اردو
Monday 17th of June 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین
آپ کی نصیحتیں  امام نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:''مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام ۖ سے نقل کیا ہے :جس نے کسی کہنے والے کی بات کان لگا کر سنی اس نے اس کی عبادت کی ،اگراس کہنے والے کی گفتگوخدا ...

شیعیت کو نابودی سے بچانے کیلئے امام جعفر صادق کا اقدام

شیعیت کو نابودی سے بچانے کیلئے امام جعفر صادق کا اقدام
  عیسائی مذاہب میں تفرقہ اندازی جو ناسوت اور الاھوت کی پیدوار ہے وہ اتوس پہاڑ پر واقع عیسائی راہبوں کی (بلحاظ مذہب ) خانقاہوں کی حالت کشمکش ہے ۔  یونان میں سالونیک نام کی ایک ریاست ہے اور سالونیک کے مشرق میں تین جزیرے ہیں ان میں جو جزیرہ مشرق کی سمت ...

زندگي نامہ حضرت امام حسن عليہ السلام

زندگي نامہ حضرت امام حسن عليہ السلام
آپ کی ولادت  آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے ۔ خواب رسول کریم سے بیان کیا آپ نے فرمایا اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری لخت جگر فاطمہ ...

امام حسن عسکری(ع)اور شیعیان آل محمد (ص) کی حاجت برآری

امام حسن عسکری(ع)اور شیعیان آل محمد (ص) کی حاجت برآری
محتاجوں کی مدد انسانی عمل اور شرعی حکم ہے اور بزرگان دین نے بھی رسول اللہ (ص) اور آل رسول اللہ (ص) کی سنت پر چل کر اس امر کی طرف خصوصی توجہ دی ہے اور معصومین کے اقوال میں بھی محتاجوں کی مدد کرنے پر تاکید ہوئی ہے اور اس عمل کا ثواب بیان کیا گیا ہے۔ امام حسن ...

حضرت امام رضا(ع) کی زندگی کے اہم واقعات

حضرت امام رضا(ع) کی زندگی کے اہم واقعات
  آپ (ع) کی ولی عہدی عباسی دور میں سب سے اہم واقعہ یہ رونما ہوا کہ مامون نے امام رضا(ع) کو اپنا ولی عہد بنا دیا یعنی وہ عباسی خلافت جو علوی سادات سے دشمنی رکھتی تھی اس میں تبدیلی واقع ہو گئی اور اس بڑے واقعہ کا خاص وعام دونوں میں گفتگو و چرچا ہوا اور سب ...

امام حسین کے روضہ کی عظمت

امام حسین کے روضہ کی عظمت
امام حسین علیہ السلام کی حقیقی قبرتو مومنین کے دل اور قلوب میں ہوتی ہے جو بچپنے ہی سے شیعوں اور آپ کے عاشقوں کے دل میں بن جاتی ہے ۔ جس کی عظمت ہر وقت ان عاشقوں کے دلوں میں رہتی ہے لیکن آپ کے مرقد شریف میں ہمیشہ ہی سے متعدد عظمتیں اور برکتیں پائی جاتی ...

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار ...

علمی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار

علمی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار
بقلم: حسن رضایی مہر ترجمه: خلیل حسین حسینی علمی حوزات کی ترویج میں امام رضا (ع) کا کردار خلاصہ : علم و دین کی قدامت اور ان کے درمیان ربط و تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ اس کے منابع اور مبادی پرانے ہیں اور ان کے درمیان تناسب یا عدم تناسب کی بحث بھی بہت ہی ...

پیغمبر ۖ اور قرآن کی توضیح و تفسیر

پیغمبر ۖ اور قرآن کی توضیح و تفسیر
نبی اکرم  ۖ کے فرائض میں سے ایک فریضہ یہ بھی ہے کہ وہ امت کے لئے، آیات الٰہی کی توضیح و تفسیر فرمائیں۔ قرآن کریم پیغمبر  ۖ کو مخاطب کر کے فرماتا ہے: (وَ أَنزَلنَا اِلیَکَ الذِّکرَ لِتُبَیِّنَ لِلنِّاسِ مَا نُزِّلَ ِلَیہِم)١ ہم نے قرآن کو آپ پر نازل ...

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجدد کا جو بنیادی مذہب ہوگا اس کے ماننے والوں کا بھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام ...

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں

علی علیہ السلام؛ نومسلم ولندیزي خاتون کی نگاہ میں
زینب بوٹلر ولندیزی نو مسلم خاتون ہیں جو مذہب شیعہ اختیار کرنے کے بعد دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئی ہیں. اکیڈمک تعلیم بھی انہوں نے علوم انسانی (Humanities) کے مضمون میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے. وہ شادی شدہ ہیں اور دو فرزندوں کی ماں ہیں اور پرمشغلہ ...

حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی
تقویمِ ماہ و سال میں ایک اور نیا ھجری سال ۔اسلامی مہینے محرم الحرام 1430 ھجری کےمحرم کی دس تاریخ کہ جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہء رسول نے اسلام کی حیات کے لیئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گُل کیے کہ انکی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو ...

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں
مقامِ حضرت علی علیہ السلام کو سمجھنے کا ایک بہترین اور اہم ترین ذریعہ علمائے اہلِ سنت کے نظریات اور اُن کا کلام ہے۔ یہ انتہائی دلچسپ بات ہوگی کہ علی علیہ السلام کے بلند وبالا مقام کو اُن افراد کی زبانی سنیں جو مسند  ِ خلافت کیلئے تو دوسروں کو مقدم ...

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب
عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔رسول خدا ۖارشاد فرماتے ہیں:''اگر تم اپنے دل کی نگہبانی کرتے اوراس بات کا خیال رکھتے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے دل کی چراگاہ میں ہر حیوان آکر چرنے ...

سنت رسول(ص) کو لکھنے پر پابندی(دوم)

سنت رسول(ص) کو لکھنے پر پابندی(دوم)
بغداد کا اسلامی کتب خانہ نذر آتش کر دیا  ابن کثیرنے ۴۱۶ھء کے حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے شاپور بن اردشیر کے حالات میں لکھا ہے کہ وہ بہت نیکوکار اور بیدار مغز تھا۔ جب اذان کی آواز آتی تو پھر کوئی چیز اسے نماز سے نہ روک سکتی تھی۔ اس نے ۳۸۱ھ ء میں ایک گھر ...

بعثت پیغمبراسلام(ص)

بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ منتخب کیا ہے ۔ نام مبارک: محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بعض آسمانی کتابوں میں آنحضرت کا نام احمد آیا ہےاور آنحضرت کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ ...

حضرت امام باقر (ع) کے دور میں علوم اھلبیت علیھم السّلام کی اشاعت

حضرت امام باقر (ع) کے دور میں علوم اھلبیت علیھم السّلام کی اشاعت
 حضرت کے زمانہ میں علوم اھلبیت علیہ السّلام کے تحفظ کا اھتمام اور حضرت کے شاگردوں نے ان افادات سے جو انھیں حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام سے حاصل ھوئے، مختلف علوم وفنون اور بھی شعبوں میں کتابیں تصنیف کیں۔ ذیل میں حضرت کے کچہ شاگردوں کا ذکر ھے اور ...

امام(ع) کي عمومي مرجعيت

امام(ع) کي عمومي مرجعيت
اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔ اہلسنت کے بزرگ عالم، ذہبي، آپ (ع) کے بارے ميں کہتے ہيں:’’وہ ان لوگوں ميں سے تھے جنہوں ...

امام رضا (ع) کي شخصيت سياسي

امام رضا (ع) کي شخصيت سياسي
حضرت امام رضا (ع) کا مامون رشيد کي ولي عہدي قبول کرنا امور مملکت ميں ائمہ کي شراکت کا ايک منفرد واقعہ ہے- امام (ع) کے اس فيصلہ کے محرکات سمجھنے کے لئے جب ہم ائمہ حقہ کے 350 سالہ تاريخ کا مطالعہ کرتے ہيں تو ايک بدلتا ہوا نقشہ نظر آتا ہے جس ميں ہر امام نے ...

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملیجزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و ...