اردو
Wednesday 24th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

بي بي معصومہ س اھل بيت عليم السلام کي نظر ميں

بي بي معصومہ س  اھل بيت عليم السلام کي نظر ميں
حضرت معصومہ سلام اللہ عليہا کو خود ان کے رۆف بھائي حضرت امام رضا عليہ السلام نے معصومہ کہہ کر پکارا اور ان کي زيارت کي فضيلت اس طرح سے بيان فرمائي: قال الامام الرضا عليہ السلام‘‘مَن زارا المعصومہ بقم کمن زارني'' يعني جو شخص بھي قم ميں حضرت معصومہ کي ...

اصلاح نفس کے لیے خلوت

اصلاح نفس کے لیے خلوت
کبھی کبھی انسان تنہائی کے عالم میں آینہ اٹھاتا ہے اور اپنے چہرے پر نگا ہ کرتا ہے تاکہ اس کی اچھائی اور برائی یا خوبصورتی اور بدصورتی کو دیکھے۔ خلوت اور تنہائی اپنے باطن کی اچھائی اور برائی کو دیکھنے کے لیے بہت ضروری ہے اس لیے کہ جلوت اور لوگوں کے ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے

ہمیں حق شناس حق محور اور حق کے معیار پر کھرا اترنا چاہیے
حوزہ علمیہ قم کے جلیل القدر استاد  اور مر جع تقلید حضرت آيت اللہ العظمی جوادی آملی نے اپنے ہفتہ وار درس اخلاق کے جلسے میں کہ جو شہرستان دماوند کے ایک دیہات احمد آباد کی مسجد میں منعقد ہوا امیر المومنین علی علیہ السلام کی ایک حدیث کی جانب اشارہ ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...

مصحف فاطمہ سلام اللہ علیہا

مصحف فاطمہ سلام اللہ علیہا
بسم الله الرحمن الرحیمتمہیدعلم اہل بیت علیہم السلام کا منبع خدا کا لا متناہی علم ہے؛ اسی لئے یہ ہستیاں علم لدنی کی مالک ہیں۔ بشری علوم سے  ان کے علوم کا مقایسہ نہیں ہے۔ ان علوم  کا درک کرنا بھی   کسی بشر کے بس میں نہیں ہے؛ اس لئے کہ یہ نورانی ...

عقل خدا کي لازوال نعمت

عقل خدا کي لازوال نعمت
اللہ تعالي نے انسان کو بہت ساري نعمتوں سے نوازا ہے - اس ليۓ انسان کو چاہيۓ کہ خدا کي عطا کردہ ان نعمتوں کي قدر کرے اور خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاۓ تاکہ اس کے ليۓ خدا کي طرف سے دنيا اور آخرت ميں عنايتوں کا يہ سلسلہ جاري رہے -وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ ...

خوشي اور خدا پر توکل

خوشي اور خدا پر توکل
اللہ تعالي کو اپني مخلوق بہت محبوب ہے اور جو لوگ زندگي ميں مشکلات کا شکار ہوتے ہيں انہيں ہميشہ  بارگاہ الہي ميں رجوع کرنا چاہيۓ، جو لوگ خدا کي ذات پر توکل کرتے ہيں اور پوري طاقت کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرتے ہيں ، انہيں کسي بھي صورت شکست کا سامنا ...

یوم العید؛ آغاز ولایت امام زمانہ تمام منتظرین کو مبارک ہو

 یوم العید؛ آغاز ولایت امام زمانہ تمام منتظرین کو مبارک ہو
عظیم اور مقدس ایام اللہ میں ایک ربیع الموعود کی نویں تاریخ ہے؛ یہ مقدس اور مبارک دن حضرت ولی اللہ الاعظم، امام مبین، حصن حصین بقیۃ اللہ فی الارضین، موعودالانبیاء و المرسلین کی ولایت کے آغاز کا دن ہے۔  ظلم و استکبار اور استضعاف سے رہائی اور نجات و ...

گناہگاروں کي آسائش کا فلسفہ

گناہگاروں کي آسائش کا فلسفہ
ايک سوال جو شايد آپ کو درپيش آتا ہو يہ ہے کہ  بعض کافر اورگناہگا افراد  کيوں کر دنيا ميں اچھي اور خوشحال زندگي گذارتے ہيں ؟ يا يہ کہ کيوں بہت سے مواقع پر کفار اور گناہگار مسلمان اور فاسق ، مومنين اور متقين سے بہتر حالت ميں ہيں ؟ کيوں بہت سے معاشرے ...

مدینہ میں تیاریاں

مدینہ میں تیاریاں
فوجی کمیٹی کی تشکیل رسول خدا اس فکر میں تھے کہ اگر مسلمان مدینہ میں رہ جائیں اور شہر میں رہ کر دفاع کریں تو مسلمانوں کی قدر و قیمت گر جائے گی اور دشمن گستاخ ہو جائیں گے اور کیا تعجب ہے کہ جب دشمن شہر کے نزدیک ہوں تو ایسی صورت میں ایک داخلی سازش کے ذریعہ ...

حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ

حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی حیات پر ایک نگاہ
حضرت عبدالعظیم حسنی رحمه اللہ علیہ جلیل القدر عالم دین ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیقی معنوں میں محمد و آل محمد کے مطیع و فرمانردار تھے. امام زادہ حضرت عبدالعظیم حسنی رحمۃ اللہ علیہ جلیل القدر عالم ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیق معنوں محمد و آل محمد کے ...

مختصرحالات زندگی حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام

مختصرحالات زندگی حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت   حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے (اعلام الوری ص ۱۵۵ ،جلاء العیون ص ۲۶۰ ،جنات الخلود ص ۲۵) ۔ علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے توآباؤ اجدادکی ...

محرم الحرام اور وحدت مسلمین

محرم الحرام اور وحدت مسلمین
چودہ سو سال قبل ریگزار کربلا میں ۷۲ جانثار‘ حق پرست ‘ دیندار‘ وفا شعار اور متقی اصحاب کے ساتھ حضرت امام حسین نے جام شہادت نوش کرکے رہتی دنیا تک حق اور باطل میں حد فاصل قائم کرنے کے لئے دائمی اور ابدی کسوٹی فراہم کردی محرم الحرام میں حضرت امام حسین ...

برائيوں کي گندگي سے اپنے دامن کو آلودہ نہ ہونے ديں

برائيوں کي گندگي سے اپنے دامن کو آلودہ نہ ہونے ديں
دين کي پيروي ، تقويٰ سے تمسک، پاکدامني کي اہميت اور معنويت کي قدر وقيمت کا اندازہ يہاں ہوتا ہے- يہ جو ہم بارہا موجودہ زمانے کے بہترين نوجوانوں کو تاکيد کرتے ہيں کہ آپ برائيوں کي گندگي سے اپنا دامن بچائے رکھيںتو اِس کي وجہ يہي ہے- آج اِن نوجوانوں کي ...

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم و تشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ و جدال، قتل و غارتگری اور ...

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے

چھوڑکے قرآن جہلِ جہاں پر کتنے برس برباد کئے
علم روشنی ہے جہل اندھیرا۔ علم سمجھ تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن عمل نہ ہوتوعلم بیکار۔ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام  نے فرمایا کہ ’’علم عمل سے وابستہ ہے جسے علم ہو گا ...

پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت

پیغمبر اعظم ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت
پیغمبر اعظم  ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدتفدا حسین حلیمی (بلتستانی)پیشکش:امام حسین فاؤنڈیشنآنحضرت (صعلم)کی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہےاہل سنّت بھائیوں کے منابع سےپیغمبر اعظم  ﷺکی ...

ظہور اور عقول کي ترقي

ظہور اور عقول کي ترقي
نسان عقلي پہلو، مساوات اور اخلاق کے سلسلے ميں وسيع راستہ طے کرچکا ہے اور بے شک انسان کي علمي، سائنسي نيز اخلاقي اور انساني حوالے سے ترقي اور پيشرفت ميں انبياء (ع) اور اصول وحي کے آموزگاروں کا کردار بہت ہے؛ اور چونکہ حضرت مہدي (عج) خاتم الاولياء اور ...

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی

حضرت امام حسین علیہ السلام کی سبق آموز زندگی
مومن کے دل کی خوشی حضرت امام حسین علیہ السلام سے نقل ہوا کہ آپ نے فرمایا: میرے نزدیک ثابت ھے کہ رسول خدا (ص) نے فرمایا: نماز کے بعد بہترین کام کسی مومن کے دل کو خوش کرنا ھے، اگر اس کام میں گناہ نہ ہو۔ میں نے ایک روز ایک غلام کو دیکھا جو اپنے کتے کے ساتھ ...