اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

اچھے خانداني نظام ميں ثقافت کي منتقلي کي آساني

اچھے خانداني نظام ميں ثقافت کي منتقلي کي آساني
ايک معاشرے ميں اس کي تہذيب و تمدّن اور ثقافت کے اصولوں کي حفاظت اور آئندہ آنے والي نسلوں تک ان کي منتقلي اچھے گھرانے يا بہترين خانداني نظام کي برکت ہي سے انجام پاتي ہے۔ رشتہ ازدواج ميں نوجوان لڑکے لڑکي کے منسلک ہونے کا سب سے بہترين فائدہ ’’گھر ...

حضرتِ زينبِ عاليہ صلوات اللہ عليہا کا خطبہ

حضرتِ زينبِ عاليہ صلوات اللہ عليہا کا خطبہ
اس وقت عقيلہ بني ہاشم نے خطبہ ارشاد فرمايا- لوگوں کے گريہ و بکا اور شور و شغب کي وجہ سے کان پڑي آواز نہيں سنائي ديتي تھي- ليکن راويان اخبار کا بيان ہے کہ جونہي شيرِ خدا کي بيٹي نے لوگوں کو ارشاد کيا کہ انصتوا خاموش ہو جاۆ ! تو کيفيت يہ تھي کہ ارتدت ...

اصحاب اخدود، انسانوں كو جلا دينے والى بھٹياں

اصحاب اخدود، انسانوں كو جلا دينے والى بھٹياں
قران سورہ بروج ميں فرماتا ہے :""موت اور عذاب ہو تشدد كرنے والوں پر _"" ""وہى خندقيں جو اگ اور لكڑيوں سے پُر تھيں جن ميں سے بڑے بڑے شعلے نكل رہے تھے ""_ ""جس وقت وہ اس اگ كى خندق كے پاس بيٹھے ہوئے تھے (سرد مہرى سے) ""اور جو كچھ وہ مومنين كے بارے ميں انجام دے رہے ...

انبیاء کی بعثت کا فلسفہ

انبیاء کی بعثت کا فلسفہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے نوع بشر کی ہدایت کے لئے، انسانوں کو کمال مطلوب اور ابدی سعادت تک پہونچانے کے لئے پیغمبروں کو بھیجا۔ کیونکہ اگر الله ایسا نہ کرتا تو انسان کو پیدا کرنے کا مقصد فوت ہو جاتا۔ انسان گمراہی کے دریا میں غوطہ زن رہتا اور اس طرح نقض ...

اصطلاح ميں دہشت گردي

اصطلاح ميں دہشت گردي
"‌دہشت گردي" کے جامع تعريف پيش کرنے ميں اس قدر اختلافات ہيں کہ گويا ہر بيان کرنے والے کے ذہن ميں اس سے متعلق بہت سي تعريفيں موجود ہيں ، بعض معاصرين مورخين نے دہشت گردي کي مختلف تعاريف بيان کي ہيں ليکن انہوں نے ان تمام تعاريف کو کسي ايک تعريف ميں جمع ...

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں

محترمہ والٹرور کے خيالات اسلام کےبارے ميں
محترمہ والٹرور کي اس رفت و آمد اور سفر کا نتيجہ ان کے اسلام لانے کي صورت ميں ظاہر ہوا- عصر حاضر کي تاريخ کا ايک بڑا واقعہ محترمہ والٹرور کو ايک اور حقيقت سے آشنا کراتا ہے- وہ زالٹس برگ يونيورسٹي ميں ايران کے اسلامي انقلاب کے بارے ميں ايک فلم ديکھتي ...

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
تاریخ اسلام کو دوسری تمام اقوام کی تاریخ پر جو فوقیت حاصل ہے ہم یہاں اس کے بعض پہلو بیان کرتے ہیں:(۱) سیرت پیغمبر اکرم اور دوسرے معصومین کی سیرت و زندگی۔تاریخ کے بارے میں یہی مستند ترین و دقیق ترین نظریہ اور تجزیہ پیش کرتی ہے۔ اگر ہم واقعات کے بارے میں ...

نمائندگان كى روانگي

نمائندگان كى روانگي
209 نمائندگان كى روانگي جب اس راستے پر قبض ہوگيا جو لب دريا تك جاتا تھا تو حضرت على (ع) نے دو روز تك توقف فرمايا اس كے بعد آپ(ع) نے اپنى سپاہ كے سرداروں ميں سے بشير بن عمرو ، سعيد بن قيس اور شبث بن ربعى كو معاويہ كے پاس بھيجا_ اور فرمايا كہ تم ان كے پاس ...

قريش كے نمائندے آنحضرت (ص) كى خدمت ميں

قريش كے نمائندے آنحضرت (ص) كى خدمت ميں
142 قريش كے نمائندے آنحضرت (ص) كى خدمت ميں قريش نے آنحضرت(ص) كے حقيقى مقصد سے با خبر ہونے كيلئے اپنے يہاں كى اہم شخصيتوں كو آپ(ص) كى خدمت ميں بھيجا تا كہ وہ مسلمانوں كا مقصد جان ليں_ قريش كے پہلے نمائندہ وفدميں بُديل خزاعى قبيلہ خزاعہ كے افراد كے ساتھ ...

جب خلافت کے معيار و ميزان تبديل ہو جائيں!

جب خلافت کے معيار و ميزان تبديل ہو جائيں!
ايک وہ زمانہ تھا کہ جب مسلمانوں کيلئے تمام شعبہ ہائے زندگي ميں اسلام کي پيش رفت، ہر قيمت پر رضائے الٰہي کا حصول، اسلامي تعليمات کا فروغ اور قرآن و قرآني تعليمات سے آشنائي ضروري و لازمي تھي- حکومتي نظام اور تمام محکمے و ادارے ، زھد و تقويٰ کے حصول ميں ...

دربار یزید میں امام سجاد(ع) کا تاریخی خطبہ

دربار یزید میں امام سجاد(ع) کا تاریخی خطبہ
روضۃ الاحباب میں منقول ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نےیزیدسے کہاکہ اے یزید میرے باپ اوراعزاء کے سرمجھے دیدے تاکہ ان کے بدن سے ملحق کرکے دفن کروں اورمجھ کو مع زنان اہلبیت(ع) مدینےجانے دے کہ وہاں اپنے جدامجد حضرت محمد (ص) کے روضے کی مجاورت ...

کیا مدینہ کے گھروں کے دروازے تھے؟

کیا مدینہ کے گھروں کے دروازے تھے؟
تاریخ پر باریک بینانہ نظر نہ رکھنے والوں نے دعوی کیا ہے کہ طلوع اسلام کے زمانے میں مکہ و مدینہ کے گھروں کے موجودہ زمانے کی طرح کے لکڑی کے بنے ہوئے دروازے نہیں تھے اور لوگ گھروں کو اغیار کی نظروں سے بچانے کے لئے پردے لگایا کرتے تھے۔ ان حضرات نے اس ...

ان كو يہيں دفن كر وانيكى دُعا مستجاب ہوگئي

ان كو يہيں دفن كر وانيكى دُعا مستجاب ہوگئي
61 ''عبداللہ عمرو ''اس مقدّس جہاد ميں شہيد ہوئے ، احد ميں آئي تا كہ اپنے عزيزوں كى ميتيںمدينہ لے جائے_ ہند نے ان تينوں كے جنازے اونٹ پر ركھے اور مدينہ كا راستہ ليا_ مدينہ جاتے وقت راستے ميں كچھ عورتيں مليں جو پيغمبر اكرم (ص) كى صحيح خبر پانے كے لئے احد كى ...

کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟

کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟
انصار(رض) نے ابوبکر (رض) کی مخالفت کی اور سعد بن عباده (رض) کی بیعت کرنے کی دعوت دی اور علی(ع) اپنے گهر میں بیھٹے رهے اور نه ان کا ساتھـ دیا اور نه ان کا٬ بعد میں انصار نے ابوبکر کی بیعت کی٬ که ان کی یه بیعت مندرجه ذیل اسباب میں سے ایک پر مبنی تھی-1- ان سے ...

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ
امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ہے: ...

کیا شیخ جواد مغنیہ کا یہ اعتقاد ہے کہ امام خمینی، حضرت موسی {ع} سے برتر ہیں؟

کیا شیخ جواد مغنیہ کا یہ اعتقاد ہے کہ امام خمینی، حضرت موسی {ع} سے برتر ہیں؟
شیخ محمد جواد مغنیہ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے اپنی کتاب "الخميني و الدولة الاسلامية" میں کہا ہے کہ امام خمینی، حضرت موسی{ع} سے برتر ہیں، کیا یہ نسبت صحیح ہے؟ایک مختصر اگر کوئی شخص کتاب "الخميني و الدولة الاسلامية" کا مطالعہ کرے، تو اسے معلوم ...

جنگ کیسے شروع ہوئی؟

جنگ کیسے شروع ہوئی؟
دشمن کے حرکت میں آنے کا سبب موسیقی اسلام کے مجاہد اپنے مقدس دین کے دفاع کے لیے لڑ ہے تھے اور اپنے دل و دماغ میں شہادت کی آرزو کو پروان چڑھا رہے تھے لیکن مشرکین کے سپاہیوں کا مقصد پست مادی آرزوؤں کا حصول اور انتقام کے سوا کچھ نہ تھا۔ مشرکین کے نامور ...

امام جعفر صادق- اور سیاست

امام جعفر صادق- اور سیاست
امام جعفر صادق- کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ- اور آپ- کے والد بزرگوار حضرت امام باقر- نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس زمانے میں پہلی اسلامی ...

اسلام ميں سب سے پہلى شہادت

اسلام ميں سب سے پہلى شہادت
قريش كے ہاتھوں آل ياسركو سخت ترين سزائيں دى گئيں نتيجتاً حضرت عمار كى ماں حضرت سميّہ، فرعون قريش ابوجہل (لعنۃ اللہ عليہ) كے ہاتھوں شہيد ہوگئيں وہ اسلام كى راہ ميں شہيد ہونے والى سب سے پہلي ہستى ہيں_ (1) حضرت سميّہ كے بعد حضرت ياسر (رحمۃ اللہ عليہ) شہيد ...

کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دھان کی رطو بت سے اپنی زبان کوتر کر نے کے لئےاستفاده کر نا چاهتے تھے؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع)) کے گلے

کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دھان کی رطو بت سے اپنی زبان کوتر کر نے کے لئےاستفاده کر نا چاهتے تھے؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع)) کے گلے
کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دهنان کی رطوبت سے اپنی زبان کو تر کر نے کے لئے استفاده کر نا چاهتے تھے ؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع) کے ...