الف: امت اسلام کے درمیان اختلاف کی پیشینگوئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ پیغمبر ۖ امت مسلمہ کے مستقبل اور اس کے درمیا ن اختلا ف کے ایجاد ہونے سے باخبر تھے لہذا مسلمانوں کو تفرقہ بازی اور اختلاف کے تلخ نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں فرمایا:تفرقت ...
امامت
148ھ میں امام جعفر صادق علیہ السّلام کی شھادت ھوئی اس وقت سے حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام بذاتِ خود فرائض امامت کے ذمہ دار ھوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پر منصور دوانقی بیٹھا تھا. یہ وھی ظالم بادشاہ تھا جس کے ھاتھوں لاتعداد سادات مظالم ...
دلوں ميں محبت:
امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:
مجھے معلوم ہوا ...
دلوں ميں محبت:
امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...
اسلام کي فطرت ميں قدرت نے لچک دي ہےاتنا ہي يہ ابھر گا جتنا کہ دبا دو گےاسلام کي تاريخ پر اگر نگاہ ڈالي جاۓ تو اسے تاريخ ميں متعدد بار دبانے کي کوشش کي گئي مگر خدا نے اسلام کو وہ قوت عطا کي ہے جو اسے ہميشہ زندہ رکھتي ہے اور دنيا کے ہر کونے ميں اسلام کے ...
تیرہ رجب المرجب مرجب کی مبارک تاریخ مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت سے منصوب ہے آپ نے آج ہی کے دن اللہ گھر یعنی خانہ کعبہ کے اندر دنیا کو نور امامت سے منور فرمایا اور آنکھ کھولی تو خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ...
حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی کاظم (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع) کی ہمشیرہ ہیں۔ آپ (ع) کا اصل نام فاطمہ ہے۔ آپ (ع) اور امام رضا (ع) ایک ہی مادر سے پیدا ہوئے ہيں، جن کے مشہور نام خیزران ، ام البنین اور نجمہ ہیں ۔ ...
ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی(1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و) علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی دیکہ ...
یہ کلام حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس جواب کا ایک حصہ ھے جس کو امام علیہ السلام نے اسحاق بن یعقوب کے جواب میں لکھا ھے، اسحاق نے اس خط میں امام علیہ السلام سے غیبت کی وجہ کے بارے میں سوال کیا تھا۔ امام علیہ السلام نے غیبت کی علت بیان ...
ابوالفرج اصفہانی نے مقاتل الطالبیین میں روایت کی ہے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد امیرالمؤمنین (ع) کے زخمی ہونے کے بعد کوفہ کے طبیب آپ (ع) کی بالین پر حاضر ہوئے اور ان میں زخم کے علاج اور جراحی میں کوئی بھی اثیر بن عمرو سے زیادہ ماہر اور استاد نہ ...
امام جعفر صادق نے فرمايا کہ ’’يَاسيدِّۃَ نِسَائِ العَالَمِينَ‘‘ ۔ ر اوي نے سوال کيا کہ ’’ھَِ سَيِّدَۃُ نِسَآئِ عَالَمِھَا؟‘‘، کيا آپ کي جدہ امجد اپنے زمانے کي خواتين کي سردار تھيں ؟ امام نے جواب ديا کہ ’’ذَاکَ مَريَم‘‘، وہ جناب مريم تھيں جو ...
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام : ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ...
حضرت علی علیہ السلام کی حکومت کے زمانے میں ایک غیرمسلم شخص راستے میں جناب امیر کا ہمسفر ہوگیا وہ آپ کونہيں پہچانتا تھا اس نے جناب امیر سے سوال کیا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں حضرت نے فرمایا : کوفہ ۔ جب دونوں ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں سے دو راستے الگ الگ ہو ...
دل جس کے ديار ميں مدينے کي خوشبو محسوس کرتا ہے - گويا مکہ ميں درميان صفا و مروہ ديدار يار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کرديتا ہے - جس کے حرم ميں ہميشہ بہار ہے - بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کي يادگار بہاريں - ...
الحمد لله الذی زين الانسان بالعلم وعلمه جوامع الکلم والصلاۃ والسلام علی ٰاشرف خلق الله ين الکائنات وفخرالممکنات محمد وآله الاطهارنورالاخيار وزيتنة الابرار۔ “ومن کل شی ء خلقنا زوجين لعلکم تذکرون”(ذاريات 49) اورہم ہی نے ہرچیز کی دوقسمیں بنائیں ...
علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی دیکہ لیتا ھے ، تو ان کے دلو ں کے حا لات سے وا قف ھے، تو انکی وسعت بینا ئی کو جا نتا ...
وہ لوگ جو اعتقادی مسائل میں گہری فکر کے مالک نہیں ہیں، وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ شیعوں اور سنیوں کے درمیان اختلاف صرف یہ ہے کہ شیعہ حضرات معتقد ہیں کہ آنحضرت ۖ نے اپنے بعد امام علی علیہ السلام کو اپنا جانشین مقرر کردیا تھا لیکن سنی حضرات معتقد ہیں کہ ...
[1]
"بے شک میں اھل زمین کے لئے امن و سلامتی ھوں، جیسا کہ ستارے آسمان والوں کے لئے امان کا باعث ھیں"۔
شرح
یہ کلام حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس جواب کا ایک حصہ ھے جس کو امام علیہ السلام نے اسحاق بن یعقوب کے جواب میں لکھا ھے، اسحاق نے اس ...
قرآن دلوں کی بہار، مریضوں کی شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم ، مستدل ، اور متقن دلیل منبع شناخت اسرار و رموزِ کردگار مرجعِ فہم و ادراک منشا ِ پروردگاروہ سر چشمہ ٴ آب زلال جو زنگ لگے دلوں کو اس طرح صاف ...