اردو
Monday 22nd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات

حدیث غدیر پر علمائے اہلسنت کے اعتراضات اور ان کے جوابات
تاریخ رسالت میں سوائے حکم ولایت کے کوئی ایک بھی ایسا حکم یا الہی دستور نہیں ملتا جو اتنے تفصیلی مقدمات اور اہتمام کے ساتھ بیان کیا گیا ہو۔ تپتے صحراء میں دھوپ کی شدید طمازت کے باوجود حاجیوں کے سوا لاکھ کے مجمع کو یکجا جمع کرنا اور رسول اسلام (ص) کا ایک ...

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
 ”فہم قرآن“ کے تحت مولانا حمید الدین فراہی نے چند شرائط کا ذکر کیا ہے اور یہ شرائط فہم قرآن کے لئے اتنی ہی ضروری ہیں جتنا کہ نماز کے لئے وضو اور طہارت۔ پہلی شرط  فہم قرآن کی اولین شرط نیت کی پاکیزگی ہے یعنی وہ قرآن کریم کا مطالعہ اس نیت سے کرے کہ وہ ...

شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے گذری/ ایک سوال اور اس کا جواب

شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے گذری/ ایک سوال اور اس کا جواب
شب عاشورا جناب سید الشہداء نے اپنے اصحاب کو جمع کیا اور ایک خطبہ دیا اور فرمایا کہ میں نے اپنی بیعت تم سے اٹھالی ہے اور تمہیں اختیار ہے کہ جہاں چاہو کوچ کرو اور اب رات کے پردے نے تمہيں ڈھانپ لیا ہے۔ رات کو اپنی سواری قرار دو اور جس طرف چاہو جاؤ۔ ترتیب ...

کیوں عاشور کا روزہ اہل تشیع کے نزدیک مکروہ جبکہ اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے؟

کیوں عاشور کا روزہ اہل تشیع کے نزدیک مکروہ جبکہ اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے؟
سوال: کیوں عاشور کے دن روزہ رکھنا اہل تشیع کے نزدیک مکروہ جبکہ اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے؟ اور کیوں اہل تشیع اس دن فاقہ کرتے ہیں؟جواب: جیسا کہ سب کے نزدیک عیاں ہے کہ اہل تشیع اور اہل سنت کے یہاں فقہی احکام کے استنباط کرنے کے منابع و مآخذ مختلف ہیں۔ اہم ...

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
مقدمہ(1)مختصر تاریخ دمشق میں ابن عباس سے نقل ہوا ہے  کہ ابن عباس کہتے ہیں : "ما نزل القرآن "یا ایها الذین‌ آمنوا" الا علی سیدها و شریفها و‌امیرها و ما احد من اصحاب رسول الله الا قد عاتبه الله فی القرآن ما خلا علی بن ابی‏طالب فانه لم‏ یعاتبه ...

دینی انسان شناسی کی خصوصیات

دینی انسان شناسی کی خصوصیات
دینی انسان شناسی اپنے مد مقابل اقسام کے درمیان کچھ ایسے امتیازات کی مالک ہے جسے ہم اختصار کے ساتھ بیان کررہے ہیں : جامعیتچونکہ دینی انسان شناسی تعلیمات وحی سے بہرہ مند ہے اور طریقہ وحی کسی خاص زاویہ سے مخصوص نہیں ہے لہٰذااس سلسلہ میں دوسری روشوں کی ...

عورت كي اهميت اسلامي انقلاب كے آئينہ ميں

عورت كي اهميت اسلامي انقلاب كے آئينہ ميں
سركار دوعالم جناب ختمي مرتبت ص كے بعد سے اسلامي تمدن كے كاروان نے ترقي كي راہ ميں مختلف نشيب و فراز كي منازل طے كئے ہيں ۔جس منزل پر بهي يہ كاروان پہونچتا رحمت خدا اس پر سايہ فگن رہي ۔قديم تاريخ اس كاروان كي بركتوں سے لبريزہے۔اورعصرحاضر ميں بہمن ۱۳۵۷ه ...

خطبات حضرت زینب(سلام اللہ علیہا)

خطبات حضرت زینب(سلام اللہ علیہا)
مسلم حصاص بیان کرتا ہے کہ ابن زیاد نے مجھے دارالامارہ کی اصلاح کیلئے بلایا ہوا تھا۔ اور میں اپنے کام میں مشغول تھا کہ اچانک کوفہ کے اطراف و جوانب سے شورو غل کی آوازیں آنے لگیں۔ اسی اثنا میں ایک خادم آیا۔ میں نے اس سے دریافت کیا کہ کیا وجہ ہے آج کوفہ ...

شہدائے کربلا کی عظمت كا راز

شہدائے کربلا کی عظمت كا راز
  تمام شہداء برابر نہیں ہیں بلکہ بعض شہادتیں بعض دوسری شہادتوں سے افضل و برتر ہیں ۔ شہدائے کربلا اس لئے دوسرے شہدا پر افضلیت نہیں رکھتے  کہ وہ بھوکے  پیاسے شہید ہوئے ۔ ایسے بہت سے شہدا ہیں جو آخر وقت تک تشنہ لب رہے ۔ بلکہ شہدائے کربلا کی فضیلت اس حساس ...

بارش اور پانی، اللہ کی نشانی

بارش اور پانی، اللہ کی نشانی
اللہ تعالی کی آیات میں  سے ایک بارش بھی ہے۔ آیت کے اصل معنی اس نشانی یا علامت کے ہیں  جو کسی چیز کی طرف رہنمائی کرے۔ قرآن میں  یہ لفظ چار مختلف معنوں  میں  آیا ہے۔ کہیں  اس سے مراد محض علامت یا نشانی ہی ہے۔ کہیں  آثارِ کائنات کو اللہ کی آیات کہا گیا ...

صدقہ خیرات

صدقہ خیرات
۱- امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ شب جمعہ اور یومِ جمعہ صدقہ دینا ہزار صدقہ کے برابر ہے اور محمد وآل محمد علیہم السلام پر درود پڑھنا ہزار ثواب کے برابر ہے۔ ۲- امام رضا علیہ السلام سے منقول ہے جو شخص ماہِ شعبان میں کچھ صدقہ دے اگرچہ آدھے خرما ...

قرآن مجید کاتعارف

قرآن مجید کاتعارف
قرآن مجید کاتعارفنذرحافیہجرت سےپہلےاورہجرت کےبعدپیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہونےوالی سورتوں اورآیات کےمجموعےکا نام قرآن مجیدہے۔سورت (سورہ)عربی زبان میں شہرکےگرد بلند وبالا دیواریعنی فصیلِ شہرکوکہاجاتاہے۔چونکہ قرآن مجید کا ہر ...

اسلام میں عورت کا حق وراثت

اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو  بہت ہی عزت و احترام  دینے کے  علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے ۔ انہی  حقوق میں سے ایک وراثت کاحق بھی ہے جو عورت کو حاصل ہے ۔ ارشاد ربانی ہے کہ لِّلرِّجَالِ نَصيِبٌ مِّمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ ...

حضرت امام علی علیہ السلام کی وصیت اپنے فرزند حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے نام

حضرت امام علی علیہ السلام کی وصیت اپنے فرزند حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے نام
نھج البلاغہ کے خوب صورت ترین خطوط میں سے 31 خط حضرت امیر ـ علیه السلام ـ اپنے فرزند حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے نام ہے ، حضرت اس خط میں سن 38 هجری میں جمگ صفین سے واپسی پر مقام حاضرین میں تحریر فرمایا ہے یہ خط نھج البلاغہ کے علاوہ کتاب «تحف ...

واقعہ کربلا اور حضرت امام حسین (ع) کی زبان مبارک پر یوم عاشور ا خروج مختار کا حوالہ

واقعہ کربلا اور حضرت امام حسین (ع) کی زبان مبارک پر یوم عاشور ا خروج مختار کا حوالہ
یہ مسلم ہے کہ واقعہ کربلا صرف تاریخ اسلام ہی نہیں بلکہ تاریخ عالم کا نادراور عجیب و غریب واقعہ ہے ، دنیا میں یہی ایک واقعہ ایسا ہے جس سے عالم کی تمام چیزیں متاثر ہوئیں ۔ آسمان متاثر ہوا ، زمین متاثر ہوئی شمس و قمر متاثر ہوئے حتی کہ خود خداوندعالم ...

عزاداری کربلا کے بعد

عزاداری کربلا کے بعد
تاریخ اور روایات کی کتابوں کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے عزاداری خود میدان کربلا اور روز عاشور ہی سے شروع ہو گئی تھی۔ سیدانیوں کا شہداء کی لاشوں پر گریہ کرنا مقاتل میں وسیع طور پر بیان ہوا ہے خاص طور پرجناب رباب کا گریہ علی اصغر(ع) پر، جناب زینب (ع) کا ...

وہابیوں کی سب سے بڑی بدعت

وہابیوں کی سب سے بڑی بدعت
وہابیوں کا عقیدہ یہ ہے کہ دنیا میں صرف وہابی ہی اصل موحّد ہیں اور ان کے علاوہ بقیہ تمام مسلمان مشرک ہیں،لہٰذا انہیں یا ان کی اولادوں کو قتل کرنا اور ان کا مال لوٹنا جائز ہے اور ان کے علاقے (ممالک) کفر و شرک کے علاقوں (ممالک) میں شامل ہیں۔اس فرقہ کا ...

نہج البلاغہ کی حیرت انگیز جاذبیت

نہج البلاغہ کی حیرت انگیز جاذبیت
پیروان اہل سنت علماء شیعہ اورتمام علماء و دانشمند اور مسیحی علماء و دانشمند حضرات اور وہ تمام افراد جو نہج البلاغہ سے وابستگی اور دلچسپی رکھتے ہیں اور اسکا توجہ سے مطالعہ کرتے ہیں سب کے سب نہج البلاغہ کی جاذبیت کے قائل اور اس سے انتہائی متاثر ہوئے ...

یوم عاشور ؛ یوم غم و یوم درس و یوم عبرت

یوم عاشور ؛ یوم غم و یوم درس و یوم عبرت
یہ یوم عاشور ہے جو امام حسین (ع) کی شہادت کا دن ہے یہ ائمہ طاہرین (ع) اور ان کے پیروکاروں کیلئے مصیبت کا دن ہے اور حزن و ملال میں رہنے کادن ہے ... ابنا: بہتر یہی ہے کہ امام علی (ع) کے چاہنے اور ان کی اتباع کرنے والے مومن مسلمان آج کے دن دنیاوی کاموں میں ...

مسجد

مسجد
مسجدکی اہمیت مسجدروئے زمین پرالله کاگھرہے اورزمین کی افضل ترین جگہ ہے ،اہل معارف کی جائیگاہ اورمحل عبادت ہے،صدراسلام سے لے کرآج تک مسجدایک دینی والہٰی مرکزثابت ہوئی ہے،مسجد مسلمانوں کے درمیان اتحادپیداکرنے کامحورہے اوران کے لئے بہترین پناہگاہ ...