اردو
Monday 11th of December 2023
مقالات
ارسال پرسش جدید

نیت دُعاء

نیت دُعاء
  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کیا دعا کے لیے نیت ضروری ہے؟ فرمایا: ہاں‘ کیونکہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔ اس دعا سے قبل نیت ضروری ہے۔ ہو سکتا ہے دعا قبول ہی نہ ہو‘ جس کی نیت نہ کی جائے۔ ایسی دعا بھی رد کی جاتی ہے جس میں کامل توجہ ...

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات
امام زین العابدین نے اپنی حیات طیبہ میں سب سے زیادہ فقیروں کو صدقے دئے تاکہ وہ آرام سے زندگی بسر کرسکیں اور ان کا ہم و غم دور ہو جائے اور امام دوسروں کو بھی اس کی ترغیب فرماتے تھے کیونکہ اس پر انسان کو اجر جزیل ملتا ہے ، آپ کا فرمان ہے: ''مَامِنْ رَجُلٍ ...

یزید کادربار اور حضرت سکینہ بنت الحسین کاخواب

یزید کادربار اور حضرت سکینہ بنت الحسین  کاخواب
شہر شام میں پیش آنے والے عجیب اور غریب واقعات میں سے ایک شہزادی حضرت سکینہ کاوہ  خواب ہے  جو آپ نےیزید کے دربار میں بیان فرمایا جس کو علامہ مجلسی  ، ابن نما حلی  ، سیّد  ابن طاووس  ، بحرانی ،اور شیخ عباس قمّی  جیسے جیّد علماء نے اپنی اپنی کتابوں میں ...

اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا

اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔   انھوں نے کہا: چھ ہفتے قبل جب میں ایران آئی اور قم میں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ ...

قرآن سے تمسک قرآن سے تمسک اور اس پر عمل

قرآن سے تمسک قرآن سے تمسک اور اس پر عمل
فصل اوّل کے تین امور میں سے پہلا امر جو تلاوت سے مخصوص تھا اس میں تلاوت کی کیفیت اور اس کی ذمہ داری وغیرہ سے متعلق باتیں بیان کی گئیں اب اس امر کے تحت آنے والے دو ابواب یعنی قرآن سے تمسک اور اس پر عمل کے باب اور نزدل قرآن کے باب پر یہاں اجمال کے ساتھ بحث ...

حضرت عباس کی صفات کمالیہ

حضرت عباس کی صفات کمالیہ
قرآن مجید کے سورہٴ مریم میں جناب زکریا کی دعا اور تمنا کا تذکرہ ملتا ہے جس سے جناب یحییٰ پیدا ہوئے،حضرت فاطمہ بنت اسد کی دعا اور تمنا سے حضرت علی نے دنیا کو زینت بخشی اور حضرت علی کی دعا اور تمنا سے قمر بنی ہاشم ،علمدار کربلا، سقائے حرم، عبد صالح حضرت ...

صبح عاشورا امام حسين عليہ السلام کا اہم خطبہ

صبح عاشورا امام حسين عليہ السلام کا اہم خطبہ
اميرالمومنين عليه السلام خطبہ 160 ميں ارشاد فرماتے ہيں:"تمہارے لئے يہي کافي ہے کہ رسول اللہ (ص) تمہارے لئے سرچشمۂ ہدايت ہوں اور تمہارے لئے دنيا کے بھونڈے پن، عيبوں اور رسوائيوں کي کثرت اور برائيوں کے ادراک کے لئے تمہارے راہنما ہوں- اپنے پاکتر و پاکيزہ ...

حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ

حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ
حدیث منزلت کے بارے میں مناظرہ خط وکتاب کے ذریعے مکتوب نمبر ۱۴حدیث منزلت صحیح بھی ہے اور مشہور بھی لیکن مدقق آمدی کو ( جو اصول میں استاد الاساتیذ تھے) اس حدیث کے اسناد میں شک ہے اور وہ اس کے طرق میں شک و شبہ کرتے ہیں ۔ آپ کے مخالفین آمدی کی رائے کو ...

قرآن و علم

قرآن و علم
قرآن اور علم کے رشتے کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ قرآن وعالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیا ہے اور عالم انسانیت کی رہبری کے لئے آیاہے اور عالم انسانیت کا کمال و جوہر علم و دانش ہی سے کھلتا ہے۔ قرآن نے رسول اکرم کی بعثت کی غرض بیان کرتے ہوئے یہ واضح ...

روزہ

روزہ
  مقدمہ خطبہ رسول۱ ‘ استقبال رمضان کے بارے میں روزے سے متعلق آئمہ اطہار علیہم السلام کی روایات روزے کے بارے میں مخصوص شرعی احکامات اس باب سے متعلق شرعی مسائل کے بارے سوالات و جوابات ہمارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استقبال رمضان ...

نمازِ شب کتاب و سنّت کی روشنی میں

نمازِ شب کتاب و سنّت کی روشنی میں
دنیا میں ہرانسان مفکر ہو یا غیر مفکر دانشمند ہو یا غیر دانشمندمحقق ہو یا غیر محقق جب کسی قضیہ اور مسئلہ کی اہمیت اور فضیلت کو ثابت کرنا چاہتا ہیں تو ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ اس کو برہان اور دلیل کے ساتھ بیان کریں تاکہ لوگ اس کی فضیلت اور اہمیت کے قائل ...

جوانوں کوامام علي عليہ السلام کي وصيتيں

جوانوں کوامام علي عليہ السلام کي وصيتيں
مؤلف :محمدسبحاني ترجمه اس مقالے کي سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سيدرضي کے بقول صفين سے واپسي پر”حاضرين“ کے مقام پرحضرت نے يہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علي عليہ السلام کے نام تحرير فرمايا۔ حضرت اس کے حکيمانہ کلام کا مخاطب امام حسن عليہ السلام کے ...

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں (حصہ چهارّم)

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں (حصہ چهارّم)
شافعی (رہبر مذہب ِشافعی)”اگر مولیٰ علی مرتضیٰ  اپنے ظاہر وباطن کو لوگوں پر ظاہر کردیں تو لوگ کافر ہوجائیں گے کیونکہ وہ انہیں اپناخدا سمجھ کر سجدہ میں گرجائیں گے ۔ اُن کے فضائل و عظمت کیلئے بس یہی کافی ہے کہ بہت سے لوگ یہ نہ سمجھ سکے کہ علی  خدا ...

قرآن اور سنت ميں وعدوں کي سچائي

قرآن اور سنت ميں وعدوں کي سچائي
اور خداوند متعال نے ارشاد فرمايا ہے:{وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا}- (7)جبکہ ہم ديکھتے ہيں کہ ابھي تک باطل نابود نہيں ہوا بلکہ دنيا ميں حق کو مٹانے کي سعي کي جارہي ہے- کہيں پر سلمان رشدي جيسے لوگ حق کے خلاف ...

بت پرستوں سے مناظرہ

بت پرستوں سے مناظرہ
۵۔ بت پرستوں سے مناظرہ اب پانچویں گروہ یعنی بت پرستوں کی باری آئی ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ان کی طرف رخ کرکے فرمایا: ”تم لوگ کیوں خدا کی عبادت سے روگرداں ہو اور ان بتوں کی پوجا کرتے ہو؟“ بت پرست: ہم ان بتوں کے ذریعہ خدا کی بارگاہ میں ...

فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظر میں

فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظر میں
علی کی شان میں آیات کی تعداد شیعہ سنی مفکرین و محققین اورعلمائے اہلِ سنت کے اعترافات کے مطابق مولائے موحدین امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام ایک جداگانہ شخصیت کے مالک تھے اور تمام صحابہٴ رسول میں اُن کو انتہائی ممتاز مقام حاصل ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

 حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
15 رجب) بسلسلہ وفات ام المائب عقیلۂ بنی ھاشم ثانی زھرا سلام الہه علیہا، تسلیت و تعزیت عرض ہے.تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے ...

مفہوم کمال اور انسانی معیار کمال

مفہوم کمال اور انسانی معیار کمال
دنیا کی باحیات مخلوق جن سے ہمارا سرو کار ہے ،ان میں سے نباتات نیز حیوان و انسان گوناگوں صلاحیت کے حامل ہیں ، جس کے لئے مناسب اسباب و علل کا فراہم ہونا ظاہر وآشکار اور پوشیدہ توانائیوں کے فعال ہونے کا سبب ہیں . اور ان صلاحیتوں کے فعال ہونے سے ایسی چیزیں ...

عفت كلام اور عفت كردار

عفت كلام اور عفت كردار
  عفت، تعفّف، عفاف، استعفاف جیسے كلموں میں تحقیق سے، پردہ پوشی، پاك دامنی اختیار كرنا، پاكدامنی اور پارسائی وبلند طبیعت كے مالك ہونے كی خواہش ركھنا جیسے معانی حاصل ہوتے ہیں ۔ 1 عفت كے بہت سے جلوے اور مظاہر ہیں كہ ہم انھیں تین حصوں میں جمع كر سكتے ...

شیطان اور انسان

شیطان اور انسان
جب اللہ تعالٰی نے انسان کی تخلیق کا ارادہ کیا اور اپنی پہلے سے موجود مخلوق یعنی ملائکہ سے اسکا تذکرہ کیا تو فرشتوں کا محض ایک ہی خدشہ تھا کہ اتنی خوبصورت کائنات کو یہ نئی مخلوق اپنی انا پرستی اور خود پسندی کی آگ میں جھونک کر جہنم بنا ڈالے گی۔ لیکن خدا ...