اردو
Friday 27th of December 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

کرم الٰھی کے دسترخوان پر

کرم الٰھی کے دسترخوان پر
روایات میں  ماہ رمضان کو ”شھراللھ“یعنی ماہ خدا سے تعبیر کیا گیا ھے اور شھراللہ میں  داخل ھونے والے کے لئے یہ اھتمام کیا گیا ھے کہ انسان اس سے قبل دو مھینوں  یعنی رجب و شعبان جنھیں  ماہ امیرالمومنین  علیہ السلام وماہ رسول خدا(ص) یا شھر ولایت وشھر ...

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار

شہادت امام کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار
خاندان نبوت و رسالت (ص) کی اسیری اور امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد جناب زینب (ع) کا کردار  راہ حق و حقیقت میں کربلا کی فرض شناس خواتین نے امام عالیمقام (ع) کی بہن حضرت زینب کبری (ع) کی قیادت میں ایمان و اخلاص کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر و تحمل اور شجاعت و ...

کمسنی میں امامت کے جلوے

کمسنی میں امامت کے جلوے
عالم اسلام میں عہدۂ امامت کا نواں راہنما، مالک شخصیت یگانہ، فضیلتوں کا دریکتا، پیکر عصمت وطہارت، تاجدار کرامت وشرافت، صاحب باب المراد، حضرت امام محمد جوادعلیہ السلام نے شیخ کلینی، مفید اور طوسی کی نقل کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں آنکھیں کھولی ...

زبان قرآن کی شناخت

زبان قرآن کی شناخت
قرآن میں قول  لغت میں ''قول'' وہ بات اور گفتار ہے جو ظاھراً تلفظ ہو یعنی زبان پر جاری ہونے والے کچھ الفاظ جیسے قَالَ، تکلّم، نَطَقَ۔''لسان العرب'' میں ہے : القول:الکلام علیٰ الترتیب ،وھوعند المحققین کلُّ لفظٍ قال بہ اللسان تاما کان او ناقصا.  قول ...

فلسفہ نماز شب

فلسفہ نماز شب
سم اﷲ الرحمن الرحیمالحمد للّٰہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وآلہ الطاہرین ولعنۃ اللہ علیٰ اعدائہم اجمعین۔اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو  ہر حضرت حق کے فضل و کرم کا ...

قرآن مجيد ذريعہ نجات

قرآن مجيد ذريعہ نجات
جب کوئي قوم قرآن مجيد کي عزت و تعريف و تمجيد کرتي ہے تو در حقيقت وہ خود اپني تعريف و تمجيد کرتي ہے ايسي قوم اس انسان کے مانند ہے جوفتات عالمتاب کي مدح و ثنا کرتا ہے، کيونکہ قرآن کتاب ہدايت ہے، قرآن انسان کے لئے قيمتي الٰہي يتوں کا مجموعہ ہے ۔ قرآن ...

جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری

جناب سیدہ فاطمہ زھرا ۔س۔ کی خانہ داری
ی بی سیدہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا گھر کا تمام کام اپنے ھاتھ سے کرتی تھیں- جھاڑو دینا، کھانا پکانا , چرخہ چلانا , چکی پیسنا اور بچوں کی تربیت کرنا ,یہ سب کام اور ایک اکیلی سیدہ لیکن نہ توکبھی تیوریوں پر بل آئے نہ اپنے شوھر حضرت علی بن ابی طالب علیہ ...

اللّٰه کے اچهے بندوں کے صفات

اللّٰه کے اچهے بندوں کے صفات
  حدیث :عن ابن عمر قال :خطبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبةً   ذرفت منہا العیون ووجلت منہاالقلوب فکان مما ضبطت منہا:ایہاالناس ان افضل الناس عبداً من تواضع عن رفعة ،وزہد عن رغبة،وانصف عن قوة،وحلم عن قدرتہ [1] ترجمہ :ابن عمر سے روایت ہے کہ ...

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق
موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں ۔ یہ مشہور مغربی محقق و مفکر جارج برناڈشاہ کا قول ہےاور یہ نبی اکرم کی ذات والاصفات کےبارے میں غیر متعصب اور غیر مسلم محققین اور مفکرین ...

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
قال علي ابن الحسين عليهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غير معلمة فهمة غير مفهمة»(1)  امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانا کہ آپ کو کسي نے پڑھايا نهيں هے.  زينب سلام ...

شہادتِ قاسم ابن امام حسن

شہادتِ قاسم ابن امام حسن
امام حسن علیہ السلام جب دنیا سے جارہے تھے اور زہر کی وجہ سے جگر کے ٹکڑے ہو کر نکل رہے تھے تو امام حسن ایک عالم کرب میں تھے۔ جب آخری وقت آیا تو آپ نے فرمایا: میرا قاسم کہاں ہے؟ ذرا بلالو۔ اس وقت جنابِ قاسم کی عمر صرف تین سال کی تھی۔ جنابِ قاسم کو لایا ...

امام مھدی عج اوریوسف نبی ع میں شباھتیں

امام مھدی عج اوریوسف نبی ع میں شباھتیں
انسان کے نفسياتي حالات سے ايک يہ حالت ہے کہ مسلسل اس کا سامنا نئے اورتازہ واقعہ يا حالت سے ہوتاہے جب بھي ايساہوتووہ دفاعي حالت ميں آجاتاہے بہت کم ايساہوتاہے کہ وہ اس نئے واقعے کے سامنے سرجھکا دے بلکہ سوال کرتا ہے کہ ميں اس نئي بات کو کيوں مانوں؟ اپني ...

دینی معاشرہ میں قرآن کا مرتبہ

دینی معاشرہ میں قرآن کا مرتبہ
انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے قرآن کے بارے میں جو کچھ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے ، اگر اسے بیان کریں تو گفتگو کا سلسلہ طویل ہو جائے گا۔ کیونکہ امام علی  ـ نے نہج البلاغہ کے بیس سے زیادہ خطبوں میں قرآن اور اس کے مرتبہ کا تعارف کرایا ہے اور ...

انا قتیل العبرہ

انا قتیل العبرہ
عام طور پر مظلوم کی عزاداری کا دائرہ خاندان اور اعزاء ہی کے درمیان محدود رہتا ہے اور ورثاء بھی سوگواری کو ایک رسم کے طور پر انجام دیکر دوبارہ اپنے کام و زندگی میں لگ جاتے ہیں مگر اس کے برخلاف سر زمین کربلا پر کچھ اس طرح سے مظالم ڈھائے گئے کہ نہ صرف ...

علوم قرآن کي اصطلاح

علوم قرآن کي اصطلاح
علومِ قرآن کي اصطلاح اور اس کي تقسيم بنديصدر اسلام ہي سے اہل علم و دانش صحابہ تابعين اور تبع تابعين علوم قرآن ميں سے کسي ايک يا چند علوم ميں مہارت رکھتے تھے اورانہوں نے خاص موضوعات ميں تحريريں اور کتب يادگار چھوڑي ہيںمثلاً ابو عبيد قاسم بن سلام ...

شيطان کي تيسري غلطي

شيطان کي تيسري غلطي
بالآخر ابليس اپنے اس  بڑے گناہ اور عظيم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور  خدا کي جوار رحمت سے باہر نکال ديا گيا  اور اس برے فعل کي وجہ سے دنيا کي مردود ترين مخلوق بن گيا  ليکن يہ لعنت بھي اس کي بيداري کا باعث نہ بني  اور شيطان اب بھي غرور اور ...

امام خمینی کی نظر میں اتحاد

امام خمینی کی نظر میں اتحاد
خلاصہ : حضرت امام خمینی کے افکار و نظریات سے آگاہی حاصل کرنا جو اپنے زمانے میں اسلامی امۃ کے اتحاد کے سب سے بڑے منادی رہے ہیں اور اسی بنا پر انہوں نے ایران میں اسلامی الہی نظام کی بنیاد رکھی تھی اتحاد کا درد رکھنے والوں کے لۓ راہ گشا اور مشعل راہ ...

رواں سال حج کا نعرہ"وحدت، بیداری اور مسئولیت اسلامی"ہے

رواں سال حج کا نعرہ
ولی فقیہ کے نمایندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست نے جمعرات کو سعودی عرب روانگی سے پہلے مہرآباد آیرپورٹ پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا : رواں سال حج کا نعرہ "وحدت، بیداری و مسئولیت اسلامی" ہے جس کا طریقہ کار امام خامنہ ای نے حج و زیارت کے زمہ داروں ...

سفير حسيني

سفير حسيني
جناب مسلم جناب عقيل ابن ابوطالب  کے فرزند اور عقيل امام علي  کے بھائي اس طرح مسلم امام حسين (ع)  کے چچا زاد بھائي ہيں - آپ کي مادر گرامي کا نام ‘عليہ تھا’  اس وقت ہميں جناب مسلم کے تمام حالات زندگي بيان کرنا مقصود نہيں ہيں بلکہ آپ کي حيات ...

"" غدیر خم "" تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

غدیر خم میں رسول اکرم (ص) نے فرمایا : " من کنت مولاہ فہٰذا علی مولاہ اللہم وال من والاہ، وعاد من عاداہ واحب من احبہ وابغض من ابغضہ وانصر من نصرہ وخذل من خذلہ وادر ا لحق معہ حیث دار "جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں اے اللہ اسکو دوست رکھ جو ...