اردو
Friday 22nd of November 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ

صحیفہ کاملہ کا تجزیاتی مطالعہ
تمہید: حضرت علی(ع) ابن الحسین (ع) امام زین العبدین(ع) سلسلہ ائمہ حقہ کے چوتھے امام ہیں ۔ آپ کی ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہے علامہ سبط الجوزی نے تذکرہ خواص الائمہ میں امام جعفر (ع) صادق کے حوالہ سے ٥، شعبان ٣٨ ہجری بیان کیا ہے لیکن بعض مورخین ١٥ جمادی ...

حضرت فاطمہ (س) کے نام کي وجہ تسميہ

حضرت فاطمہ (س) کے نام کي وجہ تسميہ
پيغمبر اسلام (ص) سے منقول ہے کہ حضرت فاطمہ (س) سے پيغمبر اکرم (ص) نے دريافت کيا کہ کيا تم جانتي ہو کہ تمہارا نام فاطمہ کيوں رکھا گيا؟حضرت علي (ع) نے عرض کيا: يا رسول اللہ (ص)! آپ ہي اس کي وجہ تسميہ بيان فرمائيے، پيغمبر (ص) نے ارشاد فرمايا: اس کي وجہ يہ ہے کہ ...

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار

بنت علی حضرت زینب سلام اللہ علیہا ، ایک مثالی کردار
وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام (ص) کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی آغوش میں ایک چاند کا ٹکڑا اتر آیاتھا ۔ خود نبی اکرم (ص) سفر میں تھے علی ابن ابی طالب نے بیٹی کو آغوش میں لیا ...

کریمہ اہل بیت کی کرامتیں

کریمہ اہل بیت کی کرامتیں
چونکہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا اس خاندان کی چشم و چراغ ہیں جس کے لئے زیارت جامعہ میں ان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ جملہ ملتا ہے ” عادتکم الاحسان و سجیتکم الکرم “ احسان آپ کی عادت اور کرم آپ کی فطرت ہے ۔ (۱) لہٰذا بہت ساری کرامتیں آستانہ مقدس سے ...

عبداللہ بن عباس

عبداللہ بن عباس
عبداللہ بن عباس رسول خدا (ص)کے چچا زاد بھائی اور نامور مفسرین قرآن میں سے ہیں۔ ابن عباس نے پیغمبر ‘ امام علی‘ امام حسن و حسین علیھم السلام سے روایات کو نقل کیا ہے۔ آپ بعثت کے گیارھویں سال پیدا ہوئے اور 69 ئہجری 71سال کی عمر میں فوت ہوئے محمد بن حنفیہ نے ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ
اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراهیم و علی آل اِبراهیم اِنک حمید مجید وہ کس قدر مبارک و مسعود گھڑی تھی، پورے مدینہ میں سرور و شادمانی کی لہر دوڑ رہی تھی ۔ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں ان کی عزیز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا ...

میثاقِ مدینہ

میثاقِ مدینہ
 مد ینہ شریف میں ہجرت کے بعد یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیش نظر جو اہم مسائل تھے اُن کے بارے میں مختلف تفا سیر کی روشنی اور احادیث کی کتا بو ں کے مطا لعہ سے حاصل رہنمائی کے بعد عرض کرتا چلو ں کہ آقا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ان مسائل کے حل کے لیے حکمت ...

حسین ابن علی

حسین ابن علی
ب‘ دل تھام کر‘ نگاہ اٹھایئے‘ علی کے سورما بیٹے اور محمد کے لہولہان نواسے‘ حسین کی جانب جو‘ گریاں تاریخ کے سینے کا ناسور اور گزراں وقت کی پیشانی کا نور ہے۔ وہ حسین جس کے نظام انفاس کی اطمینان آمیز ہمواری کی زد پر میدان کربلا کی باد سموم کا دم ٹوٹ گیا ...

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...

حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی

حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر بہی
 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا ۔ حضرت عبدللہ کے گہر اور حضرت آمنہ کی آغوش میں ...

اسلام کی بقا میں کربلا والوں کا کردار

اسلام کی بقا میں کربلا والوں کا کردار
: ربلا کی شہادت و اسیری کے دوران خواتین نے اپنی وفاداری اور ایثار و قربانی کے ذریعہ اسلامی تحریک میں وہ رنگ بھرے ہیں کہ جن کی اہمیت کا اندازہ لگانا بھی دشوار ہے ۔باپ ، بھائی ، شوہر اور کلیجے کے ٹکروں کو اسلام و قرآن کی بقا کے لئے راہ خدا میں مرنے کی ...

حضرات ائمہ علیھم السلام

حضرات ائمہ علیھم السلام
سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ  (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں اور خود ان حضرات کی مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام ...

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے.۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشھور ہے۔ اس نامدار خاتون سے ...

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
ایام فاطمیہ میں بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کی یاد سے بقیع کی ویرانی کی بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے اور دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ بقیع جسے جنت البقیع کہا جاتا ہے آغاز سے ہی ویران تھا یا کسی کے ...

حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام
مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔ آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے۔ ابو الفرج کا کہنا ہے کہ آپ ...

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے
جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔شیراز کے حرم مطھر ...

کربلا کا حیات بخش ہونا

کربلا کا حیات بخش ہونا
کربلا کا حيات بخش ہوناکربلا کا حیات بخش ہونا حبّ الحسين)ع) کسي نے کہا تھا کہ "نہ جانے يہ لوگ حسين (ع) چاہتے کيا ہيں"- انسان جب تک حسيني نہ ہو وہ نہيں جانتا کہ وہ حسين (ع) سے کيا چاہتے ہيں؛ اور حسيني بھي اپنا راز نامحرموں کو نہيں بتاتا: نامحرم کا کان پيغام ...

ولادت حضرت ابوالفضل العباس(ع)

ولادت حضرت ابوالفضل العباس(ع)
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے (1) ۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشھور ہے ۔اس نامدار خاتون ...

حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ

حضرت عباس علیہ السلام کا شہادت نامہ
عباس بن علی بن ابی طالب، کنیت ابو الفضل امام حسن اور حسین علیہما السلام کے بھائی چار شعبان سن ۲۶ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور ۶۱ ہجری کو کربلا میں مقام شہادت پر فائز ہوئے۔ شہادت کے وقت آپ کی عمر مبارک ۳۴ سال تھی۔چودہ سال اپنے بدر بزرگوار امیر ...

عفو اہلبيت (ع)

عفو اہلبيت (ع)
 رسول اکرم (ع) ! ہم اہلبیت (ع) کی مروت کا تقاضا یہ ہے کہ جو ہم پر ظلم کرے اسے معاف کردیں اور جو ہمیں محروم رکھے اسے عطا کردیں۔( تحف العقول ص 38)۔ 298۔ ابوعبداللہ الجدلی ! میں نے حضرت عائشہ سے رسول اکرم کے اخلاق کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا ...