اردو
Monday 22nd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

دہشت گردي اور سنت نبوي

 دہشت گردي اور سنت نبوي
آج جس چيز كو 'ٹرر' كے نام سے جانا جاتا ہے اسكي دو ہزار سال پراني تاريخ ہے اور معتبر تاريخي كتب كے مطابق پہلي عيسوي صدي ميں اسكي شروعات مذہبي جذبات كے تحت انتہا پسند يہوديوں كے سيكاري نامي فرقہ نے كي ہےليكن اسكے بعد سے آج تك اس قسم كے اقدامات،ہدف، طريقۂ ...

اصول فقہ میں شیعہ علماء کی تصانیف

اصول فقہ میں شیعہ علماء کی تصانیف
علم فقہ کے مقدماتی علوم میں سے ایک اہم اور بنیادی علم ،اُصول فقہ ہے جو اجتہاد اور شرعی احکام کے استنباط کی بنیاد ہے جس میں مہارت اور تحقیق کے بغیر کوئی بھی شخص فقہ واجتہاد کے درجات عالیہ پر فائز نہیں ہو سکتا ۔ علم اصول فقہ میں علمائے شیعہ امامیہ اثنا ...

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
- رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے قارئین و صارفین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہے۔ابو عبداللہ ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں ۔ جو کہ اپنے ...

ہندوستان میں ظھور اسلام

ہندوستان میں ظھور اسلام
روز قیامت تک انسان کے لیے مکمل دین یعنی دین اسلام کا ظھور تو جزیرہ نما عرب میں ہوا مگر اس کے پیروکاروں  اور مبلغین نے اس کو تمام نوع انسانی تک پہنچانے  کے لیے دنیا کے ہر کونے کا رخ کیا۔ اسلام نے عربوں کے رہن سہن اور اخلاق و اطوار کو بدل کر رکھ دیا تھا ...

شیر خدا کا شیر بس عباس علمدار(ع)

شیر خدا کا شیر بس عباس علمدار(ع)
ایمان، اطاعت، شجاعت اور وفاداری کی بلند چوٹیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو  وہاں صرف ایک شخص نظر آتا ہے جو فضل و کمال میں، شجاعت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہےجو اخلاص،استقامت، ثابت قدمی اور جوانمردی میں نمونہ اور آئیڈیل ہے اور ہر اچھی صفت جو انسان کی ...

''میرا حجاب۔ میرا انتخاب''

 ''میرا حجاب۔ میرا انتخاب''
سچ پوچھئے توموجودہ حالات میں سوال یہ کیا جاناچاہئے تھا کہ ''خواتین کے لئے حجاب کیوںنہیں؟''مگرتہذیب کے ٹھیکیداروہی سوال لے کربیٹھ گئے کہ ''اسلامی حجاب کیوں؟'' اب ان کی عقل پرماتم نہ کریں توکیا کریں ؟ کیا انہیں سماج میں بڑھتی ہوئی جنسی اباحیّت اورفحاشی ...

واقعہ کربلا ، امام حسین ( ع ) اور ہمارے شعرا

واقعہ کربلا ، امام حسین ( ع ) اور ہمارے شعرا
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم نہایت اسکی حسین ، ابتدا ہے اسماعیلتحریر ؛ راضیہ سیدواقعہ کربلا ہو ، چھ ماہ کے علی اصغر کا ذکر ہو یا کربلا کی شیر دل خاتون بی بی زنیب سلام اللہ علیہہ کے خطبات کا حوالہ ، بنو ہاشم کی شجاعت کا ذکر ہو یا عزادری شبیر کے ...

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یہ عالمی واقعہ آج بھی اس لئے زندہ جاوید ہے کہ اپنے دین، اپنے مذہبی مسلمات کے تحفظ اور باطل کی فتنہ پردازیوں کے سیل پر بند باندھنے کے جس ایمانی جذبے کے ساتھ یہ قربانی دی گئی تھی۔ روئے ارضی نے اپنے سینے پر بہت سے واقعات کے نقوش کندہ کر رکھے ہیں، سطح ...

خطبات امام حسین علیہ السلام (کربلا کے نزدیک)

خطبات امام حسین علیہ السلام (کربلا کے نزدیک)
انا للہ و انا الیہ راجعون و الحمد للہ رب العالمین ۔۔۔ انی خفقت برأسی فعن لی فارس و ھو یقول: القوم یسرون و المنایا تسری الیھم فعلمت انھا انفسنا نعیت الینا ۔۔۔ جزاک اللہ من ولد خیر ما جزی ولدا عن والدہ_ توضیح و ترجمہ: منزل قصر بنی مقاتل میں رات کے آخری ...

تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ

تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ
جناب عباس نے مشک کو دانتوں میں لیا اور پانی کو خیموں تک پہنچانے کی کوشش جاری رکھی۔ اب دوسرا تیر آپ کے سینے پر پیوست ہوا ( یا بعض روایتوں کے مطابق آپ کی آنکھ میں لگا جس کو نکالنے کے لیے آپ جھکے کہ گھٹنوں میں دبا کر تیر کو آنکھ سے نکالیں کہ ایک شقی نے آہنی ...

قرآن اور امام حسين علیہ السلام

قرآن اور امام حسين علیہ السلام
اگر قرآن سيد الکلام ہے (1) تو امام حسين سيد الشہداء ہيں (2) ہم قرآن کے سلسلے ميں پڑھتے ہيں، ''ميزان القسط'' (3) تو امام حسين فرماتے ہيں،''امرت بالقسط'' (4) اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،''موعظة من ربکم''(5) تو امام حسين نے روز عاشورا فرمايا ''لا تعجلوا حتيٰ ...

موصوع ''تقوی" - تقوی كا مفہوم اور متقين كی صفات

موصوع ''تقوی
رہبر انقلاب اسلامی كا درس تفسیر تقوی :  تقوی كا لفظ ايسا ہے جسے معاشرہ میں بہت دہرايا جاتا ہے ۔ تقوی كی تہذيب كو معاشرے میں عام كرنے كی ضرورت ہے۔ میں چاہتا ہوں كہ تقوی كا اس طرح معنی كيا جاۓ جسے آپ آسانی سے سمجھ سكیں ليكن تقوی كا لفظی معنی كيا ہے وہ ...

امام حسن مجتبي عليہ السلام کي عمر کے آخري ايام پر ايک نظر

امام حسن  مجتبي عليہ السلام  کي عمر کے آخري ايام  پر ايک نظر
حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام ، صلح کے معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد کوفہ سے مدينہ واپس آۓ اور تقريبا دس سال تک مسجدالنبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے ارد گرد اپني زندگي کے ايام بسر کرتے ہوۓ انہوں نے اہم قدم اٹھاۓ - ان کے يہاں آنے کا ايک بہت بڑا مقصد ...

قرآن کریم کا اعجاز اور علی و فاطمہ (علیہما السلام) کی شادی کا ثمرہ

قرآن کریم کا اعجاز اور علی و فاطمہ (علیہما السلام) کی شادی کا ثمرہ
    ان دو انوار کے عقد ازدواج کا سب سے بڑا ثمرہ ’’امامت کا شجرہ مبارکہ‘‘ ہے اور اس کے بعد علماء، دانشوروں، مجاہدوں، صالحوں اور شہیدوں پر مشتمل نسل سادات ہے جنہوں نے آج تک اسلام کو ہر گزند سے محفوظ رکھا ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ...

گناہ کو حقیر سمجھنے کے بجائے اس کی عظمت کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت کہ جس کی نافرمانی کی جارہی ہے

گناہ کو حقیر سمجھنے کے بجائے اس کی عظمت کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت کہ جس کی نافرمانی کی جارہی ہے
'' یَا اَبَاذَر ! لَاتنْظُرُ اِلٰی صِغْرِ الْخَطِیْئَةِ وَ لٰکِنْ انْظُر اِلٰی مَنْ عَصَیْتَ'' اے ابوذر !گناہ کے چھوٹے ہونے پر نگاہ نہ کرو بلکہ نافرمانی کی جانے والے کی عظمت پر توجہ کرو۔ گناہوں کو تین زاویوں سے دیکھا جاسکتا ہے : ١۔ چھوٹے ا ور بڑے ...

انبیاء کی خصوصیات

انبیاء کی خصوصیات
  انبیاء الٰہی جو وحی کے ذریعے مبداء اور سرچشمہ ہستی سے رابطہ برقرار کرتے ہیں ان کے کچھ امتیازات اور اوصاف ہوتے ہیں جن کی طرف ذیل میں اشارہ کیا جا رہا ہے۔ ۱۔ اعجاز جو پیغمبر بھی اللہ کی جانب سے مبعوث ہوتا ہے وہ غیر معمولی قوت کا حامل ہوتا ہے اسی غیر ...

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ
امام علي بن الحسين عليہ السلام" جو "سجاد"، "زين العابدين"، اور "سيد الساجدين"، جیسے القاب سے مشہور تھے، کربلا میں آئے تو 22 سالہ نوجوان تھے۔11 محرم کو عمر بن سعد نے اپنے مقتولین کی لاشیں اکٹھی کروائیں اور ان پر نماز پڑھی اور انہیں دفنا دیا مگر امام حسین ...

عاشورہ حسینی(ع)

عاشورہ حسینی(ع)
عاشور کا واقعہ یعقوب کلینی اور مناقب میں ابن شہرآشوب کے، اور ارشاد میں شیخ مفید کے بقول بروزِ ہفتہ، شیخ طوسی، علامہ مجلسی، سید بن طاوس اور طبری کے مطابق بروز پیر اور ناسخ میں مرحوم سپہر اور قم قام میں فرہاد میرزا کے قول کے مطابق بروز جمعہ پیش ...

گیارہویں مجلس (شام غریباں) / ام المصائب کے مصائب

گیارہویں مجلس (شام غریباں) / ام المصائب کے مصائب
نہ جانے ہم پردیس اور بعد وطن کی بات کریں یا مظلومیت کی؟ وفا کی یا عہد شکنی کی؟ پیاس کی یا آگ کی؟ عشق کی بات کریں یا زینب کی؟ کیا اچھا نام آیا زبانِ قلم پر: "زینب" ... نہ جانے آج کی رات کونسی غربت (بے وطنی) کی بات کریں؟ کونسی مصیبت کا ذکر کریں اور کس پردیسی ...

اپنے آقا امام حسین علیہ السلام کو سلام

اپنے آقا امام حسین علیہ السلام کو سلام
زیارت وارث کا ترجمہ   میرا سلام لیجئے اے خدائےبرگزیدہ میرے رب کریم ، خالق کائیناتسلام ہو آپ پر حیات و ممات کے مالکسلام ہو آپ پر اللہ  سبحانہ تعالی کہ آپ آدم کے وارث ہیںسلام ہو آپ پر اللہ کے نبی آدم کہ آپ نوح کے وارث ہیںسلام ہو آپ پراللہ کے نبی نوح ...