تمہید:ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...
- نام علی القاب زین العابدین، سجاد، سیدالساجدین، کنیت ابومحمد اور ابوالحسن، عمر والد کے برابر 57 سال (ولادت 15 جمادی الاول سنہ 38 اور امیرالمؤمنین (ع) کی شہادت کے دو سال بعد)، 23 سال تک والد کے سائے میں رہے اور آپ کی مدت امامت 34 برس ہے۔ والد ریحانۃ الرسول ...
مسلمانوں کے درميان اتحاد برقرار کرنے کي اہميت و ضرورت کے بارے ميں جو باتيں اوپر بيان ہوئي ہيں اس ميں کسي مسلمان کے لئے شک و ترديد کي گنجائش نہيں ہے ليکن يہ سوال باقي رہ جاتا ہے کہ کلامي اور فقہي لحاظ سے کس کو مسلمان اور مومن کہا جاتا ہے ؟ان نبوي روايات ...
اگر اذان و اقامت میں حضرت زہراء﴿س﴾ کی عصمت کی شہادت کا اظہار جزؤ اذان کی نیت سے نہ ھو بلکہ تبرکا کہا جائے تو کیا کوئی حرج ہے؟ایک مختصرحضرت فاطمہ زہراء﴿سلام اللہ علیہا﴾ کی عظمت و عصمت کا بلند مقام عالم اسلام میں، خاص کر امامیہ فرقہ میں ثابت اور ظاہر ...
دین اور کعبہ کا ربط
عَنْ اٴَبِي عَبْدِ اللّٰہِ (ع)قَالَ: لاٰ یَزَالُ الدِّینُ قَائِماً مَا قَامَتِ الْکَعْبَةُ۔
امام جعفر صادق (ع) فرماتے ھیں :
"جب تک کعبہ قائم ھے اس وقت تک دین بھی اپنی جگہ بر قرار رھے گا"۔
یہ عمل منع ھے
محمد ابن مسلم کھتے ھیں کہ: ...
امام حسين (ع) کي فکرمندي کيا تھي؟- 15- رسول اللہ (ص) نے اپنے آخري خطبے کے ضمن ميں ارشاد فرمايا: ميں تمہارے درميان دو گرانقدر چيزيں چھوڑے جارہا ہوں: کتاب اللہ اور ميرا خاندان، پس تم ان دو کا دامن تھامو ہرگز گمراہ نہ ہونگے؛ "أيُّهَا النّاسُ ! إنّي تَرَكتُ ...
آستانہ مقدسہ کی معماری ،ہنری تبدیلیوں کا خاکہ
فی بیوت اذن الله ان ترفع و یذکر فیها اسمه یسبح له فیها بالغدو و الاصال رجال لا تلهیهم تجارة و لا بیع عن ذکر الله ( سورة نور/۳۶،۳۷) خدا وند عالم کا یہ روشن چراغ ایسے گھروں میں ہے کہ خدا وند عالم نے اذن دیا ...
قم میں حضرت معصومہ(ع) کا روضہ مشہد میں حضرت امام رضا (ع) کے روضہ اقدس کے بعد ایران کا دوسرا بارونق مزار ہے جہاں روزانہ ہزاروں زائرین آپ(ع) کی زیارت کرتے ہیں۔ حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی بن جعفر (ع) کی دختر گرامی اور حضرت ...
آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس اسی وجہ سے حضرت معصومہ (س) اور ...
-عن عبدالله بن جعفر قال :سمعت علی بن ابی طالب يقول سمعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم يقول :خيرنسائها خديجه بنت خويلد وخير نسائها مريم بنت عمران "حضرت عبداللہ بن جعفرروایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :میں حضور نبی ...
ے امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب وصی رسول خدا آپ پر سلام ہو۔اے فاطمہ اے سیده خواتین عالمین، آپ پر سلام ہو۔ اے علی بن حسین ای عبادت گزاروں کے سید و سردار اور اے دیکھنے والوں کی آنکه کی ٹھنڈک، آپ پر سلام ہو۔ اے محمد بن علی اے بعد از نبی علم نبی صلی الله ...
علی (ع) تنہا مولود کعبہ
مقدمہ
خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے اس کی بنیاد حضرت آدم (ع) نے ڈالی تھی اور اس کی دیواریں حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت اسماعیل (ع) نے بلند کیں۔ اگر چہ یہ گھر بالکل سادہ ہے نقش و نگار اور زینت و آرائش سے خالی ہے فقط چونے مٹی اور ...
بزنطی جوشیعہ دانشور راوی اور امام رضا علیہ السلام کے معتبر او رمطمئن صحابی ہیں ،بیان کرتے ہیں: میں نے اس خط کو پڑھا ہے جو امام رضا علیہ السلام نے خراسان سے حضرت امام جواد ]محمد تقی[ علیہ السلام کو مدینہ بھیجا تھا، جس میں تحریر تھا:مجھے معلوم ہوا ہے کہ ...
سوالسورہ یس کی آیت نمبر ١۲ میں خداوند متعال ارشاد فرماتا ہے: " ۔ ۔ ۔ اور ہم نے ہر شے کوایک روشن امام میں جمع کردیا ہے ۔" اس کے علاوہ اہل بیت ﴿ع﴾ سے نقل کی گئ ایسی احادیث اور روایتیں بھی ہیں ، جن میں بیان کیا گیا ہے کہ:" ہر جمعرات کی شب کو ہمارے اعمال و ...
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...
چونکہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا اس خاندان کی چشم و چراغ ہیں جس کے لئے زیارت جامعہ میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ جملہ ملتا ہے ” عادتکم الاحسان و سجیتکم الکرم “ احسان آپ کی عادت اور کرم آپ کی فطرت ہے ۔ (۱) لہٰذا بہت ساری ...
کائنات کي سب سے محکم و مقدس شخصيتوں کے درميان پرورش پانے والي خاتون کتني محکم و مقدس هو گي اس کا علم و تقويٰ کتنا بلند و بالا هو گا يهي وجہ هے کہ روايت کے جملہ هيں کہ آپ عالمہ غير معلمہ هيں آپ جب تک مدينہ ميں رهيں آپ کے علم کا چر چہ هو تا رہا اور جب آپ ...
کائنات کي سب سے محکم و مقدس شخصيتوں کے درميان پرورش پانے والي خاتون کتني محکم و مقدس هو گي اس کا علم و تقويٰ کتنا بلند و بالا هو گا يهي وجہ هے کہ روايت کے جملہ هيں کہ آپ عالمہ غير معلمہ هيں آپ جب تک مدينہ ميں رهيں آپ کے علم کا چر چہ هو تا رہا اور جب آپ ...
نام، القاب
نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔
کنیت
آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ...
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام :ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ...