اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام

شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
دورِ قدیم سے آج تک، ہمیشہ ایسے بزرگوں کی زندگی اور ان کا کردار توجہ کا مرکز رہا ہے جن کا انسانی پہلو برجستہ رہا ہو۔ ان میں انبیائے الہی اور مکتب علوی کے رہنما، وہ منفرد افراد ہیں جو پروردگار کی جانب سے تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل قرار دیئے ...

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ
الف: امت اسلام کے درمیان اختلاف کی پیشینگوئی اس میں کوئی شک نہیں کہ پیغمبر ۖ امت مسلمہ کے مستقبل اور اس کے درمیا ن اختلا ف کے ایجاد ہونے سے باخبر تھے لہذا مسلمانوں کو تفرقہ بازی اور اختلاف کے تلخ نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں فرمایا: تفرقت ...

ذکر علی (ع)

ذکر علی (ع)
عالمی اُردو کانفرنس کے زیر اہتمام نئی دہلی میں اولین عالمی جشن مولود کعبہ کے موقع پرعلاّمہ کوثر نیازی ( سابق وزیر اطلاعات پاکستان ) کی تقریر خواتینو حضرات میں سب سے پہلے عالمی اُردو کانفرنس کے بانی جناب علی صدیقی کو اس بین الاقوامی جشن مولود کعبہ ...

امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد

امام محمد باقر عليہ السلام کا عہد
اب امام محمد باقر عليہ السلام کا دور آتا ہے۔ امام محمد باقر ٴ ميں بھي ہم اسي طريقہ کار کا مشاہدہ کرتے ہيں، جس پر امام سجاد ٴ گامزن ہيں۔ اب حالات نسبتاً کچھ بہتر ہوچکے ہيں چنانچہ امام محمد باقر ٴ بھي معارف اسلامي اور تعليمات ديني پر زيادہ زور ديتے ہيں۔ ...

حضرت امام علی رضا علیہ السلام

حضرت امام علی رضا علیہ السلام
ولادت باسعادت علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ ۱۱/ ذی قعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں(اعلام الوری ص ۱۸۲ ، جلاء الیعون ص ۲۸۰ ،روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۳ ، انوارالنعمانیہ ص ۱۲۷) آپ کی ولادت کے متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ ...

قيام عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )

قيام  عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )
- عمل ميں اخلاصانسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے - مومن لوگوں کے  کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن انسان ہميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے - اس کے برعکس بے ايمان قسم کے لوگ جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہيں ، ...

امام باقر کی سیاسی شخصیت

امام باقر کی سیاسی شخصیت
واقعہ کربلا کے بعد ائمہ اہلبیت کی ذمہ داریوں کا ایک نیا باب کھلتا ہے ان کی اولین ذمہ داری ان نظریات کا تحفظ اور اشاعت جن کے لئے کربلا میں قربای دی گئی تھی۔ لیکن ائمہ معصومین اپنے آپ کو سیاسی ماحول سے لا تعلق بھی نہیں رکھ سکتے تھے۔ اصلاح اخلاق، عقائد، ...

ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت کے آداب

ظاہرى آرائش، مہمان نوازى اور عيادت  کے آداب
ظاہرى آرائش :كچھ لوگ مردوں كا فقط گھر كے باہر اور ناآشنا لوگوں سے ملاقات كرتے وقت آراستہ رہنا ضرورى سمجھتے ہيں ان كے برخلاف رسول خدا (ص) گھر ميں اور گھر كے باہر دونوں جگہ نہايت آراستہ رہتے تھے، نہ صرف اپنے خاندان والوں كيلئے بلكہ اپنے اصحاب كيلئے بھى ...

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
دلوں ميں محبت:امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجدد کا جو بنیادی مذہب ہوگا اس کے ماننے والوں کا بھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام ...

قيام عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )

قيام  عاشورا سے درس (پانچواں حصّہ )
- عمل ميں اخلاصانسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے - مومن لوگوں کے  کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن انسان ہميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے - اس کے برعکس بے ايمان قسم کے لوگ جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہيں ، ...

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
تمہید: ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...

حضرت زھرا کی حکمت عملی

 حضرت زھرا کی حکمت عملی
 ایسے میں  نبی  اکرم(ص) کی  بیٹی  نے دو پہلوؤں سے اپنی  جد و جہد شروع کی، ایک طرف اسلامی حقائق  سے  پردہ  اٹھا کر  " ولایت"  کے حقیقی مفہوم و مطالب سے لوگوں کو آشنا بنایا اور ہوشیار و خبردار کیا، دوسری طرف وہ عظیم خطرات جو اسلام ...

عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں

عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں
بین الاقوامی گروپ:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : ملک میں ہر مذہب و مسلک کو اپنی عبادات کا پورا حق حاصل ہے، عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرینگے ۔ ایکنا نیوز- شفقنا- حجت الاسلام عارف ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور پتھروں کی ایک سیدھی سادی ...

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات
(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ (3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ (4)آپ ہمیشہ غور وفکر و تدبر ...

شخصیت علی (ع) نہج البلاغہ کی نظر میں

شخصیت علی (ع) نہج البلاغہ کی نظر میں
بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِنہج البلاغہ کا اجمالی تعارفنہج البلاغہ وہ عظیم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فریق کے علماء معتبر سمجھتے ھیں، یہ مقدس کتاب امام علی علیہ السلام کے پیغامات اور گفتار کا مجموعہ ھے جس کو علامہ بزرگوار شریف رضی علیہ ...

امام سجاد(ع) کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد(ع) کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد(ع) کا کردار اور انقلابی حکمت عملی ۔ جزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و ...

امام حسین علیه السلام پر گریه و زاری

امام حسین علیه السلام پر گریه و زاری
جن مقامات پر رونے پر تاکید کی گئی وہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے مصائب پر رونا ھے، جو ایک عظیم عبادت ھے جس کا ثواب بھی عظیم اور روحانی دردوں کی دوا ھے اور انسان کو توبہ و مغفرت کے لئے تیار کرتا ھے نیز خداوندعالم کی رحمت واسعہ تک پھنچنے کا وسیلہ ...

حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کي شہادت

حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کي شہادت
آٹھ ربيع الاول سنہ 260 ہجري کي صبح وعدہ ديدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذير ہوئے- قلعہ بنديوں، نظربندياں اور قيد و بند کے ايام ختم ہوئے- ناقدرياں، بےحرمتياں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذير ہوئے- امام حسن عسکري عليہ السلام ايک طرف سے قربِ ...