اردو
Saturday 28th of December 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

بعثت سے غدیر تك

بعثت سے غدیر تك
آفتاب رسالت طلوع ہو چكا تھالیكن ابھی اس كی ہدایت افروز شعائیں غار حرا سے بیت الشرف حضرت ابو طالب(ع) ہی تك ضیا گستر تھیں اور خدا كا رسول (ص) مصالح ایزدی كے مطالبق ہنوز مخفی طور پر دعوت اسلام میں مصروف تھا كہ ناگہاں بر گزیدہ بارگاہ صمدیت كو یہ الہام ...

عزاداری سید الشہداء تاریخ کے آئینے میں

عزاداری سید الشہداء تاریخ کے آئینے میں
عزا ، صبرو تحمل ، سوگ او رمصیبت کے لئے استعمال ہوتا ہے (فرھنگ عمید ، کلمہ عزا)عزّی باب تفعیل سے ہے عزّیہ الرجل تسلی دینے اور صبرو تحمل وصیت کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے اور احسن اللہ عزاک یعنی خدا تمہیں صبرو نیکی عنایت فرمائے (مصباح المنیر، فیومی ، ص ...

نماز،انسان کورحمت خدا تک پہنچانے کاذریعہ

نماز،انسان کورحمت خدا تک پہنچانے کاذریعہ
قرآن کریم میں جو حقائق بیان ہوئے ہیں، اگر انسان اپنے آپ کو ان حقائق سے آراستہ کرلے اور اس حقیقت کو حقیقت جامعہ میں تبدیل کردے ،تو یقیناجوار رحمت حق تک پہنچ سکتا ہے              وہ حقائق جو قرآن کریم میں بیان ہوئےہیں ان کی دو مثالیں آپ کے سامنے پیش ...

مسئلہ وصیت خلافت

مسئلہ وصیت خلافت
خلافت کے متعلق امت اسلامیہ میں دونظریئے پائے جاتے ہیں ۔مسلمانوں کا ایک گروہ خلافت کو بیک وقت دینی اور دنیاوی مسئلہ قراردیتا ہے ۔خلافت کا تعلق دین سے تو یہ ہے کہ خلیفہ کو تمام امور میں احکام دین کی پیروی کرنی پڑتی ہے ۔اور خلیفہ کو بھی اپنے منیب کی طرح ...

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
زينب سلام عليہا کي حشمت و عظمت کے لئے يهي کافي تھا کہ انھيں خالق حکيم نے علم لدني ودانش وہبي سے سرفراز فرمايا تھا اور عزيزان گرامي آج کي مجلس کا عنوان هے ”زينب کربلا سے شام تک “ زينب ايک فردنهيں بلکہ اپنے مقدس وجود ميں ايک عظيم کائنات سميٹے هوئے هيں ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
مولانا صفدر حسین یعقوبی مقدمہ خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی ...

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے

اسلامی قوانین اور کتاب خدامعصوم کی تفسیر سے
اسلامی قوانین چاھے جتنے بھی روشن و واضح ھوں پھر بھی ان کی توضیح و تفسیر ضروری ھے بالکل یوں ھی جیسے آج ملکوں کے قوانین چاھے جس قدر روز مرہ کی زبان میں تنظیم کئے جائیں پھر بھی ان کی وضاحت کے لئے زبر دست قسم کے ماھروں کی ضرورت ھوتی ھے جو ان کے اھم پھلوؤں ...

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین
تاریخ نویسوں نے ہندوستان میں اسلام کی آمد حجاج بن یوسف کے نو عمر کمانڈر محمد بن قاسم سے منسوب کی ہے اور یہ ایسی ذہنیت کا نتیجہ ہے جو اسلام کو تلوار کے زور پر پھلتا پھولتا مانتی ہے ،یہاں بھی یہی ظاہر کیاگیا ہے کہ محمد بن قاسم نے ہندوستان پر حملہ کیا جس ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ چہارم)
مجھے رس بھری بھی کہتے ہیں۔ میں ذرا کم ہوتی ہوں لیکن بڑے شہروں میں اپنے موسم پر خوب بکتی ہوں۔ پاکستان کے سر د علاقوں میں اب میری کاشت زیادہ ہونے لگی ہے۔ میری دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک سیاہ اور دوسری سرخ۔ سیاہ اور سرخ دونوں میں غذائیت برابر ہی ہوتی ہے، ...

نماز کي گہرائیاں

نماز کي گہرائیاں
واياک نستعين اور فقط تجھ ہي سے مدد چاہتے ہيں۔  جھوٹے خدا ہماري کيونکر امداد کرسکتے ہيں؟ وہ تمام لوگ جو خود ساختہ خدا ہيں اور لوگوں پر اپني خدائي کا دعويٰ کرنے والے ہيں، ہميں ان سے کوئي توقع نہيں ہے کہ وہ ہماري حمايت و امداد کرينگے۔ يہي وہ لوگ ہيں جو ...

ورثہ علوم انبیاء

ورثہ علوم انبیاء
رسول اکرم ، روئے زمین پر پہلے وصی جناب ہبة اللہ بن آدم (ع) تھے، اس کے بعد کوئی نبی ایسا نہیں تھا جس کا کوئی وصی نہ رہاہو، جبکہ انبیاء کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار تھی اور ان میں سے پانچ اولوالعزم تھے نوح (ع) ، ابراہیم (ع) ، موسی ٰ (ع) ، عیسیٰ (ع) ، محمد ۔ علی ...

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ ششم )

اسلام اور ہر زمانے کي حقيقي ضرورتيں ( حصّہ ششم )
دوہزار يا تين ہزار سال قبل خاموش اور سادہ زندگي کو آج کي باريک اور پيچيدہ زندگي کي سياست قبول نہيں کرتي ،آج کے معاشرہ کي خواتين دو ہزار سال پراني خواتين کي عفت پر عمل نہيں کر سکتي ہيں !عصر حاضر کے مزدور،کسان اور دوسرے محنت کش طبقے قديم زمانے کے مظلوم ...

دعا کے تربیت آموز آثار

دعا کے تربیت آموز آثار
مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ما ثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں، مثال کے طور پر دعا ے کمیل ، دعاے صباح، دعائے ندبہ دعاے ابو حمزہ و دعاے عرفہ و غیرہ ...

کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(‏ع)

کریمۂ اہل بیت حضرت معصومۂ قم(‏ع)
قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد ميں حضرت امام رضا(ع) کے روضۂ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ (ع) کی زیارت کرتے ہيں۔ حضرت معصومہ(ع)، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی بن جعفر (ع) کی دختر گرامی اور حضرت ...

دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ

دعاؤں، زیارات اور نمازوں کا بہت زیادہ ثواب ملنے کا فلسفہ
روایات میں دعاؤں، زیارتوں ، نمازوں اور ذکر پڑھنے کا بہت زیادہ ثواب بیان ہوا ہے جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ قارئین کے ذہن میں دو سوال پیدا ہوں: ۱۔ کیا ہر مسلمان ایسے سادہ اعمال انجام دینے سے اتنی عظیم جزا کا مستحق ہو گا، یا با عبارت دیگر ان اعمال اور جزاؤں ...

جاویدانگی عاشورا کے اسباب

جاویدانگی عاشورا کے اسباب
یوں توخلقت عالم وآدم سے لیکرآج تک اس ر وئے زمین پر ہمیشہ نت نئے حوادث و وقائع رونما ہوتے رہے ہیں اورچشم فلک بھی اس بات پر گواہ ہے کہ ان حوادث میں بہت سے ایسے حادثے بھی ہیں جن میں حادثہ کربلا سے کہیں زیادہ خون بہائے گئے ، اور شہدائے کربلا کے کئی برابر ...

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں

اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں
بحث وتحقیق کے بارے میںپیش آنے والے اور نفی واثبات قرار پانے والے علمی مسائل میں سے ہر مسئلہ کی اہمیت اور اس کی حقیقی قدر وقیمت ایک حقیقت کی اہمیت اورقدروقیمت کے تابع ہے جو ان میں پائی جاتی ہے اور یہ ایسے آثار و نتائج کے تابع ہوتے ہیں جو عمل و نفاذ کے ...

قرآن سے ایک نمونہ

قرآن سے ایک نمونہ
یعنی جس وقت کہ (اے رسول(ص)) تم نے (سنگریزے) پھینکے تو وہ تم نے نھیں پھینکے ھیں بلکہ خدا نے پھینکے ھیں۔ اس آیت میں ھم دیکھتے ھیں کہ جملہٴ ”مَارَمَیْتَ“ آنحضرت(ص) سے پھینکنے کی نسبت کی نفی کرتا ھے اور جملہٴ ”اللّٰہ رمیٰ “ عیناً اسی پھینکنے کی نسبت کو ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔       بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی ...

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)

فدک اور فضائل حضرت فاطمہ زھرا(س)
حضرت زہرا(ع) کا جناب ابوبکر سے اختلاف اوراس کی تحقیق واقعہ فدک اورحضرت زہرا(ع) کا ابوبکر سے اختلاف و نزاع صدر اسلام سے لے کر آج تک ہمیشہ علماء اور دانشمندوں کے درمیان مورد بحث و تحقیق رہا ہے اس موضوع پر بہت زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں ہماری غرض جناب ...