اردو
Monday 22nd of July 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ شادی

حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ شادی
حضرت خدیجہ (ع) رشتے میں پیغمبر اکرم (ص) کی چچازاد بہن لگتی تھیں اور دونوں کا شجرہ نسب جناب قصی بن کلاب سے جاملتا تھا، حضرت خدیجہ (ع) کی ولادت و پرورش اس خاندان میں ہوئی تھی جو دانا نسب کے اعتبار سے اصیل، ایثار پسند اور خانہ کعبہ کا حامی(1) وپاسدار تھا اور ...

کربلا میں پیاس

کربلا میں پیاس
مقدمہجس قدر بھی قیام عاشورا کی عمر بڑھتی جارہی ہے اسی قدر اس کی عظمت و ہیبت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس قیام کے شہداء کی یاد لوں میں تازہ ہوتی جارہی ہے ۔ یہ قیام آزاد منش لوگوں کے لئے نمونہ عمل بن گیا ہے کہ وہ الہی اقدار کو زندہ کرنے کی راہ میں اپنی ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھپھو ہیں۔ آپ کی ولادت یکم ذیقعد 173 ھجری قمری اور دوسری روایت کے مطابق 183 ھجری قمری میں مدینہ ...

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت

حضرت زینب سلام اللہ علیہا ؛ شکوہ صبر و استقامت
تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا ۔لیکن اس بی بی کا عزم محکم حق و حقیقت ...

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام

ولادت حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام
حضرت ابوالفضل العباس بن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب (ع) 4 شعبان سن 26 ھ کو عثمان بن عفان کے دور خلافت میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے.۔آپ کی کنیت " ابوالفضل" ہے. آپ کی والدہ مکرمہ حضرت فاطمہ بنت حزام جو کہ " ام البنین " کے نام سے مشھور ہے۔ اس نامدار خاتون سے ...

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ

دوم یار نبی (ص) حضرت ابوذر الصدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابوذر غفاری رحمت اللہ علیہ اسلام کی ایسی عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے اسلام نظریات کی ہر قدم پر جان جوکھوں میں ڈال کرحفاظت ونصرت فرمائی ۔آپ دین حق کے نڈر سپائی ،بے باک مبلغ ،عزم واستقلال کے پیکر مظلوم صحابی رسول(ص) تھے۔ آپ کبھی لذت غم وشدائد کو عارضی ...

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
تمہید:ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...

بہترین امام کا بہترین ماموم عباس علمدار علیہ السلام

بہترین امام کا بہترین ماموم عباس علمدار علیہ السلام
کتب تاریخ میں مذکورہ بالا عنوان کے مصادیق بہت کم ہیں کیونکہ گوہر کا خلوص (Purity) جس قدر زیادہ ہو وہ کمیاب تر ہوگا۔ مثال کے طور پر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے لئے بہترین امام ہیں اور امیرالمؤمنین(ع) بہترین ماموم تھے یا ...

آداب معاشرت رسول اکرم

آداب معاشرت رسول اکرم
دوسروں کے ساتھ آنحضرت(ص) کی معاشرت کے آداب وسننبھترین اخلاق: کافی میں مر وی ھے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے"بحرسقا"سے فرمایا:بحر!خوش خلقی، باعثِ خوشی ھو تی ھے پھر امام (علیہ السلام)نے ایک حدیث کو ذکر کیا جس کے معنی یہ ھیں:آنحضرت(ص)خوش اخلاق ...

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے چند سوالوں کے جوابات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں۔ شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے ...

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
ایام فاطمیہ میں بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کی یاد سے بقیع کی ویرانی کی بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے اور دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ بقیع جسے جنت البقیع کہا جاتا ہے آغاز سے ہی ویران تھا یا کسی کے ...

جعفر صادق کا شیعہ کون ہے؟

 جعفر صادق کا شیعہ کون ہے؟
جعفرصادق کا شیعہ کون ہے؟مفضل کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جعفر کا شیعہ صرف وہی ہے جو شکم اور شرمگاہ کی عفت کا خیال رکھتا ہو (یعنی شکم اور شرمگاہ کو حرام سے محفوظ رکھتا ہو) اور اپنے نفس کے خلاف شدت سے جہاد کرتا ہو اور اپنے خالق کی ...

حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام
مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔ آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے۔ ابو الفرج کا کہنا ہے کہ آپ ...

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے
جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔شیراز کے حرم مطھر ...

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام

عزاداری انبیاء و ائمہ طاہرین علیہم السلام
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے غم میں عزاداری کی ایک طویل تاریخ اور بلند مقام ہے۔ جب حضرت آدمٴ کو زمین پر بھیجا گیا تو وہ کچھ عرصہ تلاش میں تھے کہ کس طرح اپنے ماضی کی تلافی کریں اور بارگاہِ الہی میں دوبارہ حضور کی سعادت حاصل کریں۔ چنانچہ جناب ...

حضرت فاطمہ زہراء (س)

حضرت فاطمہ زہراء (س)
حضرت فاطمہ زہراء (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو ...

خیر و فضیلت کی طرف میلان

خیر و فضیلت کی طرف میلان
انسان میں ایک اور بھی میلان ہے کہ جسے خیر و فضیلت کی طرف میلان کہا جاسکتا ہے۔ یہ میلان اخلاقی پہلو رکھتا ہے ۔ اسے اصطلاح میں اخلاق کہتے ہیں۔ انسان بہت سی چیزوں کی طرف میلان رکھتا ہے اس لئے کہ وہ اس کے لئے سود مند اور منافع بخش ہیں۔ انسان دولت کی طرف ...

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا شعراء کی زبانی
مدح معصومہ قم صلوات اللہ علیہانتیجہ فکر : جناب مولاناجنان اصغر مولائی صاحب لبوں پر میرے معصومہ کی مدحتحقیقت میں ہے قرآں کی تلاوت ہے حاصل تیری الفت کا خزانہنہیں درکاراب دنیا کی دولت نگین قم فقط تیرا شہر ہےجہاں ہوتا نہیں احساس غربت یہاں ...

عشق حسین علیہ السلام

عشق حسین علیہ السلام
عشق حسین علیہ السلام کيا امام حسين (ع) ان کي عزاداري اور محرم کي مقدس يادگاريں مسلمانوں ميں اختلاف اور تنازعہ کا موضوع بن سکتي ہيں ؟ وہ کون سا مسلمان ہے حسين (ع) جس کے ايمان کا حصہ نہ ہوں ؟ رسول اسلام (ص) کا وہ کونسا کلمہ گو ہے جس کي رگوں ميں عشق حسين (ع) ...

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)
امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں عبادت اور عرفان(دوسرا حصہ)مقالہ از: عبد الکریم پاک نیاترجمہ: اسدرضاچانڈیوتصحیح: حجۃ الاسلام غلام قاسم تسنیمیپیشکش: امام حسین فاؤنڈیشن قممقدمہ:اللہ تعالی کی حمد، ثنا،عبادت اور عشق, انسان کی فطرت میں موجود ہے۔ جب ...