اردو
Wednesday 24th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

السلام عليک يا علي بن موسي الرضا

السلام عليک يا علي بن موسي الرضا
ماہ صفرالمظفر کا آخري دن  پيغمبر  اسلام صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم خاندان کی ایک اور عظیم الشان ہستی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیا میں جہاں جہاں بھی اہل بیت علیہم السلام کے دوست قرار پائے جاتے ...

روزِ عاشوره

روزِ عاشوره
عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی اقتداء میں آخری نماز پڑھ لیں۔ امام حسین بڑے خوش ہوئے۔ کس طرح کی نماز ہوئی۔ کچھ اصحاب اس طرف آگے کھڑے ہوگئے ...

عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز

عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز
آج بارہ ربیع الاول ہے ایک روایت کے مطابق آج منجی عالم بشریت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہے۔اہل سنت مسلمان بارہ ربیع الاول جبکہ شیعہ مسلمان سترہ ربیع الاول کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ...

علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی کا خطاب

علمائے دین اور عمائدین ملت سے حسین ابن علی کا خطاب
تالیف محمد صادق نجمی  ترجمہ  علی مرتضی زیدی  بِسْمِ ا للهِ الرّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عرض ناشر  شریعت کی بالا دستی ، دین کو تحریف (deviation) اور بدعتوں سے محفوظ رکھنا، اسلامی معاشرے میں احکام الہی کی ترویج و نفاذ اور معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام، ائمہ ...

ملک و ملت کی بقا کا راز کربلا میں ہے

ملک و ملت کی بقا کا راز کربلا میں ہے
اگر آئندہ پاکستان میں جھانک کر دیکھیں تو ملک کی تصویر بڑی خوفناک اور دھندلی سی نظر آئے گی۔ کہیں صوبائی عصبیت کی بے رحم موج کہیں لسانی تعصب کی خلیج‘ کہیں نسلی نفرت کی دیواریں‘ کہیں فرقہ واریت کا خوفناک بھوت‘ کہیں دہشت گردی کی بے رحم لہر‘ کہیں فحاشی ...

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں

امام مہدی (عج) قرآن مجید میں
احا دیث کے مطابق بہت سی قرانی آیات امام مہدی(عج) اور انکے ظہور کے متعلق بشارت دے رہی ہیں کیونکہ مسلم سی بات ہے کہ آخر الزمان میں الہی حکومت کی تشکیل جو کہ ایک بہت بڑا موضوع ہے اور تمام انبیاء کی زحمتوں اور قربانیوں کا ثمرہ ہے کیسے قران مجید میں اسے ...

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات زندگي

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات زندگي
  نام   آپ کا اسم مبارک   ""فاطمہ""  ہے۔  لقب    آپ کا مشہور لقب  ""معصومہ""   ہے۔  والدآپ کے پدر  بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام  ""حضرت موسی بن جعفر(ع)""  ہیں۔  والدہ    آپ کی مادر گرامی"" حضرت نجمہ خاتون"" ...

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

تاریخی مثالیں

تاریخی مثالیں
اتفاق سے تاریخی واقعات اور اسلامی معاشرہ کے مطالعہ سے بھی یہی بات ظاہر ہوتی ہے چنانچہ عمر نے کہا کہ: ھم نے جو علی (علیہ السلام) کو خلافت کے لئے منتخب نہیں کیا وہ "حِیۡطَۃً عَلیٰ الاِسلَام " تھا، یعنی ہم نے اسلام کے حق میں احتیاط سے کام لیا کیونکہ لوگ ان ...

امام حسین علیہ السلام کون ہیں

امام حسین علیہ السلام کون ہیں
سید الشہدا، امام حسین بن علی علیھما السلام، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ آپ (ع) کی مادر گرامی سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا ہیں۔ آپ ہجرت کے تیسرے سال تین شعبان کو یا دوسری ...

کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار

کربلا میں صحابہ رسول (ص) کا کردار
مقدمہ: حضرت امام حسین علیہ السلام کاانقلاب پوری امت اسلامیہ کی نجات، توحید کی سربلندی اورانسانیت کی آزادی کاپیغام لے کرآیا تھا لیکن صدافسوس کہ اس انقلاب سے پوری امت اسلامیہ نے وہ فائدہ حاصل نہ کیا جس کے امام حسین علیہ السلام خواہشمند تھے ۔اس کی ...

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے
جو لوگ انتہا پسندانہ اقدامات بجا لاتے ہيں ايک معنوي قلب کے ذريعے اللہ کے ساتھ رشتہ جوڑنے کي صلاحيت کھو بيٹھے ہيں-دين اور بالخصوص دين اسلام جس کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے بلکہ اس کي داخلي اور باطني حقيقت بھي ہے- نظر تو يوں آ رہا ...

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ

عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ
بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم”‌اِنَّاجَعَلْنَافِي اَعْنَاقِھِمْ اَغْلاَلاً فَھِيَ اِلَي الاَذْقَانِ فَھُمْ مُقْمَحُوْنَ وَجَعَلْنَامِن بَيْنِ اَيْدِيْھِمْ سَدًّاوَ مِن خَلْفِھِمْ سَدًّافَاَغْشَيْنٰھُم فَھُم ...

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟
بسم الله الرّحمن الرّحیممفہوم کے اعتبار سے امتحان ،عقوبت سے عام ہے۔ یعنی امتحان، کبھی عقوبت سے اور کبھی نعمت سے ہوتا ہے۔انسان کا کبھی خوشی اور اچھی چیزوں سے اور کبھی غم اور پریشانیوں  سے امتحان ہوتا ہے۔کبھی شفاپانے سے کبھی کسی عزیز کی موت ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔  بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی تشکیل کے لئے ایک ...

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز

امام جواد علیہ السلام کی نماز،زیارت اور حرز
نماز حضرت امام محمد تقی -دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور ستر ۰۷ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :اَللّٰهمَّ رَبَّ الْاَرْوَاحِ الْفَانِیَة، وَالْاَجْسَادِ الْبَالِیَة، ٲَسْٲَ لُکَ بِطَاعَة ...

شب قدر اور ہم

شب قدر اور ہم
اس شب کی عظمت کو ہم درک کریں تو ہمیں کیا کچھ نہیں مل سکتا جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار ، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے ...

خيموں کي حالت

خيموں کي  حالت
ايسي  خوفناک صورتحال کي وجہ سے بچوں نے رونا شروع کر ديا - شمر کے خيموں پر حملے کي وجہ سے عورتوں کو خيموں سے باہر آنا پڑا - امام نے اھل حرم کو بڑے آرام سے واپس آنے کي دعوت دي - شمر اور اس کے سپاہيوں کے دور ہو جانے کے بعد خواتين آہستہ سے  خيموں ميں واپس ...

سفیر حسینی

سفیر حسینی
جناب مسلم جناب عقیل ابن ابوطالب کے فرزند اور عقیل امام علی کے بھائی اس طرح مسلم امام حسین (ع) کے چچا زاد بھائی ہیں آپ کی مادر گرامی کا نام 'علیہ تھا' اس وقت ہمیں جناب مسلم کے تمام حالات زندگی بیان کرنامقصود نہیں ہیں بلکہ آپ کی حیات طیّبہ کے ایک درخشان ...

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف
تبلیغ حقیقت کے مقام میں،امام حسین علیہ السلام کی تحریک حق و انصاف کی برقراری کے لئے تھی: «انّما خرجت لطلب‏الاصلاح فى امّة جدّى ارید ان امر بالمعروف وانهى عن‏المنكر ...» زیارت اربعین میں جو بہترین زیارتوں میں سے ہے ہم پڑھتے ہیں : «و ...