چونکہ ائمہ طاہرین اور اولیاء دین کی معرفت ان کے نفسانی فضائل و کمالات کی معرفت حاصل کرنا ہے نہ یہ کہ فقط اجمالی زندگی کی آشنایی ہی پر اکتفا کیا جائے لہٰذا کریمہ اہل بیت علیہم السلام کی زندگی کے اجمالی خاکے کو بیان کرنے کے بعد آپ کے بعض فضائل و مناقب ...
آپ کے عہد کا اہم واقعہ کعبہ معظمہ پر لشکر کشي ہے- مورخين کا کہنا ہے کہ ابرہۃ الاشرم يمن کا عيسائي بادشاہ تھا- اس ميں مذہبي تعصب بے حد تھا- خانہ کعبہ کي عظمت و حرمت ديکھ کر آتشِ حسد سے بھڑک اٹھا اور اس کے وقار کو گھٹانے کے لئے مقامِ "صنعا" ميں ايک عظيم ...
سکینہ کامیدانِ کربلامیں جاکر اپنے مظلوم باپ کی لاش کو تلاش کرنا اور جنابِ زینب کا میدان میںآ کرسکینہ کولاشِ پدرسے جداکرکے خیموں میں لے جانا۔بڑا گھر تھا، ایسا آباد گھر چشم فلک نے کبھی نہ دیکھا ہوگا مگر معلوم نہیں اپنے محاورات میں یہی کہاجاتا ہے کہ ...
حضرت امام علیہ السلام دربارِ ولید کی طرف روانہ ہونے لگے تو بنی ہاشم کے جوانوں نے کہا کہ آقا! ہم آپ کو اکیلا تو نہیں جانے دیں گے۔ چنانچہ جنابِ عباس ، جنابِ علی اکبر ، جنابِ قاسم اور بنی ہاشم کے جوان امام علیہ السلام کے ساتھ چل پڑے۔ جب دروازہ پر پہنچے تو ...
تمہید:
حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک یا چند مقالوں سے اس عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی، لیکن عربی کےاس معروف موکلہ«مالا یدرک کله لا یترک کله» ...
سلامسوال: ماں کے قدموں میں جنت ہے ہمار اس پر یقین ہے لیکن قرآن پاک کی کون سی آیت میں اس ذکر ہے؟سوال: حاملہ عورت اگر ولادت کے دوران انتقال کر جائے تو کیا اس پر جنت واجب ہے؟والسلام
جواب:قال رسول اللہ (ص): "الجنة تحت الاقدام الامهات"،رسول اللہ صلی اللہ ...
اصل نام جندب بن جنادہ بعض نے بریر بن جنادہ اور بعض نے جندب بن سکن اور بعض نے سکن بن جنادہ نام ذکر کیا ہے لیکن متفق القول جندب بن جنادہ ہے ۔قبیلہ غفار بن ملیل بن ضمرہ بن بکر بن عبد مناة بن کنانہ بن خذیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضربن نزار ،ماں باپ کے لحاظ سے ...
نشاء اللہ ھم عنقریب اھل بیت(علیہم السلام) کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ فقرے بیان کریں گے اور ان فقروں کو اھل بیت(علیہم السلام) کی زیارت سے اخذ کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ جو زیارتیں اھل بیت(علیہم السلام) سے مروی ھیں وہ ان کی محبت اور ان کے دشمنوں سے ...
ایک مختصر "وجہ اللہ" ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات، علم، قدرت، سمع و بصر کی صفات کریمہ ہیں اور صفات فعل ...
بسم تعالیٰ جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ...
یہ وہ سب تھے جو بنی ہاشم کے علاوہ تھے۔ امام حسین علیہ السلام نے اُن کو بلایا نہ تھا، سوائے ایک حبیب ابن مظاہر کے، باقی لوگ سب ساتھ ہوگئے تھے، یہ سمجھ کر کہ یہ سفر وہی ہے جس کے بعد آپ مدینہ نہ آئیں گے۔ یہ سمجھ کر ساتھ ہوئے تھے کہ حسین مرنے جارہے ہیں۔ ...
امام خمینی نے ملت ایران سے مخاطب ہوکر فرمایا: جو لوگ آپ کو روتی ہوئی قوم کا طعنہ دیتے ہیں وہ خائن ہيں اور ان کے آقا اس گریہ و بکاء سے ڈرتے ہیں / جس مکتب کے پاس گریہ کرنے والے اور سینہ زن نہ ہوں اس مکتب کا تحفظ ممکن نہیں ہے۔
ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی
ہمیں ہر شہید ...
ام عمارہ وہ خاتن ہیں جو مدینہ سے سپاہ اسلام کے ساتھ آئی تھیں تاکہ محاذ کے پیچھے خواتین کے ساتھ رہ کر لشکر اسلام کی مدد کرنے والوں کے عنوان سے نصرت کریں۔ ان کے زخموں کی مرم پٹی کا انتظام کریں۔ زخمیوں کے زخموں پر پٹی باندھیں اور مجاہدین کو پانی ...
ولادت
آپ کی ولادت باسعادت ،بیت نبوت وامامت،مرکز طہارت،شہر عزت وسخاوت مدینہ منورہ میں ۵جمادی الاول۶ ہجری میں ہوئی آپ نےطاہر ترین آغوش میں آنکھیں کھولیں آپ گلشن علی و زہرا سلام اللہ علیہم کی تیسری کلی تھیں
باپ کی زینت
زینب یعنی باپ کی زینت یہ ...
پیغمبر اسلام [ص]کی دس احادیث1 ۔ میں اپنی امت کے سلسلہ میں نہ کسی مومن سے خوف کھاتاہوں نہ کسی مشرک سے ۔ اس لئے کہ مومن کاایمان امت کوگزندپہونچانے سے روکے گا اورمشرک کاکفرخوداس کی ذلت ورسوائی کاسبب ہوگا۔ ہاںاس منافق کے گزندپہونچانے سے ڈرتاہوں جوچرب ...
جو آدمی دھمکی دینے کیلئے ، خودکشی کرنے کا قدم اٹھاتا ھے جبکھ اس کا مقصد موت نھیں ھوتا، کیا اس کا یھ اقدام قضا و قدر الھی ھے یا نھیں؟ آخرت میں اس آدمی کا مقام کیا ھے؟
ایک مختصر
اس موضوع کی وضاحت کیلئے ھمیں پهلے " قضا " ، "قدر" " تقدیر" ' "قضای ...
حضرت عبدالعظیم حسنی رحمه اللہ علیہ جلیل القدر عالم دین ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیقی معنوں میں محمد و آل محمد کے مطیع و فرمانردار تھے.امام زادہ حضرت عبدالعظیم حسنی رحمۃ اللہ علیہ جلیل القدر عالم ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیق معنوں محمد و آل محمد کے ...
جب کھبي کسي شخصيت کے تعارف کي بات آتي ھے تو سب سے پھلے يہ سوال اٹھتا ھے کہ تعلق کس خاندان سے ھے آپ کے والد کا کيا نام ھے والدہ کون ھيں اور آپ کي نشو ونما کس ماحول ميں ھوئي آپ کي تربيت کس نے کي اور کس سے تعليم حاصل کي تو جب حضرت مسلم کے ...
1984 میں منعقد ہونے والی عالمی امام رضا (ع) کانگریس کے لئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخی پیغام: امام رضا (ع) منبر خلافت سے استفادہ کرکےاس دور کے موجود وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کی سماعت کو صدائے حق سے روشناس کرایا.
ترجمہ: ...
حدیث (۱)قال الامام الحسن العسکری علیه السلام :من تواضع فی الدنیا لاخوانه فهو عند الله من الصدیقین و من شیعةعلی ابن ابی طالب حقا (۱)ترجمہ ۔حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں :جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش ...