اردو
Tuesday 20th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام ھادی علیہ السلام کے اخلاق و اوصاف

امام ھادی علیہ السلام کے اخلاق و اوصاف
حضرت کی سیرت اوراخلاق وکمالات وھی تھے جو اس سلسلئہ عصمت کے ھر فرد کے آپ نے اپنے دور میں امتیازی طور پر مشاھدہ میں آتے رھے تھے . قید خانے اور نظر بندی کاعالم ھو یا آزادی کا زمانہ ھر وقت اور ھر حال میں یاد الٰھی , عبادت , خلق خدا سے استغنا، ثبات قدم , صبر ...

روز قیامت منزلت اہلبیت (ع)

روز قیامت منزلت اہلبیت (ع)
روز قیامت منزلت اہلبیت (ع) 140 ۔ رسول اکرم ! سب سے پہلے میرے پاس حوض کوثر پر میرے اہلبیت (ع) وارد ہوں گے اور امت میں میرے واقعی چاہنے والے۔( السنہ لابن ابی عاصم 324 / 748 ، کنز العمال 12 / 100 / 34178)۔ 141۔ رسول اکرم ! تم میں سب سے پہلے میرے پاس حوض کوثر پر وارد ہونے ...

محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی محبوب بیٹی کا یوم ولادت

محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی محبوب بیٹی  کا یوم ولادت
آج کوثرولایت ، مادر امامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے۔  پیغمبر اعظم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یگانہ روزگار بیٹی اور قرۃ العین الرسول بعثت کے پانچویں سال اس دنیا ميں تشریف لائیں اورخانہ وحی میں اپنے ...

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)
نام ونسب علی علیہ السّلامنام , رضا علیہ السّلام لقب او ر ابوالحسن کنیت , حضرت امام موسی ٰکاظم علیہ السّلام والد بزرگوار تھے اور اس لیے اپ کوپورے نام ولقب کے ساتھ یاد کیا جائے تو امام الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السّلام کہاجائے گا , والدہ گرامی کی کنیت ...

نویں امام حضرت محمد تقي عليه السلام

نویں امام حضرت محمد تقي عليه السلام
  علماء کابیان ہے کہ امام المتقین حضرت امام محمدتقی علیہ السلام بتاریخ ۱۰/ رجب المرجب ۱۹۵ ھ بمطابق ۸۱۱ ء یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے تھے (روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۶ ،شواہدالنبوت ص ۲۰۴ ، انورالنعمانیہ ص ۱۲۷) ۔ علامہ یگانہ جناب شیخ مفیدعلیہ ...

آل محمد علیھم السلام پر سلام اور صلوات بھیجنے کے بارے میں مناظرہ

آل محمد علیھم السلام پر سلام اور صلوات بھیجنے کے بارے میں مناظرہ
حافظ:- آپ اپنے بیانا ت میں بار بار یہی فرمارہے ہیں کہ ہم اماموں کے بارے میں غلو نہیں کرتے اور غلات کو مردود وملعون اور جہنمی جانتے ہیں لیکن ان دو راتوں میں آپ کی زبان سے بار بار اماموں کے حق میں ایسے الفاظ سنے جا رہے ہیں کہ آپ ہی کی بیان کئے ہوئے قواعد ...

سلسلہ امامت امام علی سے امام مہدی عج تک

سلسلہ امامت امام علی سے امام مہدی عج تک
عالم اسلام میں حج کا حکم عام اور ایک لاکھ سے زائد افراد کا مکہ کی طرف روانہ ہونا  ۲ -آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ نے حضرت علی ع کو یمن و نجران کی طرف بھیجا آپ بارہ ہزار احرام باندھے مسلمانوں کے ساتھ مکہ میں داخل ہوئے کشف الیقین ص ۲۳۸  ۳- مناسک حج ادا ہوئے ...

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد آپ(ص) سے توسل

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد آپ(ص) سے توسل
طبرانی نے اپنی کتاب معجم الکبیر میں حضرت عثمانبن حنیف سے نقل کیا ہے کہ ایک شخص کسی حاجت کے تحت حضرت عثمانبن عفان کے پاس آتا رہتا تھا لیکن حضرت عثمان اس کی طرف توجہ نہ دیتے تھے اور نہ ہی اس کی حاجت پوری کرتے تھے۔ چنانچہ اس شخص نے ابن حنیف سے اس امر کی ...

حضرت امام رضا (ع)

حضرت امام رضا (ع)
امام رضا (‏ع ) نے جب ولی عہدی قبول کی تو یہ شرط کر لی کہ میں حکام کے عزل و نصب کا ذمہ دار نہ ہوں گا نہ امور سلطنت میں کوئی دخل دوں گا  ہاں جس معاملہ میں مشورہ لیا جائے گا کتاب خدا و سنت رسول(ص)کے مطابق مشورہ دے دیا کروں گا یہ وہ کام تہا جو آپ کے جد بزرگوار ...

حقوق اھل بیت اھلسنت کی تفسیروں میں

حقوق اھل بیت اھلسنت کی تفسیروں میں
سبب نزول حاکم نیشاپوری (متوفی ٤٠٥ق) رقمطراز ہیں کہ بروایت عبداللہ بن جعفر جب رسول خدا ۖ نے آسمان سے رحمت الٰہی کو اترتے ہوئے دیکھا تو باربار فرمانے لگے کہ '' میرے پاس بلائو ۔ میرے پاس بلائو'' صفیہ نے پوچھا : '' یا رسول اللہ ! کس کو بلائوں ؟۔ فرمایا: '' میرے ...

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ابن عبداللہ جن پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا ۵۷۰ء میں آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ چالیس سال کی عمر مبارک میں آپ نے اعلان رسالت فرمایا۔ آپ نے تیرہ سال تک مکہ میں لوگوں کو اسلام کی دعوت دی اور طرح طرح کی زحمتیں تکلیفیں اور ...

امام ھادی علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ایک گوشہ

امام ھادی علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ایک گوشہ
 حضرت امام ھادی علیہ السلام کی سیرت طیبہ اوراخلاق وکمالات وہی تھے جواس سلسلہ عصمت کی ہرفردکے اپنے اپنے دورمیں امتیازی طورپر مشاہدہ میں آتے رہتے تھے قیدخانہ اورنظربندی کاعالم ہویاآزادی کازمانہ ہروقت ہرحال میں یادالہی، عبادت ، خلق خداسے استغناء، ...

پیغام اہلبیت حقوق کے آئینہ میں

پیغام اہلبیت حقوق کے آئینہ میں
کوئی انسان محمدۖ و آل  محمد کے احسانات کو فراموش نہیں کرسکتا، اللہ کے ان منتخب بندوں نے اللہ اوراسکی مخلوق کے حقوق خود بھی ادا کئے اور دوسروں کو ادا کرنے کا سبق بھی دیتے رہے اور اس کام کے لئے اپنی جان، مال سب کچھ راہ خدا میں لٹا دیالہذا پیغام اہلبیت ...

اولوا الامر سے مراد کون ھیں؟

اولوا الامر سے مراد کون ھیں؟
جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ھوتا ھے: <یَااٴَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اٴَطِیعُوا اللهَ وَاٴَطِیعُوا الرَّسُولَ وَاٴُوْلِی الْاٴَمْرِ مِنْکُم>[1] ”اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو، رسول اور صاحبان امر کی اطاعت کروجو تمھیں میں سے ...

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات
صلح کے دلائل؛ امام حسن علیہ السلام کی صلح نہایت مفید اور پرثمر تھی اور ہم جانتے ہیں کہ جس مصالحت سے اہداف حاصل ہوجائیں وہ مصالحت اس جنگ سے بہتر ہے جس سے مقاصد کا حصول پردہ ابہام میں ہو یا پھر اس سے نقصان کے سوا کچھ بھی نہ مل رہا ہو؛ چنانچہ امام حسن علیہ ...

آٹھویں امام حضرت علی رضا عليه السلام

آٹھویں امام حضرت علی رضا عليه السلام
علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ ۱۱/ ذی قعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں(اعلام الوری ص ۱۸۲ ، جلاء الیعون ص ۲۸۰ ،روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۳ ، انوارالنعمانیہ ص ۱۲۷) آپ کی ولادت کے متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ محمدپارساتحریرفرماتے ...

آنحضرت (ص) کی وصیت واحتضار اور وفات

آنحضرت (ص) کی وصیت واحتضار اور وفات
حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ آخری وقت آپ نے فرمایامیرے حبیب کوبلاؤ میں نے اپنے باپ ابوبکرپھرعمرکوبلایا انہوں نے پھریہی فرمایاتومیں نے علی کوبلا بھیجا آپ نے علی کوچادرمیں لے لیااورآخر تک سینے سے لپٹائے رہے (ریاض النضرہ ص ۱۸۰ مؤرخین لکھتے ہیں کہ جناب ...

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
بسمہ تعالیٰ اقتباس ازکتاب :ائمہ اہل بیت (علیھم السلام) کی سیرت سے خوشبوئے حیات مصنف:باقر شریف قرشی امام محمد باقر علیہ السلام ان ائمہ ٔ اہل بیت علیہم السلام میں سے ہیں جن کو اللہ نے اپنا پیغام پہنچا نے کے لئے منتخب فر مایا ہے اور ان کو اپنے نبی وصایت ...

حضرت زہرا(س) نبوت اور ولایت کو باقی رکھنے والیں:

حضرت زہرا(س) نبوت اور ولایت کو باقی رکھنے والیں:
اب وہ مشہور حدیث قدسی(اگر بالفرض اسکی سند کا اعتبار بھی  نہ ہو تو اس کا مفاد ایک ناقابل انکار حقیقت ہے)جس میں خدا نے فرمایا  ہے: (اے رسول(ص)!) اگر تم نہ ہوتے تو میں کائنات کو خلق نہ کرتا اور اگر علی(ع) نہ ہوتے تو میں تم کو خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ(س) نہ ...

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت   آپ بتاریخ ۱۵/ جمادی الثانی ۳۸ ھ  یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ پیدا ہوئے  (اعلام الوری ص ۱۵۱ ومناقب جلد ۴ ص ۱۳۱) ۔        علامہ مجلسی تحریر فرماتے ہیں کہ جب جناب شہربانو ایران سے مدینہ کے لیے روانہ ہو رہی ...