اردو
Thursday 21st of November 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں
علامہ اقبال چاہتے ہیں کہ مخدراتِ ملت اس عظیم ہستی کا محض زبانی اکرام و احترام کی حد تک ہی خود کو محدود نہ رکھیں۔ بلکہ خاتونِ جنت کی اتباع و پیروی سے اس دنیا کو جنت کا نمونہ بنائیں اور ملت و انسانیت کی تقدیر سنوارنے کا اہم ترین کام بحسنِ خوبی انجام ...

آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی
محرم کی دس تاریخ (عاشورہ) کہ جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہء رسول نے اسلام کی حیات کے لئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گل کئے کہ انکی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو آج بھی رستہ دکھاتی ہے، ضرورت اگر ہے تو صرف نیک نیتی اور یقینِ کامل کی۔آج ...

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات

شہادت امام جواد علیہ السلام کی تفصیلی روایات
احمد بن داؤد کا قریبی دوست "زرقان" کہتا ہے: ... جب معتصم کے زمانے میں چور کی شرعی حد کے بارے میں امام(ع) کی رائے پر عمل کیا گیا اور ابن داؤد کی رائے مسترد کی گئی تو ابن داؤد نے میرے لئے بیان کیا کہ: ابو جعفر (امام جواد ع) سے شکست کھانے کے بعد میں نے معتصم سے ...

"سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔

"سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔
""سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔ ایک مختصر اھل بیت)ع(  کی بہت سی احادیث میں یہ دو الفاط ایک دوسرے کے ھمراہ استعمال ہوئے ہیں، اگر چہ ان دو لفظوں کے معنی مترادف ہیں، لیکن لغت کے علماء نے ...

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے چند سوالوں کے جوابات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں۔ شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے ...

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہوچکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سورہی ہے رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول(ص) کے لبوں کی جنبش پر کان لگائے ہوئے ہے وہ کہ جن کو ان کے گھر میں اکیلا کردیا گیا ہے جو شہر میں بھی تنہا ہیں اور گھر میں ...

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا سب کھ اسلام کے لئے قربان کیا اور ...

اہل سنت،سنتِ نبی(ص) کو نہیں جانتے

اہل سنت،سنتِ نبی(ص) کو نہیں جانتے
قارئین محترم ! آپ عنوان سے پریشان نہ ہوں آپ تو اللہ کے فضل سے حق پر چل رہے ہیں اور آخر کار مرضئ  خدا کو حاصل کرلیں گے، شیطانی وسوسے اور انانیت آپ کو غرور میں مبتلا نہ کرے اور اندھا تعصب آپ پر طارینہ ہو کیونکہ وہ حق تک رسائی نہیں ہونے دیتا اور بہشت ...

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ
بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ کی ولادت رسول ﷺ پاک کی ہجرت کے پانچ سال کے بعد ہوئی۔آپ کا اصل نام فاطمہ وحیدیہ کلابیہ ہے ۔ عربوں کے درمیان خواتین کے لئے فاطمہ کا نام بہترین اور پربرکت سمجھا جاتا تھا ۔جب بی بی ام البنین کا نام فاطمہ رکھا ...

اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)

اھل بیت(علیہم السلام)کی محبت و عقیدت سے متعلق کچھ باتیں (2)
طاعت و تسلیم ولاء کا جوھر ھے ۔ اگر بر محل طاعت ھوتی ھے تو اس کی بڑی قیمت ھے اور اگر اپنی جگہ نہ ھو تو اس کی کوئی قیمت نھیں ھوتی، عصیان و سرکشی اورانکارکی بھی قیمت ھوتی ھے جب کہ ان کا تعلق شیطان سے ھے،لیکن اگر ان کا تعلق خدا کے رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ ...

معصوم دہم پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) / مفصل مقالہ

معصوم دہم پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) / مفصل مقالہ
یہ مختصر پیارے نوجوانوں کے لئے جو حقیقت ڈھونڈنے کے لئے تمامتر وسائل بروئے کار لاتے ہیں تا کہ صحیح کو غلط سے اور خالص کو ناخالص سے تشخیص دیں اور بہترین کا انتخاب کریں۔ اور مؤلف و مترجم کے لئے اس روز کا ذخیرہ ہو جب ((لايَنْفَعُ مالٌ وَ لابَنُون إِلاّ ...

مهربانی کرکے میرے لئے حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کے درخشاں نکات بیان فرمایئےـ

مهربانی کرکے میرے لئے حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کے درخشاں نکات بیان فرمایئےـ
مهربانی کرکے میرے لئے حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کے درخشاں نکات بیان فرمایئےـایک مختصر حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کی قرآن مجید میں "احسن القصص" (بهترین داستان) کے عنوان سے تعریف کی گئی هے ـ یه داستان، ذاتی، اخلاقی، اجتماعی اور خاندانی ...

خیر و فضیلت کی طرف میلان

خیر و فضیلت کی طرف میلان
انسان میں ایک اور بھی میلان ہے کہ جسے خیر و فضیلت کی طرف میلان کہا جاسکتا ہے۔ یہ میلان اخلاقی پہلو رکھتا ہے ۔ اسے اصطلاح میں اخلاق کہتے ہیں۔ انسان بہت سی چیزوں کی طرف میلان رکھتا ہے اس لئے کہ وہ اس کے لئے سود مند اور منافع بخش ہیں۔ انسان دولت کی طرف ...

شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء

شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء
واقعہ قتل مأمون کے دور میں ہی مشہور ہوا / امام اور آپ کے آباء و اجداد علیہم السلام نے طوس میں آپ (ع) کی شہادت کی پیشین گوئی کی تھی۔ شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء بقلم: مرحوم ڈاکٹر سید جعفر شہیدیترجمہ و تشریح: ف.ح.مہدوی بعض فرقوں کے ...

محبت اہل بیت نجات کی کنجی: سنی عالم دین

محبت اہل بیت نجات کی کنجی: سنی عالم دین
بمبئی کے ضلع تھانہ میں جامعہ اسلامیہ کے سربراہ سنی عالم دین علامہ محمد اختر علی واجد القادری نے محرم الحرام کی مناسبت سے اہل سنت و الجماعت کے ذریعے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا اہل بیت سے محبت ذریعہ نجات ہے اور اہل بیت سے بغض جہنم کا ذریعہ ہے ...

عشق حسین علیہ السلام

عشق حسین علیہ السلام
عشق حسین علیہ السلام کيا امام حسين (ع) ان کي عزاداري اور محرم کي مقدس يادگاريں مسلمانوں ميں اختلاف اور تنازعہ کا موضوع بن سکتي ہيں ؟ وہ کون سا مسلمان ہے حسين (ع) جس کے ايمان کا حصہ نہ ہوں ؟ رسول اسلام (ص) کا وہ کونسا کلمہ گو ہے جس کي رگوں ميں عشق حسين (ع) ...

حضرت امام حسین کی امتیازی خصوصیات

حضرت امام حسین کی امتیازی خصوصیات
حضرت امام حسین کی امتیازی خصوصیات نقیب حیدر امام حسین کی ذات اقدس کوالفاظ اور اشاروں کے آئینہ میں پہچاننا یاپہچنوانا نہایت ہی دشوار مرحلہ ہے۔ خاص کر اہل دل کیلئے جبکہ کوزہ میں دریاکاسمانا محال ہے مگر آب دریا رااگر نتوان کشید ۔ہم بقدر تشنگی باید ...

حضرت زينب س کي عظيم شخصيت

حضرت زينب س کي عظيم شخصيت
زينب اس باعظمت خاتون کا نام هے جن کا طفوليت فضيلتوں کے ايسے پاکيزہ ماحول ميں گذرا هے جو اپني تمام جہتوں سے کمالات ميں گھرا هوا تھا جس کي طفوليت پر نبوت و امامت کاسايہ ہر وقت موجود تھا اور اس پر ہر سمت نوراني اقدار محيط تھيں رسول اسلام (ص)نے انھيں اپني ...

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ
ایک بہت ہی پڑھے لکھے واعظ نے منبر پر تقریر کے دوران امام حسین علیہ السلام پر رونے کے سلسلے میں بہت سی روایتیں نقل کیں جن میں ایک یہ کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”کل عین باکیة یوم القیامة الاعین بکت علی مصائب الحسین فانها ضاحکة ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی
مدح معصومہ قم صلوات اللہ علیہانتیجہ فکر : جناب مولاناجنان اصغر مولائی صاحب لبوں پر میرے معصومہ کی مدحتحقیقت میں ہے قرآں کی تلاوت ہے حاصل تیری الفت کا خزانہنہیں درکاراب دنیا کی دولت نگین قم فقط تیرا شہر ہےجہاں ہوتا نہیں احساس غربت یہاں ...