے.
سپاہ پاسداران كي سيكورٹي فورسز نے ايران كے شمال مغربي ميں واقع سرحدي علاقے اشنويہ ميں دہشت گردوں كے ٹھكانوں سے بھاري مقدار ميں اسلحہ، گولہ بارود، اور بارودي مواد كرلي ہے.
دہشتگردوں كے خلاف اس آپريشن ميں سپاہ پاسداران كے تين دلير اہلكار بھي شہيد ہوگئ
source : abna24