اردو
Wednesday 4th of December 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

بعثت پیغمبراسلام(ص)

بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ منتخب کیا ہے ۔ نام مبارک: محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) بعض آسمانی کتابوں میں آنحضرت کا نام احمد آیا ہےاور آنحضرت کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ ...

حضرت امام باقر (ع) کے دور میں علوم اھلبیت علیھم السّلام کی اشاعت

حضرت امام باقر (ع) کے دور میں علوم اھلبیت علیھم السّلام کی اشاعت
 حضرت کے زمانہ میں علوم اھلبیت علیہ السّلام کے تحفظ کا اھتمام اور حضرت کے شاگردوں نے ان افادات سے جو انھیں حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام سے حاصل ھوئے، مختلف علوم وفنون اور بھی شعبوں میں کتابیں تصنیف کیں۔ ذیل میں حضرت کے کچہ شاگردوں کا ذکر ھے اور ...

امام(ع) کي عمومي مرجعيت

امام(ع) کي عمومي مرجعيت
اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔ اہلسنت کے بزرگ عالم، ذہبي، آپ (ع) کے بارے ميں کہتے ہيں:’’وہ ان لوگوں ميں سے تھے جنہوں ...

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملیجزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و ...

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی چند احادیث

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی چند احادیث
حدیث(۱)قالت فاطمة سلام الله علیها : ” ما یصنع الصائم بصیامه اذا لم یصن لسانه و سمعه و بصره و جوارحه “ترجمہ :حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں:” اگر روزہ دار حالت روزہ میں اپنی زبان ، اپنے کان و آنکہ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے ...

مهدی(عج) ايک انقلاب ميں دس انقلاب

مهدی(عج) ايک انقلاب ميں دس انقلاب
مہدوی انقلاب کوجس بھی زاویے سے محلاحظہ کریں تاریخ بشرمیں واقعا ایک عظیم انقلاب ہے۔ مہدوی انقلاب فقط سیاسی انقلاب نہیں ہے بلکہ روایات کی روشنی میں دیکھاجائے توبشرکے تمام مادی ومعنوی پہلوؤں میں ایک عمیق انقلاب ہے۔ ۱۔ علمی انقلاب،عقلی وفکری ...

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی دنیا کے تمام فضا ئل کے حامل تھے ،دنیا کے تمام لوگ اپنے مختلف ادیان ہونے کے باوجود آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں سے حیرت زدہ تھے ،آپ سات سال اور کچھ مہینے کی عمر میں درجہ ٔ امامت پر فائز ہوئے ،آپ نے ایسے علوم و معارف کے دریا بہائے جس سے ...

اھل بیت علیھم السلام عارفوں کے لئے سر مشق

اھل بیت علیھم السلام عارفوں کے لئے سر مشق
گزشتہ صفحات میں اس بات کی طرف اشارہ ھوا کہ جادہٴ حق پر چلنے والے انسان کو اپنی زندگی میں اھل بیت علیھم السلام کو سر مشق اور نمونہ عمل قرار دینا چاہئے۔ خداوندمہربان نے فضائل حاصل کرنے اور کمالات تک پہنچنے کا راستہ بیان کیا ھے، اس کے بعد حکم دیا ھے کہ ...

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں
امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں ...

معاویہ نے یزید کی خلافت کی راہ ہموار کرنے کے لئے امام حسن (ع) کو زہردلوایا

معاویہ نے یزید کی خلافت کی راہ ہموار کرنے کے لئے امام حسن (ع) کو زہردلوایا
مؤرخین کااتفاق ہے کہ امام حسن اگرچہ صلح کے بعد مدینہ منورہ میں گوشہ نشین ہوگئے تھے ،لیکن معاویہ آپ کے درپئے آزاررہا اور اس نے باربار کوشش کی کہ کسی نہ کسی طریقے سےامام حسن (ع) کی زندگی کا خاتمہ کردے۔ اوراس سے اس کامقصد اپنے بیٹے یزید ملعون کے لئےخلافت ...

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومين (ع) کي نظر ميں

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومين (ع) کي نظر ميں
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کي نظر ميں:   روی عن القاضی نور اللہ عن الصادق علیہ السلام :ان اللہ حرما و ہو مکہ الا ان رسول اللہ حرما و ہو المدینۃ اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیہ السلام حرما و ہو الکوفہ الا و ان قم الکوفۃ الصغیرۃ اٴلا ان للجنۃ ثمانیہ ...

انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام

انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام
        وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام ...

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں

امام زین العابدین علیہ السلام اخلاق کی دنیامیں
امام زین العابدین علیہ السلام چونکہ فرزندرسول (ص)تھے اس لئے آپ میں سیرت محمدیہ کاہونالازمی تھا علامہ محمدابن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے آپ کوبرابھلاکہا، آپ نے فرمایابھائی میں نے توتیراکچھ نہیں بگاڑا،اگرکوئی حاجت رکھتاہے توبتاتاکہ میں ...

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر
اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک ...

حضرت امام رضا (ع)

حضرت امام رضا (ع)
امام رضا (‏ع ) نے جب ولی عہدی قبول کی تو یہ شرط کر لی کہ میں حکام کے عزل و نصب کا ذمہ دار نہ ہوں گا نہ امور سلطنت میں کوئی دخل دوں گا  ہاں جس معاملہ میں مشورہ لیا جائے گا کتاب خدا و سنت رسول(ص)کے مطابق مشورہ دے دیا کروں گا یہ وہ کام تہا جو آپ کے جد ...

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔

حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے۔ مہرخبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق پیغمبر اسلام حضرت ...

پیغمبر اسلام(ص) : فاطمہ (س) میرے جگر کا ٹکڑا ہے

پیغمبر اسلام(ص) : فاطمہ (س) میرے جگر کا ٹکڑا ہے
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے والد ماجد تاجدار رسالت ،ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی(ص) اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت خدیجہ بنت خویلد ہیں. بی بی دوعالم کا نام فاطمہ اور آّ کے مشہور القاب زہرا ، سیدۃالنساء العالمین ، راضیۃ ، مرضیۃ ، شافعۃ، صدیقہ ، طاھرہ ، زکیہ،خیر ...

حق امام علي عليہ السلام كي نظر ميں

حق امام علي عليہ السلام كي نظر ميں
دينداري كا دعويٰ كرنے والے بہت زيادہ ہيں ليكن وہ لوگ غير شرعي امور كي انجام دہي اور لوگوں كے حقوق پر زيادتي كركے اپنے اهداف تك پہونچنے ميں نہيں ہچكچاتے۔ چنانچہ ايسے ہي بعض افراد امام (ع) كو مشورہ ديتے تهے كہ اب تو اسلامي حكومت آپ كے ہاته ميں ہے لهذا ...

مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا

مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا
وہ لوگ کہ  جن کی دعائیں بارگاہ خداوندی مستجاب واقع ہوجاتی ہیں اورخداوندعالم انھیں اپنی بے کران نعمتیں عطا کردیتا ہے تو انھیں چند ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ذکر ہیں: ۱۔ جس شخص کی دعا پوری ہو جائے اسے چاہئے کہ اپنے ...

ریوڑ سے بچھڑا ہوا اونٹ

 ریوڑ سے بچھڑا ہوا اونٹ
روایت ہے کہ ایک صحرا نشیں عرب جو مدنیت، آداب معاشرت اور ابتدائی اخلاق زندگی سے بھی بے بہرہ تھا، اپنی اس صحرائی سخت مزاجی کے ساتھ مدینہ آیا اور پیغمبر(ص) کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آنحضرت (ص) اپنے اصحاب کے ہمراہ تھے۔ اس شخص نے آپ (ص) سے کچھ مانگا تو آپ (ص) نے اس ...