اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

افریقی ملک کیمرون میں خواتین کے خودکش حملے میں 11 جاں بحق

 کی رپورٹ کے مطابق خودکش خواتین نے 2 ایسے کیمپوں کو نشانہ بنایا جہاں دہشت گرد گروہ بوکو حرام سے متاثرہ بے گھرافراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ حملے میں11 افراد جاں بحق اوردرجنوں افراد زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ شمالی کیمرون میں گزشتہ چند ماہ کے دوران دہشت گردانہ حملے بڑھ گئے ہیں، عام طور پر ایسے حملوں میں نائجیریا میں سرگرم دہشتگرد گروہ بوکو حرام ملوث پایا جاتا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں
پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب

 
user comment