اردو
Tuesday 20th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!
  تحقيق اور ريسرچ کے لئے ايک مناسب اور بہترين موضوع ، " حضرت امام حسين(ع) اور حضرت امام زمان (عج) کے قيام ميں موجود مشترک اور اختلافي نقاط " کي تحقيق ہے - يہ دو قيام بعض عناصر ميں مشترك اور بعض خاص معاملوں ميں مختلف ہے - ان دونوں قيام کي ايک مشترکہ بات يہ ...

رسول اکرمۖ کی سیرت میں عطوفت و محبت

رسول اکرمۖ کی سیرت میں عطوفت و محبت
''مہربانی'' اخلاقیات کا سب سے خوبصورت عنصر ہے جو انسانوں کے حق و انصاف کی طرف رجحان میں انتہائی اہم رول ادا کرتا ہے اور بہت سے مقامات پر رابطوں کو گہرا اور کینہ و عداوت کی آگ کو ٹھنڈا کردیتا ہے۔ حضرت علی  ارشاد فرماتے ہیں: ''قلوب الرجال وحشیة فمن ...

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے
امام حسین (ع) نےعراق کے لئے نکلتے ہوئے ایک خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان اولاد آدم کی گردن سے یونہی وابستہ ہے جس طرح عورت کے گلے میں ہار ، میں اپنے اسلاف کا اسی طرح اشتیاق رکھتاہوں جس طرح یعقوب کو یوسف کا ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کي عظيم شخصيت

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا  کي عظيم شخصيت
دل جس کے ديار ميں مدينے کي خوشبو محسوس کرتا ہے - گويا مکہ ميں درميان صفا و مروہ ديدار يار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کرديتا ہے - جس کے حرم ميں ہميشہ بہار ہے - بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کي يادگار بہاريں - ...

شہادت حضرت فاطمہ زہرا(س)

شہادت حضرت فاطمہ زہرا(س)
  فاطمہ زہرا(س) پر پڑنے والی مصیبتیں افسوس ہے کہ وہ فاطمہ(س) جن کی تعظیم کو رسول کھڑے ہوجاتے تھے رسول کے جانے کے بعد اہل زمانہ کا رخ ان کی طرف سے پھر گیا ۔ ان پر طرح طرح کے ظلم ہونے لگے ۔ علی علیہ السّلام سے خلافت چھین لی گئ ۔ پھر آپ سے بیعت کا سوال بھی ...

اہلبیت اطہار (ع)علم کا معدن ہیں

اہلبیت اطہار (ع)علم کا معدن ہیں
1۔ رسول اکرم ! ہم اہلبیت(ع) رحمت کی کلید، رسالت کا محل ، ملائکہ کے نزول کی منزل اور علم کے معدن ہیں۔( فرائد السمطین 1 ص 44 /9 از ابن عباس)۔   72۔حمید بن عبداللہ بن یزید المدنی ناقل ہے کہ رسول اکرم کے سامنے ایک فیصلہ کا ذکر کیا گیا جو علی (ع) بن ابی طالب (ع) نے ...

اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک

اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک
  ہم سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت علی ـ کی شہادت کے بعد ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی تمنا، الٰہی وحی و احکام پر مبنی ایک عادلانہ حکومت قائم کرنے کی رہی ہے۔ صدیوں سے ہمارے بزرگ اور آباء و اجداد ایسی حکومت قائم کرنے کی تمنا دل میں لئے ...

کیا حضرت علی (ع) کا مدفن نجف اشرف ہی ہے؟

کیا حضرت علی (ع) کا مدفن نجف اشرف ہی ہے؟
علیکم السلامامیر المومنین علی علیہ السلام نجف اشرف میں ہی مدفون ہیں جیسا کہ معتبر تاریخی کتابوں میں ذکر ہے آپ کی شہادت کوفہ میں واقع ہوئی تھی اور آپ نے شہادت سے پہلے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کے تابوت کو آگے سے نہیں اٹھانا آگے سے تابوت خود بخود ...

حضرت امام رضا (ع) کا کلام

حضرت امام رضا (ع) کا کلام
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم ...

ولایت اور ہجرت

ولایت اور ہجرت
ہجرت کا شمار اُن مسائل میں ہوتا ہے جو ولایت کے بارے میں ہمارے پیش کردہ وسیع مفہوم کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں ۔پچھلی تقاریر میں ہم نے عرض کیاتھا کہ ولایت کے معنی ہیںمومنین کی صف میںموجود عناصر کے مابین مضبوط اور مستحکم باہمی رابطے کا قیام‘مومن اور غیر ...

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
  موبائل نمبر       Shiitenews RSS Shiitenews prevnext   نور ہدایت کا ساتواں آفتاب،امام موسیٰ کاظم علیہ السلام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام بن امام جعفر صادق علیہ السلام محبان اہل بیت (ع)کے ساتویں امام ہیں ،آپ علیہ السلام ک وبارگاہ خدا وندی سے ''عبد صالح ...

قرآن کریم میں حضرت مہدی علیہ السلام کاذکر

قرآن کریم میں حضرت مہدی علیہ السلام کاذکر
قرآن کریم نے اسلام کا بنیادی قانون ہونے کے عنوان سے بہت سے مقامات پر اسلام کے کلی مسائل کو بیان کیا گیاہے اور اپنے بہت سے حقائق کے بیان کو پیغمبر اور ان کے جانشینوں کے سپرد کیا ہے اور و اضح طور پر پیغمبراکرم ﷺ کا مفسر قرآن کے طور پر تعارف کروایا گیاہے: ...

مسلمان اوائل سے ہى اپنى خاص منطق ركھتے تھے يہ منطقى روش واضح طور پر علم كلام او ر اصولى فقہ ميں ديكھى جا سكتى ہے اس قسم كى منطق ميں اگرچہ مسلمان ارسطو كى منطق سے الہام ليتے تھے ليكن بہت ہى كم اس سے متاثر ہوتے تھے، بطور خاص علم اصول الفقہ فق

مسلمان اوائل سے ہى اپنى خاص منطق ركھتے تھے                يہ منطقى روش واضح طور پر علم كلام او ر اصولى فقہ ميں ديكھى جا سكتى ہے اس قسم كى منطق ميں اگرچہ مسلمان ارسطو كى منطق سے الہام ليتے تھے ليكن بہت ہى كم اس سے متاثر ہوتے تھے، بطور خاص علم اصول الفقہ فق
72 7) منطق مسلمان اوائل سے ہى اپنى خاص منطق ركھتے تھے يہ منطقى روش واضح طور پر علم كلام او ر اصولى فقہ ميں ديكھى جا سكتى ہے اس قسم كى منطق ميں اگرچہ مسلمان ارسطو كى منطق سے الہام ليتے تھے ليكن بہت ہى كم اس سے متاثر ہوتے تھے، بطور خاص علم اصول الفقہ ...

امّ البنین مادر ابوالفضل (ع)

امّ البنین مادر ابوالفضل (ع)
نام فاطمہ، حزام بن خالد کی بیٹی اور علی (ع) کی زوجہ ہیں- علی (ع) نے اپنے بہائی عقیل- جو تمام عرب کے خاندانوں سے واقف تہے- سے کہا : میرے لیے عرب کے دلاور اور شریف خاندان کی لڑکی تلاش کیجیے کہ جس سے شجاع و رشید بیٹا پیدا ہو- عقیل نے کہا: فاطمہ بنت حزام کیسی ...

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ

ذریت رسول اللہ(ص) کے بارے میں مناظرہ
حافظ :- معاف فرمائے گا چونکہ آپ نے آپنی تقریر کے ضمن میں رسول اللہ(ص)کے ساتھ اپنی نسبت ظاہر کی۔اور اسی طرح سے مشہور بھی ہے ،کیا یہ ممکن ہے کہ میری گزاش قبول کرتے ہوئے ہماری مزید واقفیت کیلئے اپناشجرہ نسب بیان فرمائیے تاکہ ہم دیکھیں کہ آب کا نسب کس ...

خرید و فروخت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کی نصیحت

خرید و فروخت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کی نصیحت
حضرت علی علیه السلام خرید و فروخت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام فرماتے هیں: قد جاءَ تکم بینة مِن ربکم فاٴوفوا الکَیل و المیزانَ ولا تبخَسوا الناسَ اٴشیا ء ھم۔ تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے دلیل آچکی ھے لہٰذا ناپ تول پورا رکھو اور لوگوں کو کم ...

علی(ع)وفاطمہ(س)آئینۂ پیغمبر ہیں

علی(ع)وفاطمہ(س)آئینۂ پیغمبر  ہیں
علی (ع) اور فاطمہ (س) کا عقدِ ازدواج ‘ دو ایسے طالب علموں کا بندہن ہے جو ایک ہی استاد کے محضر درس سے مستفید ہوۓ ہیں۔ اور یہی عامل اس بات کا سبب ہوا ہے کہ وہ عقلی ‘ روحانی ‘ اخلاقی اور کرداری لحاظ سے آپس میںمکمل ہم آہنگ ہیں۔لہٰذا جب ہم حضرت علی (ع) کی ...

اھل بيت (ع) کي شان ميں کتب

اھل بيت (ع) کي  شان ميں کتب
دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت (ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے- جناب ابراہيم (ع) كے تذكرہ ميں يہ لفظ آيا ہے تو ...

دَاستانِ طبی امیرالمومنین

دَاستانِ طبی امیرالمومنین
قضایائے امیرالمومنین میں سے صرف دو قضئے یہاں نقل کئے جا رہے ہیں۔ جن عُلماء فریقین نے نقل کیا ہے۔ اسعد ابنِ ابراہیم اودبیلی مالکی جو علمائے اہلسنت سے ہیں، وہ عمار ابن یاسِر اور زید ابن اَرقم سے روایت کرتے ہیں کہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ایک روز ...

قرآن، کعبہ، سیرت پیغمبر اسلام (ص) اور اھلبیت اطھار(ع) سے تمسک سامراجیت کے پنجے

قرآن، کعبہ، سیرت پیغمبر اسلام (ص) اور اھلبیت اطھار(ع) سے تمسک سامراجیت کے پنجے
قرآن، کعبہ، سیرت پیغمبر اسلام (ص) اور اھلبیت اطھار(ع) سے تمسک مسلمانوں کو سامراجیت کے خون آشام پنجے سے نجات کا سبب جانا اور کہا : اسلام دشمن عناصر کے بقول جب تک مسلمانوں کے درمیان یہ معیار موجود ہے ان پر قبضہ ناممکن ہے ۔ رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم ...