اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

اسلامی تنظیم النجباء نے چہلم کی سکیورٹی کے لئے خصوصی دستے روانہ کردیئے

کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی تنظیم النجباء نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی حفاظت اور سکیورٹی کے سلسلے میں اپنے خصوصی رضاکار دستے تعینات کردیئے ہیں۔

النجباء نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چہلم کے ایام میں سکیورٹی بہتر بنانے کے سلسلے میں خصوصی دستے مختلف جگہوں پر روانہ کردیئے ہیں۔ النجبا کے بیان کے مطابق کربلا کے حکام کی درخواست پر خصوصی رضاکار دستے چہلم کی سکیورٹی کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

user comment