اردو
Thursday 21st of November 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

جناب خدیجہ کے ساتھ شادی

جناب خدیجہ کے ساتھ شادی
جناب خدیجہ ایک باشعور ،دور اندیش او رشریف خاتون تھیں اور نسب کے لحاظ سے قریش کی عورتوں سے افضل و برتر تھیں۔(١) وہ متعدد اخلاقی اور اجتماعی خوبیوں کی بنا پر زمانۂ جاہلیت میں ''طاہرہ''(٢) اور ''سیدۂ قریش''(٣) کے نام سے پکاری جاتی تھیں۔ مشہور یہ ہے کہ اس سے ...

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت
زینب کبریٰ کا اسم مبارک تاریخ بشریت وتاریخ اسلامی میں ہمیشہ کربلاکے ہمراہ رہا ہے کربلا جہان مصائب کی دنیابسی ہے ، کربلاجس جگہ خوشیوں نے دم توڑ دیا ، کربلاپیاس کاوہ نگرہے جس نے حقیقت کے تشنہ کاموں پر معارف کے کوثر لٹائے اسی کربلا کی زندگی کا نام زینب ...

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو درست کريں - روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس نے دعا ...

حضرت عباس کا عِلم

حضرت عباس کا عِلم
الہي علماء اور وادي اسرار و رموز کے دانشمند کا نظريہ اور عقيدہ يہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصيرت کے بزرگوں ميں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے - جناب عباس ايسے دانشمند تھے کہ جنوں نے کسي دنياوي استاد کے سامنے زانوئے ادب تہہ نہيں ...

حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال

حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال
- بری عادت پر غالب آنا کمال فضیلت ہے ۔   - اول عمر میں جو وقت ضائع کیا گیا ہے ۔ آخر عمر میں اس کا تدارک کر تاکہ انجام بخیر ہو۔   - جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر ۔   - جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ...

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ

رسول خدا (ص) کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ
وہب اپنی شریک حیات کے پاس گۓ اور کہا : ''آج عبدالمطلب کے سجیلے بیٹے عبداللہ نے ایسے کارنامے انجام دیۓ کہ ان کو دیکھ کر میں انگشت بدندان رہ گیا ۔ یہودیوں کےایک گروہ نے ان پر حملہ کر دیا تھا ۔ وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے ، لیکن عبداللہ نے ان کے بزدلانہ ...

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں

کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں
کربلا سے قبل خاتونِ کر بلا کی قربانیاں   روایت ہے ''کہ ایک روز ثانیٔ زہرا قرآن کی تلاوت کر رہی تھیں اور اپنے پدرِ بزرگوار سے چند آیات کی تفسیر دریافت کی دورانِ تفسیر حضرت علی نے اشارتاً کربلا کا تذکرہ فرمایا تو جناب زینب نے جواب میں عرض کیا ۔بابا !میں ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا(دوسری قسط)
اے امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب وصی رسول خدا آپ پر سلام ہو۔اے فاطمہ اے سیده خواتین عالمین، آپ پر سلام ہو۔ اے علی بن حسین ای عبادت گزاروں کے سید و سردار اور اے دیکھنے والوں کی آنکه کی ٹھنڈک، آپ پر سلام ہو۔ اے محمد بن علی اے بعد از نبی علم نبی صلی الله ...

حضرت فاطمہ زہر(س) خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل

حضرت فاطمہ زہر(س) خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل
رانسان اپنی زندگی میں سعادت اور کامیابی چاہتا ہے ، بنی آدم کی خلقت کی ابتدائ سے ہی یہی دستور رہا ہے کہ ہر شخص اپنی زندگی کو ایک کامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے اگرچہ جو خداپرست انسان ہیں وہ اپنی زندگی کے ساتھ اپنی آخرت کو بھی سنوارنا چاہتے ہیں کیونکہ ...

عقل خدا کي لازوال نعمت

عقل خدا کي لازوال نعمت
اللہ تعالي نے انسان کو بہت ساري نعمتوں سے نوازا ہے - اس ليۓ انسان کو چاہيۓ کہ خدا کي عطا کردہ ان نعمتوں کي قدر کرے اور خدا کے حضور سجدہ شکر بجا لاۓ تاکہ اس کے ليۓ خدا کي طرف سے دنيا اور آخرت ميں عنايتوں کا يہ سلسلہ جاري رہے - وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ ...

امام سجاد (ع) کو تسلي دينا

امام سجاد (ع) کو تسلي دينا
جب اسيران اہل حرم کوکوفہ کي طرف روانہ کئے گئے ، تو مقتل سے گذارے گئے ، امام(ع) نے اپنے عزيزوں کو بے گور وکفن اور عمر سعد کے لشکر کے ناپاک جسموں کو مدفون پايا تو آپ پر اس قدر شاق گزري کہ جان نکلنے کے قريب تھا - اس وقت زينب کبري (س) نے آپ کي دلداري کيلئے ام ...

امّ ايمن

امّ ايمن
رسول اکرم (ص) کي دائييہ رسول (ص) کي دائي تهيں، رسول (ص) انهيں ماں کہتے تهے۔ کنيزي سے آزاد ہوئي تهيں۔ عبيدبن زيد سے شادي ہوئي اور ايمن پيدا ہو۔ اس لئے انهيں ام ايمن کہتے ہيں، ان کا اصلي نام برکہ بنت ثعلبہ تها۔جنگ خيبر ميں شوہر شہيد ہوگئے تو رسول (ص) کے ...

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں

عزت امام حسین (ع) کی نگاہ میں
عزت، اخلاق اسلامی کے ثابت اور ناقابل تغییر اصولوں میں سے ہے نہایت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے الفاظ اپنے اصلی معانی اور معارف کھو بیٹھے ہیں جیسے صبر، عشق وغیرہ، ان میں سے ایک کلمہ عزت بھی ہے اس مختصر سے مقالہ میں امام حسین(ع) کے نزدیک ...

اهل بيت عليهم السلام کے کلام ميں بي بي معصومہ س

اهل بيت عليهم السلام  کے کلام ميں  بي بي معصومہ س
روايت ہے کہ ايک روز شيعيان محمد و آل محمد صلي الله عليه و آله و سلم کا ايک گروہ حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي ملاقات کے لئے مدينہ منورہ مشرف ہۆا- چونکہ امام عليہ السلام سفر پر تشريف لے گئے تھے اور يہ لوگ آپ عليہ السلام سے سوالات پوچھنے آئے تھے ...