اردو
Wednesday 17th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

ہمسفر کے حقوق

ہمسفر کے حقوق
حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں حضرت نے فرمایا : کوفہ ۔ جب دونوں ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں سے دو راستے الگ الگ ہو ...

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
 روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کي عظيم شخصيت

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا  کي عظيم شخصيت
دل جس کے ديار ميں مدينے کي خوشبو محسوس کرتا ہے - گويا مکہ ميں درميان صفا و مروہ ديدار يار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کرديتا ہے - جس کے حرم ميں ہميشہ بہار ہے - بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کي يادگار بہاريں - ...

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا(ع) کا مجدد مذہب امامیہ ہونا
حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدد اسلام کے نمود وشہود کا نشان ملتا ہے یہ ظاہر ہے کہ جواسلام کا مجدد ہوگا اس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجدد کا جو بنیادی مذہب ہوگا اس کے ماننے والوں کا بھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام ...

امام موسی کاظم کے زمان امامت پر مختصر نظر

امام موسی کاظم کے زمان امامت پر مختصر نظر
امامت  148ھ میں امام جعفر صادق علیہ السّلام کی شھادت ھوئی اس وقت سے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام بذاتِ خود فرائض امامت کے ذمہ دار ھوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پر منصور دوانقی بیٹھا تھا. یہ وھی ظالم بادشاہ تھا جس کے ھاتھوں لاتعداد سادات مظالم ...

امام موسیٰ كاظم (ع) كی شھادت اور اس كے محركات

امام موسیٰ كاظم (ع) كی شھادت اور اس كے محركات
  "انتم الصراط الاقوم والسبیل الاعظم وشھداء دار الفناء وشفعاء دار البقاء" (زیارت جامعہ كبیرہ)  "آپ ھی صراط اقوام (بہت ھی سیدھا راستہ) ھیں، عظیم ترین راستہ (وسیلہ) اس فانی دنیا كے گواہ، باقی رھنے والی دنیا كے شفیع ھیں۔" چونكہ حضرت امام زمانہ علیہ ...

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام ميں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام ميں
قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ قرآن کے مطابق تا روز قیامت نہ ایسی کوئی کتاب پیدا ہوسکتی ہے اور نہ اس سے بہتر۔ قرآن کی ...

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے
امام حسین (ع) نےعراق کے لئے نکلتے ہوئے ایک خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان اولاد آدم کی گردن سے یونہی وابستہ ہے جس طرح عورت کے گلے میں ہار ، میں اپنے اسلاف کا اسی طرح اشتیاق رکھتاہوں جس طرح یعقوب کو یوسف کا ...

امام محمد باقر (ع) کے علمی فیوض

امام محمد باقر (ع) کے  علمی فیوض
امام کے علمی مبارزوں میں کفر و شرک ، ظلم وستم، جابر حاکموں کی تنبیہ، بے راہ روی اور اصلاح ، اجتماعی کی کوشش، جابر حکمرانوں کی ہدایات، اجتماعی عدل، تقیہ اور اس کی ضرورت شامل ہیں۔ تقیہ کے متعلق امام نے فرمایا کہ : ""تقیہ میرے اور میرے آباء کے دین کا حصہ ...

امام محتبي عليہ السلام کو زہر ديا جانا

امام محتبي عليہ السلام کو زہر ديا جانا
ابن ابي الحديد لکھتا ہے کہ چونکہ معاويہ کي يہ خواہش تھي کہ اپنے بيٹے يزيد کے ليۓ بيعت لے ، امام حسن مجتبي عليہ السلام کو زہر دينے کا  اقدام کيا  کيونکہ معاويہ کو اپنے بيٹے کي حمايت ميں بيعت کروانے اور اپني حکومت کو وراثتي بنانے ميں امام مجتبي ...

امام محمد تقی علیہ السلام اورطی الارض

امام محمد تقی علیہ السلام اورطی الارض
  امام محمد تقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرما تھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدود نہیں رکھا تھا آپ مدینہ میں رہ کراطراف عالم کے عقیدت مندوں کی خبرگیری فرمایا کرتے تھے یہ ضروری نہیں کہ جس کے ساتھ کرم گستری کی جائے وہ آپ کے کوائف ...

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاعلیہ السّلام)
نام و نسب  علی علیہ السّلام نام , رضا علیہ السّلام لقب اور ابوالحسن کنیت , حضرت امام موسی ٰکاظم علیہ السّلام والد بزرگوار تھے اور اس لیے اپ کوپورے نام ولقب کے ساتھ یاد کیا جائے تو امام الحسن علی بن موسیٰ رضا علیہ السّلام کہاجائے گا , والدہ گرامی کی ...

حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں ؟

حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں ؟
حضرت محمد (ص) پر صلوات پڑھتے وقت کيوں آل کا اضافہ کرتے ہيں اور: اللّھم صل علي محمد و آل محمد کہتے ہيں؟ يہ ايک مسلم اور قطعي بات ہے کہ خود پيغمبراکرم(ص) نے مسلمانوں کو درود پڑھنے کا يہ طريقہ سکھايا ہے جس وقت يہ آيہء شريفہ نازل ہوئي تو مسلمانوں نے ...

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں
عزت، اخلاق اسلامی کے ثابت اور ناقابل تغییر اصولوں میں سے ہے نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے الفاظ اپنے اصلی معانی اور معارف کھو بیٹھے ہیں جیسے صبر، عشق وغیرہ، ان میں سے ایک کلمہ عزت بھی ہے اس مختصر سے مقالہ میں امام حسین(ع) کے نزدیک ...

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے معتمد نے جس سے آپ کے متعلق ...

عدالت علوی

عدالت علوی
مسیحی مصنف جارج جرداق اپنی کتاب ” الام علی(ع) صوت عدالة الانسانیة “ (امام علی عدالت انسانی کی آواز ) میں لکھتا ھے کہ انسانی معاشرہ میں واحد لیڈر علی بن ابی طالب (ع) ھیں جنھوں نے انسانیت اور عدالت کی بنیاد پر بیت المال کی تقسیم کی ھے۔ جب آپ (ع) نے ...

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

دس حدیثیں؛ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔

دس حدیثیں؛ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔
امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ: اہل بیت علیہم السلام کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حدیث ہے اور رسول اللہ (ص) کی حدیث کلام الہی ہے جو حضرت جبرائیل علیہ السلام کے توسط سے رسول اللہ (ص) کے قلب مبارک پر نازل ہوتا ہے۔ ترجمہ: ...

زینب کبری لوح محفوظ کی زینت

زینب کبری لوح محفوظ کی زینت
الحمد لله الذی زين الانسان بالعلم وعلمه جوامع الکلم والصلاۃ والسلام علی ٰاشرف خلق الله ين الکائنات وفخرالممکنات محمد وآله الاطهارنورالاخيار وزيتنة الابرار۔  “ومن کل شی ء خلقنا زوجين لعلکم تذکرون”(ذاريات 49) اورہم ہی نے ہرچیز کی دوقسمیں بنائیں ...

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی
علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی دیکہ لیتا ھے ، تو ان کے دلو ں کے حا لات سے وا قف ھے، تو انکی وسعت بینا ئی کو جا نتا ...