اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

خلافت ظاہرى سے شہادت تك

خلافت ظاہرى سے شہادت تك
پانچواں سبق خلافت ظاہرى سے شہادت تك حضرت علي(ع) كى بيعت بيعت كے بعد لوگوں ميں سرور و شادمانى قريش كى وحشت و پريشانى گوشہ نشين لوگ حضرت علي(ع) كى بيعت كے امتيازات سوالات كے جوابات حضرت علي(ع) نے كن مقاصد كے تحت حكومت قبول فرمائي ابتدائي ...

پانچواں سبق

پانچواں سبق
91 غزوہ ذات الرقاع غزوہ دومةُ الجندَل غزوہ خندق (احزاب) لشكر احزاب كى مدينہ كى طرف روانگي لشكر كى روانگى سے متعلق رسول خدا (ص) كا آگاہ ہونا بجلى كى چمك ميں آنحضرت(ص) نے كيا ديكھا؟ مدينہ لشكر كفار كے محاصرے ميں بنى قريظہ كى عہد شكني خطرناك ...

صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟

صاحب بهشت رضوان هونا ملائکه کی شفاعت کے ساتھـ کیسے سازگار هو سکتا هے؟
خداوند متعال کن لوگوں سے راضی هے؟ کیا جس سے خدا راضی هو، وه صاحب بهشت رضوان هوتا هے؟ اگر ایسا هے تو کیا سوره مبارکه انبیاء کی آیت نمبر 28، که جس میں ارشاد هوتا هے: "فرشتے کسی کی شفاعت نهیں کرتے، مگر یه که خدا اس سے راضی هوـ" کے منافی نهیں هے؟ به الفاظ ...

حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟

حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟
حضرت خضر وحضرت موسی علیهما السلام کے در میان گفتگو کے سلسله میں(که سوره کهف کی آیت نمبر ٧٤ میں بیان هے)حضرت خضر علیه السلام کے هاتھوں ایک بچه کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا اس حادثه کو ایک خاص اتفاقیه شمار ...

دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي

دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي
116 دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي مختلف احزاب كے سرداروں كے درميان جو اختلاف ہوگيا تھا اس كى اطلاع ملنے كے بعد اسى سردى اور طوفان كے عالم ميں رسول خدا (ص) نے جناب حُذَيفہ بن يَمان كو معين فرمايا كہ وہ دشمن كے درميان جا كر ان كے حالات كى اطلاع ...

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)
دوسرا مرحلہ: استاد عماد الدّین باقی کی تحقیق پر اشکالات و اعتراضاتاس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے۔ ابتدا میں اس پوری بحث پر ایک عمومی ...

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی

علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی ( علیہ الرحمہ)کےمختصر حالات زندگی
( ممتاز شیعہ عالم) جناب علامہ سید عبدالحسین شرف الدین موسوی علیہ الرحمہ کاظمین( عراق) میں سنہ۱۲۹۰ھ مطابق سنہ۱۸۷۲ء میں پیدا ہوئے۔ کاظمین اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کی اور اس زمانے کے انتہائی بلند مرتبہ عالم دین جناب آقائے شیخ کاظم الخراسانی ( صاحب  ...

اندازِ خطبہ فدک

اندازِ خطبہ فدک
درحقیقت جناب زہراٴ اور حضرت علیٴ کو دنیاوی مال و متاع سے تہی دستکرنا تھا تاکہ وہ بے دست و پا ہوجائیں اور نئی حکومت کے لئے کسی قسم کاخطرہ نہ بن سکیں اور ان کی حکومت اطمینانِ خاطر کے ساتھ اپنی جڑوں کومضبوط کرسکے۔ عوام کو بھی لوگوں کے باطن کا علم نہیں ...

غصب فدک کي داستان

غصب فدک کي داستان
سيدہ نے فرمايا: خدا کي قسم! ميں تم پر ہر نماز ميں جو ميں ادا کرتي ہوں، نفرين کروں گي ابن قتيبہ: خليفہ سيدہ (س) کے گھر سے نکلے تو کہنے لگے: اے لوگو! تم سب راتوں کو اپني بيويوں کے ساتھ اپني خوشيوں ميں مصروف ہو اور مجھے اس مصيبت سے دوچار کرچکے ہو؛ مجھے ...

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں

امام حسین علیہ السلام اہل سنت کی نظر میں
زیر نظرتحقیقاتی مقالہ میں اہل سنت کی کتب میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی شخصیت اور منزلت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اختصار سے آپ کے فضائل کی طرف اشارہ کیاگیا ہے اس مضمون کا مطالعہ کرنے والا اس حقیقت سے آشنا ہوجاتاہے کہ حضرت امام حسین علیہ ...

مدينہ ميں ہنگامى حالت

مدينہ ميں ہنگامى حالت
27 مدينہ ميں ہنگامى حالت شب جمعہ 6 شوال 3 ھ ق، بمطابق 25 مارچ 625ئ _ اوس و خزرج كے برجستہ افراد سعد بن معاذ ، اُسَيد بن حُضَير اور سعد بن عُبَادة چند مسلح افراد كے ہمراہ مسجد اور پيغمبر(ص) خدا كے گھر كے دروازہ پر حفاظت كے لئے كھڑے ہوگئے_ مشركين كے شب خون ...

جعفر صادق نے شعيوں اور دوسرے مسلمانوں کي رھبانيت کي شديد مخالفت کي

جعفر صادق نے شعيوں اور دوسرے مسلمانوں کي رھبانيت کي شديد مخالفت کي
کہا جاتا ہے کہ جس وقت سلطان محمد دوم ملقب بہ فاتح ‘ نے قسطنطنيہ کا محاصرہ کيا تو اس شہر کے راہب بجائے اس کے کہ شہر کے دفاع کيلئے اقدامات عمل ميں لاتے ‘ عيسي کي ناسوتي اور لاہوتي ماہيت کے بارے ميں بحث کر رہے تھے بعض لوگوں نے اس روايت کو مذاق قرار ديا ہے ...

پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان

 پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان
157 پيغمبر اسلام (ص) كے عالمى پيغام كا اعلان محرم 7 (1) بمطابق اپريل 628 صلح حديبيہ كے معاہدے نے رسول خدا(ص) كو جنوب (مكّہ) كى طرف سے مطمئن كر ديا اور پر امن فضا كے سبب عرب كے سر برآوردہ افراد كا ايك گروہ، اسلام كا گرويدہ ہو گيا _ اس موقع پر اسلام كے عظيم ...

مخالفين كى سركوبي

 مخالفين كى سركوبي
65 مخالفين كى سركوبي اپنى خلافت كے ابتدائي دنوں ميں ابوبكر كے سامنے جو مشكلات آئيں ان ميں سے ايك يہ تھى كہ بعض مسلمان مرتد ہوگئے تھے ان كا مقابلہ كرنے كى غرض سے خليفہ نے جنگ كا حكم ديا اور ان سے جنگ كرنے كے لئے سپاہى روانہ كيئے_ يہاں يہ سوال پيدا ہوتا ...

خلافت ظاہرى سے شہادت تك 4

خلافت ظاہرى سے شہادت تك 4
  167 خلافت ظاہرى سے شہادت تك 4 حضرت علي(ع) كى بصرہ كى آمد جنگ جمل ختم ہونے كے بعد حضرت علي(ع) نے تين روز تك معركہ گاہ پر قيام فرمايا متقولين كى نماز جنازہ پڑھائي حكم ديا كہ دشمن كے مقتولين كو جمع كر كے انھيں دفن كيا جائے شہداء كو حضرت على (ع) كے ...

پہلا سبق

پہلا سبق
11 پہلا سبق غزوہ بنى قينقاع حضرت فاطمہ زہرا (ع) كا حضرت على (ع) كے ساتھ عقد   غزوہ سويق غزوہ بنى سليم   ''قَرَدَة''ميں سرّيہ زيد بن حارثہ غزوہ غَطَفَان   جنگ احد كے مقدمات جنگ رونما ہونے كے اسباب   پہلا قدم: جنگى ...

بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ہمشیرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام

بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ہمشیرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام
امام رضا علیہ السلام نے اپنی زیارت کے لئے فرمایا : جو شخص معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔ (۲) امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: من زارقبر عمتی بقم فله الجنة (۳) جو قم میں ہماری پھوپھی (فاطمہ معصومہ ) کی زیارت کرے گا وہ بہشت کا ...

آسيہ کي تين دعائيں

آسيہ کي تين دعائيں
يہاں پر آسيہ تين دعائيں مانگتي ہيے :1۔جوار رحمت اور قرب حق ميں جگہ، کيونکہ جس کيلئے خدا کے نزديک جنت ميں گهر بنے گا وه جوار رحمت ہي ميں جگہ پائے گا۔2۔ فرعون اور اس کے عمل سے نجات، کيونکہ ايسے شخص کي زوجيت ميں رہنے کا لازمہ يہ ہے کہ اس کے برے اعمال ميں ...

مکہ معظمہ میں سیاسی اجلاس

مکہ معظمہ میں سیاسی اجلاس
امام حسین نے مکہ میں ایک سیاسی اور عمو می اجلاس منعقد کیا جس میں حج کے زمانہ میں آئے ہوئے تمام مہا جرین و انصار وغیرہ اور کثیرتعدادنے شرکت کی ،امام حسین نے ان کے درمیان کھڑے ہوکر خطبہ دیا ، سرکش و باغی معاویہ کے زمانہ میں عترت رسول ۖ پر ڈھا ئے جانے ...

حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟

حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟
حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟ایک مختصر حق یعنی: راسته کے درمیان میں چلنا ،صحیح راسته انتخاب کرنا،حکمت کے بنا پر کسی چیز کو قرار دینا۔ حق و حقیقت کی پیروی فکر و نظر کے میداں میں یعنی :زیور منطق و جامه یقین سے آراسته هونا۔ مغالطه خیال ...