اردو
Monday 22nd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت

انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت
  وہ دلائل جو نشاندہی کرتے ہیں کہ کائنات کی تمام مخلوق میں، پروردگار عالم کی سب سے اشرف اور افضل مخلوق اور خلقت کا سرسبز وشاداب پھول، انسان ہے، اُن دلائل میں وہ آیات شامل ہیں جو ۱۔ انسان کے مقام ومرتبہ کی عظمت وہ دلائل جو نشاندہی کرتے ہیں کہ کائنات ...

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ اول)

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ اول)
جب ہم احساسات کی نگاہ سے دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ مسلمانوں میں امامحسین کے نام کی خاصیت اورحقیقت و معرفت یہ ہے کہ یہ نام دلربائے قلوب ہےاور مقناطیس کی مانند دلوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔البتہ مسلمانوں میں بہت سے ایسے افراد بھی ہیں جو ایسے نہیں ہیں ...

علمدار کربلا/ حضرت عباس (ع)کے حرم کے سرداب کے متعلق توضیح

علمدار کربلا/ حضرت عباس (ع)کے حرم کے سرداب کے متعلق توضیح
شیخ عباس 36 سال تک علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس  علیہ السلام کے حرم کے خادم رہے ہیں ان کی عمر 74 سال ہے انھوں نے حضرت عباس (ع) کی ضریح کے اردگرد جاری پانی کے بارے میں تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے دو چشمہ سرداب مطہر میں موجود تھے  400 سال پہلے سے یہ ...

انیس رمضان کی صبح قیامت کی گھڑی

انیس رمضان کی صبح قیامت کی گھڑی
 ماہ رمضان المبارک کو نماز فجر میں سجدہ معبود میں امیرالمومنین حضرت علی (ع) کی پیشانی جس وقت خون میں غلطاں ہوئی اور پیغمبر اسلام (ص)کے وضی و جانشین ، یتیموں اور بےکسوں کے حامی کا سر مبارک شمشیر ظلم سےشگافتہ ہوا تو مشکلکشا ، شیر خدا ، شاہ لافتی کے شاگرد ...

روزِ عاشوره

روزِ عاشوره
عاشورہ کا دن، نمازِ ظہر کا وقت آیا۔ کچھ اصحاب باقی ہیں۔ اُن میں سے ایک عرض کرتے ہیں: فرزند رسول! زوال کا وقت شروع ہوگیا۔ میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کی اقتداء میں آخری نماز پڑھ لیں۔ امام حسین بڑے خوش ہوئے۔ کس طرح کی نماز ہوئی۔ کچھ اصحاب اس طرف آگے کھڑے ہوگئے ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
پوراقرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• قرآن ...

عجائب خلقت اورکائنات

عجائب خلقت اورکائنات
وہ بیٹھے ہوئے تھے اوران کی بکریاں ان کی نگاہوں کے سامنے چراگاہوں میں گھاس کھا کراپنے پیٹ بھر رہی تھیں کوہستانی علاقے میں دور دورتک ان کی بکریاں وسیع وعریض چراگاہوں ميں پھیلی ہوئي تھیں اورپورا علاقہ ان بکریوں کے وجود سے جو سیکڑوں کی تعداد میں تھی بہت ...

رمضان المبارک کے آخری لمحات

رمضان المبارک کے آخری لمحات
رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت  اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے اور ہم تشکر، ندامت اور محبت کے آنسوؤں کے ساتھ  بہت ہی پیارے رمضان ...

بنى اسرائيل كى گائے كا واقعہ

بنى اسرائيل كى گائے كا واقعہ
بنى اسرائيل ميں سے ايك شخص نا معلوم طور پر قتل ہو جاتا ہے _اس كے قاتل كا كسى طرح پتا نہيں چلتا_ تاريخ اور تفاسير سے جو كچھ ظاہر ہوتاہے وہ يہ ہے كہ قتل كا سبب مال تھا يا شادي_ بعض مفسرين كہتے ہيں كہ بنى اسرائيل ميں ايك ثروت مند شخص تھا_ اس كے پاس بے پناہ ...

اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو حسین پر گریہ کرو: امام رضا علیہ السلام

اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو حسین پر گریہ کرو: امام رضا علیہ السلام
عنِ الرَّيَّانِ بْنِ شَبِيبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الرِّضَا ع فِي أَوَّلِ يَوْمٍ مِنَ الْمُحَرَّمِ- فَقَالَ لِي يَا ابْنَ شَبِيبٍ أَ صَائِمٌ أَنْتَ فَقُلْتُ لَا فَقَالَ إِنَّ هَذَا الْيَوْمَ هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي دَعَا فِيهِ زَكَرِيَّا ع ...

سیاست علوی

سیاست علوی
مقدمہآج کے اس ترقی یافتہ دور میں جیسے ہی سیاست کا نام آتا ہے عام طور پر ذہنوں میں مکر و فریب، ظلم و ستم، انسانی فضل و شرف کی رسوائی، خونریزی، آباد بستیوں کی ویرانی اور نوامیس الٰہی کی پامالی کا تصور ہوتا ہے۔ لفظ سیاست سابق حکمرانوں کے گندے کرتوت اور ...

مومن قریش حضرت ابو طالب (علیه السلام) پر ایک بہت بڑی تہمت

مومن قریش حضرت ابو طالب (علیه السلام) پر ایک بہت بڑی تہمت
اوپر والی آیت کی تفسیر میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس سے اچھی طرح واضح ہوتا ہے کہ یہ آیت ان بحثوں سے متعلق ہے جو ہٹ دھر مشرکین اور پیغمبر کے سخت ترین دشمنوں میں ہے ” ھم “کی ضمیر عربی ادب کے قواعد کے مطابق ان لوگوں کی طرف لوٹی ہے جن کے بارے میں اس آیت میں بحث ...

مخدراتِ عصمت کی اسیری

مخدراتِ عصمت کی اسیری
معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے پھول گرتے چلے گئے اور شام آگئی۔تمام دنیا، حتیٰ کہ انبیاء بھی، ذرا تورات اُٹھا کر دیکھئے، ان کے واقعات ، تاریخیں اُٹھا کر دیکھئے تو انبیاء روتے ہی ...

حضرت مختار کا نعرہ انتقام

حضرت مختار کا نعرہ انتقام
  حضرت مختار کا نعرہ انتقام امیر مختار کے لیے پچاس معززین کوفہ کی تصدیق حضرت محمد حنفیہ(ع) کے پاس جانا اور جناب محمد حنفیہ(ع) کی حاضری خدمت حضرت امام زین العابدین(ع) میں حضرت مختار ،عبد الملک ابن مروان کے خوانحوار جرنیل حجاج بن یوسف ثقفی کے دست تعدی ...

حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام
مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔ آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے۔ ابو الفرج کا کہنا ہے کہ آپ ...

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

صحیفہ ٍوفا ،سفیر ٍ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
سلام عصمتِ زہرا کی ورثہ دار سلام سلام جرآتِ حیدر کی یادگار سلام سلام سبطِ نبی کی شریکِ کار سلام سلام مملکتِ غم کی تاجدار سلام وقارِ مریم وحوا سلام ہو تجھ پرسلام  ثانی ء زہرا سلام ہو تجھ پر مختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ ...

کربلا کے بعد (قسط نمبر 2)

کربلا کے بعد (قسط نمبر 2)
ان خطبات کے بعد اسیران اہل بیت کا لٹا ہوا قافلہ دربارِ ابن زیاد کی طرف روانہ ہوا۔ ادھر ابن زیاد نے تمام لوگوں کو حاضری کا اذن عام دے رکھا تھا۔ اس لئے دربار، درباریوں اور تماش بینوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ سب سے پہلے شہداء کے سر دربار میں پہنچائے گئے ...

صبح عاشورا امام حسين عليہ السلام کا اہم خطبہ

صبح عاشورا امام حسين عليہ السلام کا اہم خطبہ
اميرالمومنين عليه السلام خطبہ 160 ميں ارشاد فرماتے ہيں:"تمہارے لئے يہي کافي ہے کہ رسول اللہ (ص) تمہارے لئے سرچشمۂ ہدايت ہوں اور تمہارے لئے دنيا کے بھونڈے پن، عيبوں اور رسوائيوں کي کثرت اور برائيوں کے ادراک کے لئے تمہارے راہنما ہوں- اپنے پاکتر و پاکيزہ ...

گناھان کبیرہ تکبر کرنا

گناھان کبیرہ تکبر کرنا
تینتیس واں گنا ہ کبیرہ کے جس کے بارے میں نص ہے وہ تکبر ہے کہ جسے فضل بن شاذان کی روایت میں امام علی رضا (علیہ السلام)سے نقل کیا گیا ہے اور شیخ انصاری نے بھی مکاسب میں مذکورہ روایت کے معتبر ہونے کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے فرمایا ہے کہ اس کی سند صحیح ...

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات
تاریخ رسالت میں سوائے حکم ولایت کے کوئی ایک بھی ایسا حکم یا الہی دستور نہیں ملتا جو اتنے تفصیلی مقدمات اور اہتمام کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ تپتے صحراء میں دھوپ کی شدید طمازت کے باوجود حاجیوں کے سوا لاکھ کے مجمع کو یکجا جمع کرنا اور رسول اسلام (ص) کا ایک ...