اردو
Tuesday 23rd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام
ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا:ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکیاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ ...

نبوت عامہ

نبوت عامہ
نبوت عامہ خالقِ حکیم کا وجود ثابت هونے کے بعد نبوت اور نبی کے وجود کی ضرورت خود بخود ثابت ھے۔ سب سے پھلے ھم تعلیم وتربیت ِالٰھی کی ضرورت کو بیان کرتے ھیں : ھدایت انبیاء کی انسانی ضرورت کو سمجھنے کے لئے خلقت انسان،ھدفِ خلقت اور اس ھدف ومقصد تک پھنچنے ...

روز قیامت اعمال کا مجسم ھونا

روز قیامت اعمال کا مجسم ھونا
روز قیامت اعمال کا مجسم ھونا قرآن اور روایات کے پیش نظر یہ ایک مسلمہ امر ھے کہ انسانوں کے دنیاوی اعمال آخرت میں ان کے سامنے مجسم ھو کر آئیں گے اچھے اعمال اچھی شکلوں میں اور بُرے اعمال بُری شکلوں میں ،آج اس بات کو قبول کرنا اور آسان ھو گیا ھے اس ...

تربیت کا اثر

تربیت کا اثر
...

خداوند عالم کی ذات پاک و لا محدود ہے

خداوند عالم کی ذات پاک و لا محدود ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس کا وجود، تمام جہات سے لا متناہی ہے، علم و قدرت اورحیات ابدی و ازلی ہونے کے لحاظ سے، یہی دلیل ہے کہ اسے زمان و مکان میں قیدنہیں کیاجاسکتا اس لیے کہ زمان و مکان میں مقید محدود ہوتاہے، اس کے با وجود ، وہ ہر جگہ اور ہر زمانہ میں موجود ...

خالق کائنات کے بارے میں قرآن مجیدکی تعلیم

خالق کائنات کے بارے میں قرآن مجیدکی تعلیم
(...افی اللّہ شکّ فاطر السّموات والارض۔۔۔)  (ابراہیم ١٠) ''کیا تمھیں اﷲکے بارے میں  شک ہے جو زمین وآسمان کا پیدا کرنے والاہے....؟'' وضاحت دن کے اجالے میں تمام چیزیں آنکھوں کے سامنے نمایاں ہوتی ہیں، ہم اپنے آپ کو، گھر ، شہر، بیابان، پہاڑ، جنگل اور دریا ...

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...

خدا شناسی کے راستے

خدا شناسی کے راستے
  خدا کی معرفت حاصل کرنے کے بہت سے ذرائع اور مختلف طریقے ہیں ، کہ جن کی طرف مختلف فلسفی وکلامی کتابوں، دینی رہنمائوں کے بیانات، اور آسمانی کتابوں میں اشارہ کیا گیا ہے، یہ دلائل مختلف جہتوں سے ایک دوسرے سے متفاوت ہیں جیسے کہ بعض دلیلوں میں حسی و تجربی ...

قرآن کی علمی اور عملی تربیت

قرآن کی علمی اور عملی تربیت
انسانیت کے درخت کو اس تعلیم و تربیت کے ساتھ پروان چڑھایا او رعلی ابن ابی طالب (ع) کی شکل میں اس درخت کا بہترین ثمرعالم بشریت کے حوالے کیا کہ جس کے علمی و عملی فضائل کے عظیم الشان مجموعے میں سے یھی چند سطریں بہت ھیں کہ حیات رسول خدا  (ص) میں جس کے ادب کا ...

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت

دین اسلام کی چوتهی اصل امامت
امامت دین اسلام کی چوتھی اصل اور اعتقاد کی چوتھی بنیاد امامت ھے لغت میں امام کے معنی رھبر ا ور پیشوا کے ھیں اور اصطلاح میں پیغمبر اکرم کی وصایت وخلافت اور ائمہ معصومین کی رھبری مراد ھے، امامت شیعوں کی نظرمیں اصول دین میں سے ایک ھے  اور امام کا فریضہ ...

بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
تاریخی اور کلامی لحاظ سے رسول اللہ ۖ کی بعثت ،نبوت کی اہم ترین بحث ہے ۔ تاریخ انسانیت کایہ عظیم واقعہ دنیا میں ایک بڑے انقلاب کاباعث بناہے اور اس نے پوری تاریخ انسانیت پر اثرات چھوڑے ہیں اور یہ واقعہ نہ فقط اپنے زمانے کے لحاظ سے اہم تھا بلکہ آئندہ ...

خالق اور مخلوق کے درمیان رابطہ

خالق اور مخلوق کے درمیان رابطہ
سمعت أبا إبراهيم عليه السلام يقول:  إذا مرض المؤمن أوحى اللَّه إلى صاحب الشمال أن لا تكتب على عبدي ما دام في حبسي و وثاقي ذنبا و يوحي إلى صاحب اليمين: اكتب له ما كنت تكتب له في صحّته من الحسنات. امام کاظم علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: جب کوئی ...

اہل تشیع کے اصول عقائد

اہل تشیع کے اصول عقائد
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...

شرک کیا ھے؟

شرک کیا ھے؟
شرک کیا ھے؟ ایک مختصر "شرک" لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرآنی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں "حنیف" ھے۔ "حنیف " استقرار اور اعتدال کی جانب میلان  کے معنی میں ھے۔ اور چونکھ ...

صفات ذاتی وصفات فعلی

صفات ذاتی وصفات فعلی
صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتیصفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے متصف کیا جائے۔ دوسرے ...

متعہ

متعہ
اسلام یقینی طور پر سعادتوں اور خوش بختیوں کا پیغام لے کر آیا ھے ۔ اسلام لوگوں کو بَلاؤںمیں گرفتار کرنے کے لئے ھرگز نھیں آیا ھے اور نہ اس لئے آیا ھے کہ لوگوں کو مشکلات کے پیچ و خم میں پھنسا دے ۔ زندگی کے کسی شعبے میں کمزوری کا پھلو نھیں لایا ھے ۔ ...

[دین اور سیاست] نظریہ ولا یت فقیہ

 [دین اور سیاست] نظریہ ولا یت فقیہ
[دین اور سیاست] نظریہ ولا یت فقیہ   مولانا سید ثمر علی نقوی مقدمہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دین اسلام انسان کی تمام فطری ضروریات کا مکمل حل پیش کرتا ہے۔ احکام اسلام فطرت انسانی سے پوری طرح ہم آہنگ نظر آتے ہیں۔ اسلام صرف انسان کی روحانی و اخروی زندگی ...

تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)

تشیع کی پیدائش اور اس کی نشو نما (۲)
 علامہ طباطبائیترجمہ: سید افتخار علی جعفریاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔امیر المومنین علی علیہ السلام کی پانچ سالہ خلافت کے دوران شیعوں کی ترقیعلی علیہ السلام  اپنی چار سال اور نو مہینے کی خلافت کے دوران اگر چہ پورے طریقے سے اسلامی حالات کو اپنے ...

جاہل کی پہچان

جاہل کی پہچان
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں. آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: • اگر اس کے ہم نشیں ہو گے تو تم کو رنج پہنچائے گا ۔ • اگر اس سے الگ رہوگے توتم کو برا بھلا کہے گا ۔ • ...

دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ''

دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ''
رہبر کبير انقلاب حضرت امام خميني فرماتے ہيں :اسلام نے تمام مذاہب اسلاميہ کو حبل الہي سے متمسک رہنے کي دعوت دي ہے اور اس دستور الہي سے سر پيچي جرم ہے ،گناہ ہے دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہيںنيز آپ فرماتے ہيں :تمام ملت و حکومت اسلامي اگر ...