اردو
Friday 22nd of November 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار
حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام ...

انا قتیل العبرہ

انا قتیل العبرہ
عام طور پر مظلوم کی عزاداری کا دائرہ خاندان اور اعزاء ہی کے درمیان محدود رہتا ہے اور ورثاء بھی سوگواری کو ایک رسم کے طور پر انجام دیکر دوبارہ اپنے کام و زندگی میں لگ جاتے ہیں مگر اس کے برخلاف سر زمین کربلا پر کچھ اس طرح سے مظالم ڈھائے گئے کہ نہ صرف ...

ارشادات نبوی

ارشادات  نبوی
ہمیں دکھاوے اور نام و نمود کے تباہ کن جزبے سے بہت ہوشیار اور چوکنا رہنا ہوگا ورنہ ساری محنت برباد ہوجائے گی ۔   - بہترین کلام اللہ کی کتاب اور بہترین سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیر ت ہے ۔ جس کی پیروی کی جانی چاہیے۔   - میں نے جہنم کی آگ سے زیادہ ...

تکفیری ٹولوں کی دھمکیوں کے باوجود سوئٹزر لینڈ میں عزاداری سید الشہدا کا قیام عمل

 تکفیری ٹولوں کی دھمکیوں کے باوجود سوئٹزر لینڈ میں عزاداری سید الشہدا کا قیام عمل
ہر سال کی طرح اس سال بھی سوئٹزر لینڈ میں اہل بیت(ع) اسلامی سینٹر کی جانب سے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سوئٹزر لینڈ میں اہل بیت(ع) اسلامی سینٹر کی جانب سے سید ...

ذکر مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب

ذکر  مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب
امام حسين عليہ السلام اور خاندان عصمت و طھارت کے مصائب پر گريہ کرنا اور آنسوں بھانا بھت عظيم ثواب رکھتا ھے، جيسا کہ متعدد احاديث ميں اس مسئلہ کي طرف اشارہ هوا ، لہٰذا ھميں چاہئے کہ امام حسين اور اھل بيت عليھم السلام کے مصائب پر روئيں اور آنسوں ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ سے اقتباسات
ولادتآپ کی ولادت باسعادت ،بیت نبوت وامامت،مرکز طہارت،شہر عزت وسخاوت مدینہ منورہ میں ۵جمادی الاول۶ ہجری میں ہوئی آپ نےطاہر ترین آغوش میں آنکھیں کھولیں آپ گلشن علی و زہرا سلام اللہ علیہم کی تیسری کلی تھیںباپ کی زینتزینب یعنی باپ کی زینت یہ نام ...

فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام

 فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام
خطاب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت الله العظمي سيد علي خامنه حفظه الله 20 اگست 2004 بمطابق 4 رجب المرجب 1425 ترجمہ: ق۔ح۔مہدوی فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے ...

آئینۂ حسینیت میں

آئینۂ حسینیت میں
عجیب دور ہے کہ امام حسینؑ کی یاد کے ایام آتے ہیں تو ہر طرح کے لوگ امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و انصار کو خراج عقیدت پیش کرنے لگتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ لوگ بھی اس ''روایت‘‘ میں شریک ہو جاتے ہیں کہ جن سے آج کے انسانوں کو وہی شکایات ہیں جو امام حسینؑ کو اپنے ...

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں

وہ احادیث جو حضرت معصومہ(س) سے منقول ہیں
حدثتنی فاطمة و زینب و ام کلثوم بنات موسی بن جعفر قلن : ۔۔۔ عن فاطمة بنت رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم و رضی عنها : قالت : ”انسیتم قول رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم یوم غدیر خم ، من کنت مولاه فعلی مولاه و قوله صلی الله علیه و آله وسلم ، انت ...

حضرت عباس کی صفات کمالیہ

حضرت عباس کی صفات کمالیہ
رآن مجید کے سورہٴ مریم میں جناب زکریا کی دعا اور تمنا کا تذکرہ ملتا ہے جس سے جناب یحییٰ پیدا ہوئے، حضرت فاطمہ بنت اسد کی دعا اور تمنا سے حضرت علی نے دنیا کو زینت بخشی اور حضرت علی کی دعا اور تمنا سے قمر بنی ہاشم ،علمدار کربلا، سقائے حرم، عبد صالح حضرت ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

امّ لقمان بنت عقیل

امّ لقمان بنت عقیل
جب اس ہمت والی خاتون نے اپنے چچا زاد بهائی امام حسین (ع) کی شہادت کی خبر سنی تو چند دوسری عورتوں کے ساته گهر سے باہر نکلیں اور کہا اگر تم سے رسول (ص) دریافت کریں اور فرمائیں: تو تم آخری امت والے ہو میرے بعد میرے اہل بیت کے ساته کیا کیا ہے؟ ان میں سے بعض کو ...

قبور او لیاء الہی اور وہابیت کے مظا لم

قبور او لیاء الہی اور وہابیت کے مظا لم
الحمد لله رب العالمين و الصلا ة والسلام علی ٰ رسول الله و علی ٰ اھلبيته الطيبين الطاھرين و لعنة الله علی ٰ اعدائهم اجمعين اما بعد۔۔۔ وہابیوں کے مظالم اور ویرانی قبور اولیا ء و صالحین کے بارے میں اگر قلم فرسائی کی جائے تو ہزاروں صفحات پر مشتمل کتاب ...

مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا

مقام و منزلت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا کو معصومہ کا لقب خود حضرت امام رضا علیہ السلام نے عطا فرمایا : امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت ...

امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں

امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
قال الصادق علیه السلام : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة کیف محافظتهم علیها و الیٰ اسرارنا کیف حفظهم لها عند عدونا والیٰ اموالهم کیف مواساتهم لاخوانهم فیهاترجمہ :حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ ...

بغض اہلبيت (ع) كے اثرات

بغض اہلبيت (ع) كے اثرات
 پروردگار كى ناراضگيرسول اكرم(ص) شب معراج ميں آسمان پر گۓ تو ميں نے ديكھا كہ در جنت پر لكھا ہے۔ لا الہ الا اللہ  محمد رسول اللہ ، على حبيب اللہ الحسن والحسين (ع) صفوة اللہ ، فاطمة خيرة اللہ اور ان كے دشمنوں پر لعنة اللہ ۔( تاريخ بغداد 1 ص 259 ، تہذيب ...

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
تمہید:ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام

شیر خدا اور شیر رسول جناب حمزہ علیہ السلام
 شوال سن ۳ ہجری قمری یوم شہادت حضرت حمزہ بن عبد المطلب ہے وہ حمزہ جن کے بارے میں رسول اسلام (ص) نے فرمایا تھا: مجھے جبرئیل نے خبر دی ہے کہ سات آسمانوں پر لکھا ہوا ہے کہ حمزہ اللہ اور اس کے رسول کے شیر ہیں( انه اسد الله و اسد رسوله)۔اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ...

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال

جنابِ سکینہ کا زندانِ شام میں انتقال
جب زائرین شام سے کربلا جاتے ہیں تو سکینہ انہیں پیغام دے کر کہتی ہیں کہ میرے بابا سے کہنا کہ آپ کو پردیسی سکینہ بہت یاد کرتی ہے۔ قید خانے میں ایک واقعہ ہوگیا اور وہ یہ کہ ایک بچی کا انتقال ہوگیا۔ حاضرین مجلس! ہوا یہ کہ جس وقت یزید کا دربار ختم ہوا اور ...

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک

10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک
امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادتامام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ سیدہ حکیمہ فرماتی ہیں: جب امام محمد بن علی (ع) کی ولادت کا وقت آن پہنچا تو امام رضا علیہ السلام نے مجھے بلواکر فرمایا: بہن حکیمہ! بی‏بی ...