میں ہوا ہے ۔ہم نے اوپر ثابت کیا کہ ام کلثوم بنت علی سلام اللہ علیھا کی عمر سنہ 17 ھ میں گیارہ بارہ سال تھی اور یہ سن عرب کی آب وہوا کی مناسبت سے صغیر سنی کا نہ تھا بلکہ اس عمر میں عربی لڑکیاں قابل شادی ہوچکی ہوتی ہیں لہذا زوجہ عمر ام کلثوم وہ نہیں ہوسکتی ...
اہلبیت علیھم السلام کتاب و سنت کی روشنی میںحجت الاسلام آقای محمدی ری شہریاردو ترجمہ : سید ذیشان حیدرجوادی صاحبمقدّمہساری تعریف خدائے رب العالمین کے لئے اور صلوات و سلام اس کے بندہٴ منتخب حضرت محمد مصطفیٰ اور ان کی آل طاہرین (ع) اور ان کے نیک کردار ...
«بسلسلہ عالمی یوم القدس»
قدس امت اسلامی کی سرزمین آرزو
فلسطینی قوم اور امت اسلامی مٹھی بھر یہودیوں کے جرائم اور ان کی اہانت و توہین کو ہرگز نہیں بھولے گی. مختلف النوع جارحیتیں، حیلہ گریاں، سازشیں، قتل عام اور دسیوں لاکھ افراد کی دربدری اور ...
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھپھو ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ ...
اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ حضرت زھرا علیھا السلام طاہرہ اور معصومہ ہیں ہر قسم کے گناہ اور لغزش سے پاک ہیں ، ہم اس نوشتہ میں حضرت زھرا علیہا السلام کی عصمت کو فریقین کی کتابوں سے ثابت کریں گے لیکن ضروری نہیں کہ ہر انسان ہماری تحریر سے ...
ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ کیا ہے۔ علامہ سید محسن عاملی مرحوم نے اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں ذکر کیا ہے کہ آپ کی شادی جناب عون ابن جعفر طیار کے ساتھ ...
تاریخ ولادت: 4 شعبان، 26 ہجریلقب :افضل الشہدا ء،باب الحوائج،قمرِ بنی ھاشم،شہنشاہِ وفا،،علمدار،غازی،سقائے سکینہکنیت :ابوالفضلوالد: علی ابن ابی طالبوالدہ: فاطمہ کلابیہ علیہا السلام بنت ام البنینتاریخ شہادت: 10 محرم، 61 ہجریحضرت عباس علیہ السلام امام ...
مذھبي کتب ، اخلاقي دروس ، مذھبي علماء کي تقارير ، ديني محفلوں اور مذھبي حلقوں ميں خدا کے نزديک جانے کے ليۓ نماز ، روزے ، حج ، امر باالمعروف اور نہي المنکر ، خمس ، زکواۃ، ذکر خدا ، مذھي محافل ميں شرکت ، والدين کي خدمت ، زيارات کے سفر ------ وغيرہ وغيرہ پر ...
کتب تاریخ میں مذکورہ بالا عنوان کے مصادیق بہت کم ہیں کیونکہ گوہر کا خلوص (Purity) جس قدر زیادہ ہو وہ کمیاب تر ہوگا۔ مثال کے طور پر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے لئے بہترین امام ہیں اور امیرالمؤمنین(ع) بہترین ماموم تھے یا ...
تمہید:ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...
( امام زین العابدین کا آوازِ استغاثہ سن کر میدانِ جنگ کی طرف جانا،امام حسین کا کہنا کہ بیٹا! واپس چلے جاوٴ، ابھی تم نے اس سے بھی بڑا جہاد کرنا ہے )آج ساتویں تاریخ ہوگئی۔ آج کربلا میں نہر کے گھاٹ پر پہرے بٹھا دئیے گئے کہ کافر اگر پانی پینا چاہیں تو پلا ...
رسول اکرم "حجة الوداع" سے واپس آنے کے بعد خداوند تعالیٰ کی طرف سے عائد کردہ دو اہم فرائض (فریضہ حج اور حضرت علی علیہ السلام کی جانشینی کے اعلان) کے انجام دینے کے بعد اگرچہ بہت زیادہ اطمینان محسوس کر رہے تھے لیکن اس کے باوجود آپ کی دور رس نگاہیں دیکھ رہی ...
کیا قرآن مجید کی آیات سے امام علی علیھ السلام کی امامت کو ثابت کیا جاسکتا ھے ؟ ( البتھ ان دلائل کو اھل سنت بھائیوں کے لئے چاھتا ھوں) مھربانی کرکے بیان فرمائیے کھ میرے ثبوت کا طریقھ کا ر کیسا ھونا چاھئے؟
ایک مختصر
اھل سنت بھائیوں کے لئے حضرت ...
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام :ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ...
وراثت اور خاندان کي تاثير انسان کي رفتار و گفتار ميں ناقابل ترديد ہے- آج يہ چيز واضح طور پر ثابت ہو چکي ہے کہ بعض اچھي اور بري صفات نسل در نسل انسان کے اندر منتقل ہوتي رہتي ہيں- اسي وجہ سے وہ خاندان جن ميں پيغمبروں اور آئمہ معصومين(ع) کا وجود رہا ہے عام ...
اللہ تعالی ارشاد فرمارہا ہے ((وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ)) ؛مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا اور یقینا جو لوگ میری عبادت سے اکڑتے ...
مورخین ومحدثین اور علمائے فریقین کا اس امر پر اتفاق ہے کہ جو ام کلثوم حضرت عمر کے نکاح میں آئیں وہ کم سن تھیں اور روایات میں اس بی بی کا سن چار سال سے سات سال تک کا بیان ہوا ہے ۔علماء یہ بھی تسلیم کرتے ہیں
کہ یہ عقد سنہ 17 ھ میں ہوا ہے ۔ہم نے اوپر ثابت کیا ...
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا فلسفہ اور عزاداری کا فلسفہ نیز عاشورا کا پیغام لازم و ضروری ہے لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اصولی طور پر تاریخ اسلام کے اسی مرحلے میں اٹکے ہوئے ہیں اور وہ آج بھی دوران بنو امیہ کی طرح واقعہ کربلا کی حقیقت کے انکار اور ...
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...
تمہید: حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک یا چند مقالوں سے اس عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی، لیکن عربی کےاس معروف موکلہ«مالا یدرک کله لا یترک ...