اردو
Monday 6th of May 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

آفاقی ہمدردی کا دین اسلام

آفاقی ہمدردی کا دین اسلام
زندگی اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی اور سب سے واضح نعمت ہے اور حقیقی اور ابدی زندگی آخرت کی زندگی سے کیونکہ اس زندگی میں کامیابی ہم صرف اللہ کی ذات کو خوش کرکے حاصل کر سکتے ہیں اسی لئے اس ذات نے ہمارے پاس نبی اور آسمانی صحائف بھیجے ۔ اپنی اسی رحمت کو بیان ...

شفاعت کر نے والے

شفاعت کر نے والے
  ۱۔قرآن مجید: جیسا کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے ارشاد فرمایا:”تَعَلَّمُو ا الْقُرآنَ فَاِنَّہُ شٰافِعٌ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ۔“[1]”یعنی قرآن کی تعلیم حاصل کرو کیونکہ قرآن قیامت کے دن شفاعت کر نے والا ھے جیسا کہ حضرت علی (ع) نے بھی ...

جنت

جنت
مومنین جنت میں وارد ھوں گے۔ جنت میں بھت سے عظیم الشان اور بڑے بڑے آسمانوں اور زمین کی وسعتوں تک  پھیلے ھوئے باغات ھوں گے جن میں انواع واقسام کے درخت ھر قسم کے میوہ جات سے لدے ہوئے ھوں گے جو قابل دسترسی بھی ھوں گے۔  خوبصورت اورعالیشان محل ھوں گے۔ ...

قاتلین حسین (ع) کی حقیقت

قاتلین حسین (ع) کی حقیقت
وہابی: ” شیعہ لوگ جو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور ان پر گریہ کرتے ہیں وہ اس لئے کہ اپنے اباء واجداد کے گزشتہ ظلم کا جبران کریں کیونکہ انھیں کے باپ داداوٴں نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کو قتل کیا ، اور پھر ان لوگوں نے توبہ کی اور اس ...

عزاداری کو درپیش خطرات

عزاداری کو درپیش خطرات
بسم اللہ الرحمن الرحیممقدمہتاریخ بشریت نے اپنے سینے پرایسے بے شمار حوادث کو ثبت کیا ہے کہ جن کی ہولناکی اور وحشت ،زمان و مکان کی حدود کا لحاظ کئے بغیر آج بھی انسانیت کے لئے کابوس کی حیثیت رکھتی ہے۔خدا کی اس بہترین مخلوق کی سر نوشت اتنی پیچیدہ ہے کہ ...

حالات حاضرہ پر علامہ جواد نقوی کا خطبہ

حالات حاضرہ پر علامہ جواد نقوی کا خطبہ
عِبَادَ اللّہِ اُوصِیکُم وَ نَفسِی بِتَقوَی اللّہِ فَاِنَّ خَیرَ الزَّادِ التَّقوَی تقویٰ محفوظ طرز زندگیبندگان خداآپ سب کو اور اپنے نفس کوتقویٰ الٰہی کی وصیت کرتا ہوں کہ اپنی زندگی کے تمام امورمیں تقویٰ اختیار کریں ، فردی زندگی ،عائلی و ...

اپنے تشخص سے بے خبر نسل

اپنے تشخص سے بے خبر نسل
آج کل مغربي ممالک ميں جس چيز کا مشاہدہ کيا جا رہا ہے وہ اپنے تشخص سے بے خبر نسل کي حيراني و سرگرداني سے عبارت ہے کہ جہاں ايک ہي شہر ميں رہنے والے ماں باپ سالہا سال اپني اولاد سے بے خبر ہيں تو دوسرے شہروں کي بات چھوڑ ديجئے ! ايسا ماحول کہ جہاں خاندانوں کا ...

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث
ماہ رمضان کی اہميت: قال رسول الله صلى الله علیه و آله و سلم:لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اگر بنده «خدا» کو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہے، (اور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے) ...

سورہ اخلاص کی تفسیر

سورہ اخلاص کی تفسیر
بسم اللہ الرحمن الرحیمدیباچہقرآن کریم چونکہ ایک لا محدود، ازلی اور ابدی ذات کا کلام ہے  اس لئے وسیع اور لا متناہی علوم اور معارف پر مشتمل ہے۔ جیسا کہ ارشاد رب العزت ہے:﴿قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ ...

قرآن، نهج البلاغہ کے آئینہ میں

قرآن، نهج البلاغہ کے آئینہ میں
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی دام ظلہ العالی مترجم:ہادی حسن فیضی هندی مجمع جہانی اہل بیت علیهم السلام بسم اللہ الرحمن الرحیم حرف اول جب آفتاب عالم تاب افق پر نمودار ہوتا ہے کائنات کی ہر چیز اپنی صلاحیت و ظرفیت کے مطابق اس سے فیضیاب ہوتی ہے حتی ننھے ...

هابیل اور قابیل نے کس سے شادی کی؟

هابیل اور قابیل نے کس سے شادی کی؟
انسانی نسل کا دوام کس طرح هوا؟ هابیل اور قابیل نے کس سے شادی کی؟ ایک مختصر تاریخی اور روائی منابع سے پته چلتا هے که انسان کی آج کی نسل نه هابیل سے اور نه هی قابیل سے بلکه جناب آدم کے شیث یا هبۃ الله نامی ایک بیٹے سے هے۔ البته جناب آدم کی اولاد کے سلسله ...

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں
حضرت علی علیہ السلام کے طرز زندگی کے بعد ہمیں اس بات کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ ہم ان کے حریفوں کے کردار کا تذکرہ کریں کیونکہ "تعرف الاشیاء باضدادھا "چیزوں کی پہچان ا ن کے متضاد سے ہوتی ہے ۔اسی قاعدہ کے پیش نظر ہم امیر المومینین کے بد ترین مخالف کے ...

واقعہ غدیر خم پر ایک نظر

واقعہ غدیر خم پر ایک نظر
ہجرت کا دسواں سال تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دستور دیا کہ مدینہ اور اسکے اطراف قبائل میں اعلان کروایا جائے کہ اس سال نبی خدا صلی۰۰۰ ہجرت کا دسواں سال تھا۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ...

علم کا مقام

 علم کا مقام
جب علم کی اہمیّت اس کا مقام اور مرتبہ ہمارے سامنے واضح ہو گیا ،تو ہمیں چاہیے کہ اس مقدّس اور نورانی علم کو حاصل کرنے میں کو ئی کوتاہی غفلت نہ کریں ۔ مسلمانوں کی نظر میں علم و دین ایک دوسرے  سے جدا نہیں ہیں ، بلکہ علم دین کا ہمزاد شمار ہوتا ہے اور ...

دعائے جوشن کبیر ترجمہ کے ساتھ

دعائے جوشن کبیر ترجمہ کے ساتھ
بلدالامین و مصباح کفعمی میں مروی ہے کہ امام زین العابدین (ع)نے اپنے والد گرامی سے اور انہوں نے اپنے والد امیر المومنین (ع)سے اور انہو ں نے حضرت رسول سے روایت کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ دعا جبرائیل (ع)نے ایک جنگ کے دوران آنحضرت کو پہنچائی اس وقت آپ نے بھاری ...

تشکیلِ پاکستان میں شیعیانِ علیٴ کا کردار

تشکیلِ پاکستان میں شیعیانِ علیٴ کا کردار
آو بڑوں تمہیں ایک کہانی سنائیں ۔۔ اس سوئِ ادب پر معذرت! آپ کہیں گے بھئی کہانی تو بچوں کو سنائی جاتی ہے اور یہ ہمیں کیوں سنائی جارہی ہے۔ جی ہاں کہانی بڑوں کو بھی سنائی جاسکتی ہے فرق یہ ہے کہ بچوں کو کہانی ’’سلانے‘‘ کے لئے سنائی جاتی ہے اور ...

اسلامی اتحاد کے استحکام پرزور

اسلامی اتحاد کے استحکام پرزور
۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اسلامی ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے پیغام میں رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ، اختلاف و تفرقے سے بچنے اور اسلامی اتحاد کو ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے ثقافتی صفات
خودی اور اپنائیت کا اظھار منافقین کو اپنی تخریبی اقدامات جاری رکھنے کے لئے تاکہ صاحب ایمان حضرات کی اعتقادی اور ثقافتی اعتبار سے تخریب کاری کرسکیں، انھیں ھر چیز سے اشد ضرورت مسلمانوں کے اعتماد و اعتبار کی ھے تاکہ مسلمان منافقین کو اپنوں میں سے تصور ...

دین از نظر تشیع

دین از نظر تشیع
  دین کی تعریف علمائے علم کلام نے دین کی مختلف تعریفیں کی ہیں لیکن ان تعریفوں میں سے کوئی تعریف بھی حقیقی نہیں ہے ۔ کیونکہ دینی اعتباری امورمیں سے ہے اور اعتباری امور کی حقیقی تعریف (تعریف بالجنس و الفصل) ممکن نہیں ہے ۔ پس دین کے بارے میں علماء کی طرف ...

اخلاق کے اصول

اخلاق کے اصول
علم اخلاق کیا ہے ؟ اس کا موضوع اور ہدف کیا ہے؟ دوسرے علوم سے اس کا کیا رابطہ ہے؟اخلاق کی تعلیم کیوں ضروری ہے ؟ مسلمان علماء کے درمیان موجود اخلاقی نظریات اور اُن کے طریقوں کی قسمیں کون سی ہیں؟ یہ وہ اہم سوالات ہیں جو علم اخلاق کے مسائل شروع ہوتے ہی ...