آپ (ص) عوامانہ خُلق و خو، لوگوں سے انس و محبت اور ان کے درميان قيام عدل کو کبھي نہيں بھولے۔ عوام کي طرح انتہائي سادہ اور بے زرق و برق زندگي گزاري،ان کے ساتھ نشست و برخاست رکھي، غلاموں اور معاشرہ ميں پسماندہ مانے جانے والے طبقہ کے ساتھ بھي رسم رفاقت ...
ہمارا عقيدہ ہے كہ اس واحد و يكتا پروردگار كے سوا كسى كو سجدہ كرنا جائز نہيں ہے كيونكہ سجدہ انتہائي عاجزى اور خضوع كى علامت اور پرستش كا روشن مصداق ہے اور پرستش و عبوديّت صرف ذات خدا كے ساتھ مخصوص ہے-
قرآن مجيد كى اس آيت '' وللّہ يَسجُد مَن فى السموات و ...
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...
آپ (ص) کي جوانمردي کا يہ عالم تھا کہ اپنے ذاتي دشمنوں کو بھي معاف کرتے تھے- کسي گوشہ ميں بھي کوئي مظلوم و ستمديدہ ہوتا، جب تک اس کي مدد نہ کرتے چين سے نہيں بيٹھتے تھے- دور جاہليت ميں خود مکہ کے افراد کے درميان ہونے والے ديگر عہد و پيمان کے علاوہ ايک ...
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
ایک مختصر
الف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.
ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.
ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا ...
میں آپ حضرات سے انصاف چاہتا ہوں ۔ان دعاوؤں کی عبارتوں میں کس مقام پر شرک کے آثار پائے جاتے ہیں ؟کیاہر جگہ خدائے تعالی کامقدس نام موجود نہیں ہے ؟ ہم نے دعا کی کون سی عبارت میں ان حضرات کو باری تعالی کا شریک قراردیا ہے ؟ آخر کس لئے آپ ہم لوگوں پر تہمت ...
چند افراد پر مشتمل خاندان ایک چھوٹے سے ملک کى طرح ہے اور ماں باپ اس چوٹے سے ملک کو چلاتے ہیں جیسے ایک ملک کا اچھا نظام عدل و مساوات کے بغیر ممکن نہیں ایک گھر کے نظام کے لیے بھى عدل و مساوات ضرورى ہے صاف دلى اور خلوص ، محبت و الفت ، اعتماد و حسن ظن ، آرام ...
معاداسلامی تصور کائنات کے اصولوں میں سے ایک اصول جو دین اسلام کے ایمانی و اعتقادی ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے، جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان ہے۔ عالم آخرت پر ایمان مسلمان کی شرط ہے‘ جو شخص اس ایمان سے محروم ہو جائے یا اس کا انکار کر دے‘ تو ...
مسلک اجتہاد جو کہ وصيت و تعليمات نبوي کے مقابل کبھي بھي سرتسليم خم کرنے کے قائل نہيں تھا، اس کے مقابل ايک فرمانبردار گروہ وہ ہے جو اس بات کا قائل ہے کہ نبي اکرم کے تمام احکامات کا مطيع ہونا چاہئے وہ جس امر سے بھي متعلق ہو، چاہئے وہ احکامات شريعت ہوں يا ...
اگر ھم یھاں"فلسفہ" کے ایک گوشہ کی طرف اشارہ کریں، تو بے جا نہ ھوگا اور وہ بحث یہ ھے کہ :فلسفہ اور حکمت الٰھی میں جن مسائل پر بحث و تحقیق ھوتی ھے ان میں سے ایک بہت ھی اھم بات یہ ھے کہ خداوند عالم نے اس جھان کو کس طرح پیدا کیا ھے ۔
اس بحث میں متفق علیہ عقلی ...
غیر وھابیوں کا اس بات پر عقیدہ ھے کہ جو شخص زبان پر شھادتین جاری کرے اور نماز روزہ بجالائے زکوٰة ادا کرے اور دین اسلام کے ضروریات کا معتقد هو تو اس کا شمار مسلمانوں کی فھرست میں هوگا، اور اس کی جان ومال محفوظ ھے، اور ان کا یہ عقیدہ سیرت پیغمبر اکرم صلی ...
اس مسئلہ میں شیعہ علماء اور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن ...
فدا حسین بالہامیکائنات میں ہرشے کو اس کی خلقت، طینت اور فطرت کے مطابق مقام و منصب اور کام سونپا گیا ہے۔ کسی بھی شےء کو اس کے اپنے مقام سے گھٹانا تو صریحاً ناانصافی ہے ہی، اسے اس کے قد و قامت سے بڑھ کر مقام و منصب دینا بھی عدل اجتماعی میں رخنہ ...
عبد العزیز كا ریاض پر قبضہ
جتنی مدت عبد العزیز كویت میں رھا ھمیشہ نجد مخصوصاً ریاض كی یاد میں رھا، اور چونكہ اس پر آل رشید كا قبضہ تھا، اسی وجہ سے وہ بھت پریشان رھتا تھا، اور ھمیشہ اس پریشانی كے بارے میں غور وفكر كرتا رھتا تھا، آخر كار اپنے باپ اور ...
اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں :
” حرارت گرم چیزوں سے ٹھنڈی چیزوں کی طرف منتقل هوتی ھے اور کبھی اس کے بر عکس نھیں هوتا یعنی حرارت اس کے بر عکس نھیں چلتی کہ ٹھنڈی چیزوں سے گرم چیزوں کی طرف منتقل هو، اس کا مطلب یہ ھے کہ ایک دن وہ آئے گا جب ...
علم کی عظمت سے کسی بھی طرح سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وہ لازوال دولت ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے ، لیکن مال کی ہم کو حفاظت کرنی پڑتی ہے ، علم حاکم ہے اور مال محکوم ہے ، مال و دولت کے خزانے جمع کرنے والے تو مرگئے لیکن علم کا خزانہ جمع کرنے والے باقی ...
حضرت امام علي عليہ السلام فرماتے ہيں: ’’خدا کے احسانوں ميں ايک احسان يہ ہے کہ ارتکاب گناہ کے باوجود بھي اس نے توبہ و استغفار کا دروازہ بند نہيں کيا-‘‘ ( نہج البلاغہ : نامہ31- 1ظ )اگر کوئي شخص اپنے برے عمل سے شرمندہ نہ ہو يا اس کا گناہ کو ...
اس سوال کے جواب میں سب نے متفقہ طور پر کھا ھے کہ عورتوں میں سے جو خاتون سب سے پھلے مسلمان هوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفاداراور فدا کار زوجہ تھیں باقی رھا مردوں میں سے تو تمام شیعہ علماء ومفسرین اور اھل سنت ...
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔
"کافروں کا خیال یہ ھے کہ یہ لوگ دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے (اے رسول) تم کہہ دو، وھاں اپنے پروردگار کی قسم تم ضرور اٹھائے جاوٴ گے پھر جو جو کام تم کرتے رھے اس بارے میں تم کو ضرور بتا دیا جائے گا اور یہ تو خدا پر ...
پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟
اس کی وجہ کو آج کا علم طب بیان کرتا ھے کہ انسان کی کھال میں دردو الم کاشدید احساس پایا جاتا ھے لیکن گوشت اور اندرون اعضاء میں کم احساس هوتا ھے اسی وجہ سے ایک طبیب کا یہ ماننا ھے کہ اگر انسان کا جسم معمولی طورپر ...