ہميں يقين ہے کہ پيغمبر اسلام نے قطعاً اپنے جانشين کو معين فرمايا ہے ،اس ميں کيا مشکل ہے کہ عقل ومنطق اور دليل وبرہان سے اس موضوع پر بحث کريں؟
ليکن ہميں اس بات کا خيال رکھنا چاہئے کہ اس بحث کے دوران دوسروں کے مذہبي جذبات کو مجروح نہ کريں-
3-اسلام کے ...
اللہ تعالٰی سورہ النحل آیت نمبر 18 میں ارشاد فرماتا ہے کہ"اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو انہیں پورا شمار نہ کر سکو گے، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔"
بیشک یہ ایک ایسی سچائی ہے جس کا انکار ممکن نہیں کہ انسانوں کو ایسی بےشمار ...
کیا یہ مسئلہ جو میڈیٹیشن (Meditation) کی کلاسوں میں مورد بحث واقع ہوتا ہے، کہ جن انسانوں کو دنیا سے زیادہ لگاو ہوتا ہے مرنے کے بعد وہ ایک ایسی چیز جو ان کے روح کے مانند ہے جسے انہوں نے اپنے ذھن میں ایک نام بھی رکھا ہے، وہ دوسرے انساںوں کے اندر جاتی ہے اور ان ...
قيامت كے مسائل ميں سے ايك اہم مسئلہ عمل، افكار، اوصاف اور كردار كا مجسم ہونا ہے يہ بات اس وقت سمجھ ميں آئے گي جب اس مقدمہ پر غور كريں گے - اور وہ ہے ”عوالم وجود كا تطابق “عوالم ہستي خدائے سبحان كے ذات سے ايك خاص نظام كے تحت (جو اسي كے ...
نسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں اور انسان کی بد ...
شیطان انس کیا هے؟ایک مختصر
نافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قرآن کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه خبیث اور برائی ...
اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو درست کريں -
روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس نے دعا ...
ارشادخدا وندی ھے:
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاہِیمُ رَبِّ اٴَرِنِی کَیْفَ تُحْیِ الْمَوْتَی
(پالنے والے تو مجھے دکھا دے کہ مردوںکو کس طرح زندہ کرے گا)
تو اس وقت خدا وند عالم نے جناب ابراھیم علیہ السلام کے جواب میں فرمایا:
قَالَ فَخُذْ اٴَرْبَعَةً مِنْ ...
جھوٹاپنے سے بے خبریانسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ...
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم ...
كیا "حی علیٰ خیر العمل" اذان كا جزء ھے؟
ترویج اذان: اھل سنت كی نظر میں
1) ابو داؤود راوی ھیں كہ مجھ سے عباد بن موسیٰ ختلی اور زیاد بن ایوب نے روایت كی ھے (جب كہ ان دونوں میں سےعباد كی روایت زیادہ مكمل ھے)یہ دونوں كھتے ھیں كہ ھم سے ھشیم نےابو بشیر سے ...
ہمارا عقیدہ ہے کہ معاد کی دلیلیں بہت واضح اورروشن ہیں کیونکہ :
الف: دنیا کی زندگی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ یہ دنیا، جس میں انسان چند دنوں کے لئے آتا ہے مشکلات کے درمیان زندگی بسر کرتا ہے اور مرجاتا ہے، انسان کی خلقت کا آخری ہدف ...
کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھرنا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔
وقف
وقف کے مختلف اسباب ھوتے ھیں ۔ کبھی یہ وقف معنی کے تمام ھو جانے کی بناء پر ھوتا ھے اورکبھی سانس کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے ۔ دونوں ...
تاریخی اور کلامی لحاظ سے رسول اللہ ۖ کی بعثت ،نبوت کی اہم ترین بحث ہے ۔ تاریخ انسانیت کایہ عظیم واقعہ دنیا میں ایک بڑے انقلاب کاباعث بناہے اور اس نے پوری تاریخ انسانیت پر اثرات چھوڑے ہیں اور یہ واقعہ نہ فقط اپنے زمانے کے لحاظ سے اہم تھا بلکہ آئندہ ...
خداوند متعال کے اس فرمان:"جولوگ دنیا میں اندھے هیں ،وه آخرت میں بھی اندهے هوںگے"کا مراد کیا هے؟
ایک مختصر
اس آیه شریفه[i] اور اس کی مشابه[ii] دوسری آیات میں اعمی سے مراد دنیا میں جسمانی اندھا پن نهیں هے ،بلکه اس سے مراد یه هے که شخص دانسته طور پر اپنے آپ ...
شيعوں کے ائمہ جو کہ رسول (ص) کے اہل بيت ہيں ان کي عصمت پر بہت سي دليليں موجود ہيں. ہم ان ميں سے صرف ايک دليل کا يہاں پر تذکرہ کرتے ہيں:شيعہ اور سني دانشوروں نے يہ نقل کيا ہے کہ پيغمبر خداغ– نے اپني زندگي کے آخري ايام ميں يہ ارشاد فرمايا ہے :''اِن ...
مسئلہ توحيد قرآن حکيم کے بنيادي اور اساسي موضوعات ميں سے ہے- اِس مسئلے کو ثابت کرنے کے لئے اگرچہ قرآن حکيم کي متعدد آياتِ بينات ميں دلائل و براہينِ قاطعہ موجود ہيں ليکن سورۃ الاخلاص ميں اللہ رب العزت نے اپني توحيد کا جو جامع تصور عطا فرمايا ہے وہ کسي ...
نجد پر تركوں كا دوبارہ حملہ اور فیصل كو گرفتار كركے جلا وطن كرنا
مصر كے سپاھیوں كا ایك گروہ احمد پاشا كی سرداری میں مكہ میں مقیم تھا، احمد بن عون نے شریف مكہ احمد پاشا كو ”عَسِیْر“ نامی (نجد كے نزدیكی علاقہ) پر حملہ كرنے كے لئے ابھارا، اور اس نے حملہ ...
بسم اللہ الرحمن الرحیمسنت اہل بیت ؑ کی حجیت آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میںفدا حسین حلیمی(بلتستانی) پیشکش : امام حسین علیہ السلام فاؤنڈیشنرسول گرامی اسلام ؐ کی سنت متفقہ طور پر تمام مسلمانوں کے نزدیک واجب ...
اس بحث ميں دلچسپ موضوع يہ ہے كہ اگر ہم اصحاب اور انكے بعد آنے والے افراد (يعنى تابعين) كے حالات كا غور سے مطالعہ كريں تو پتہ چلتا ہے وہ بھى زمين پر سجدہ كرتے تھے مثال كے طور پر:
1- جابر ابن عبداللہ انصارى فرماتے ہيں'' كنتُ اُصلّى مع النّبى الظہر فآخذ ...