اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

افغانستان میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بارے میں متضاد اطلاعات

۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم اسکی سرکاری سطح پر یا تنظیم کی جانب سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام ن
افغانستان میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بارے میں متضاد اطلاعات

۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم اسکی سرکاری سطح پر یا تنظیم کی جانب سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ وہ نام نہاد دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ حافظ سعید خان کے ہلاک ہونے کی خبروں سے آگاہ ہیں تاہم ان کی تصدیق کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔دوسری جانب افغان نیشنل آرمی کے کمانڈر جنرل زمان وزیری کا کہنا تھا کہ حافظ سعید اپنے 30 ساتھیوں کے ساتھ ضلع آچن میں ہونے والے ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ کی ہلاکت کی خبر ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب افغان نیشنل ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز نے دو ہفتے سے صوبہ نگرہار میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ سعید اور کچھ دوسرے سینیئر طالبان کمانڈرز نے افغانستان میں داعش سے اتحاد کر لیا تھا۔ داعش نے صوبہ ننگرہار کے مختلف اضلاع سے طالبان کو بے دخل کرنے کے بعد ان پر قبضہ کرلیا تھا، جن میں سے ایک ضلع آچن ہے، جہاں گزشتہ سال طالبان اور داعش دہشت گردوں میں گھمسان کی لڑائی ہوئی تھی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment