اردو
Monday 25th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

”ولایت “کے سلسلہ میں غدیر کے اعتقادی ستون

 ”ولایت “کے سلسلہ میں غدیر کے اعتقادی ستون
پیغمبر اکرم(ص) کا منصب غدیر کی اساس و بنیاد پیغمبر اکرم حضرت محمد بن عبد اللہ (ص)کی نبوت و خاتمیت پر ھے اور جو کچھ غدیر میں اسلام اور جھان کے مستقبل کے لئے پیشینگو ئی هو ئی ھے وہ آنحضرت (ص) کے مقام ِشامخ کے بیان پر مبتنی ھے ،لہٰذا آنحضرت (ص)نے خطبہ کے چند ...

اثبات نبوت

اثبات نبوت
نبوت ایک ایسا عظیم و مقدس مقام و منصب ھے جس پر فائز ھونے والا شخص لوگوں کے درمیان مومن ھوجاتا ھے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ھے اور اس کی اطاعت و پیروی لوگوں کے لئے شرعی اور دینی وظیفہ اور ذمہ داری ھوجاتی ھے۔ یھی وجہ ھے کہ تاریخ میں اکثر ایسا ھوا ھے ...

قیامت کے بارے میں خدا کا وعدہ

قیامت کے بارے میں خدا کا وعدہ
قرآن مجید ایک طرف تو خدا وند عالم کی جانب سے اپنے بندوں کے لئے بھیجے گئے پیغام کے عنوان سے قیامت کے وقوع پر تاکید کررہا ہے اور اس کو ایک حتمی اور خدا کا سچا وعدہ شمار کرتا ہے، جس میں وعدہ خلافی کا امکان نہیں ہے،اور اس کے ذریعہ لوگوں پر اپنی حجت تمام ...

مذہبی ایمان

مذہبی ایمان
گذشتہ بحث سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انسان عقیدہ و ایمان کے بغیر نہ صحیح زندگی گزار سکتا ہے اور نہ ہی بشریت اور تمدن بشری کے لئے کوئی مفید و ثمر بخش کام سر انجام دے سکتا ہے۔ عقیدہ و ایمان سے خالی انسان کی خودغرضی میں یہ عنصر نمایاں ہوتا ہے کہ ذاتی ...

عدل

عدل
عدل خداوندِ متعال کی عدالت کو ثابت کرنے کے لئے متعدد دلائل ھیں جن میں سے ھم بعض کاتذکرہ کریں گے: ۱۔ھر انسان، چاھے کسی بھی دین ومذھب پر اعتقاد  نہ رکھتاہو،  اپنی فطرت کے مطابق عدل کی اچھائی و حسن اور ظلم کی بدی و برائی کو درک کر سکتا ھے۔حتی اگر کسی ...

عدل

عدل
خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ۔ اُس ميں حسب ذيل نکات داخل ھيں :  (۱) دنيا کے تمام افعال بجائے خود يا اچھے ھيں يا برے ۔ يہ اور بات ھے کہ کسي بات کي اچھائي ، برائي ...

خدا پر ایمان رکھنے کے سلسلہ میں جہل اور خوف کاکردار۔

خدا پر ایمان رکھنے کے سلسلہ میں جہل اور خوف کاکردار۔
جامعہ شناسوں کی طرف سے دوسرا شبہ جو پیش کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ خدا پر اعتقاد رکھنا ، خوف و خطر کی وجہ سے ہے بجلی یا زلزلہ یا اسی طرح کے اور دوسرے خطرات کی وجہ سے یہ تصور وجود میں آیا ہے در اصل بشر نے اپنی روحی اطمینان کی خاطر (العیاذ باللہ) ایک خیالی ...

امانت اور حقیقتِ توحید

امانت اور حقیقتِ توحید
  قرآن میں بکثرت ایسی آیتیں مذکور ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اطاعت، ولایت، حکم و فیصلہ اور بادشاہت صرف اللہ کی ذات کے ساتھ مخصوص ہے نہ تو حکومت میں اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی حکم و فیصلہ میں۔جس طرح ہمارے لئے یہ مناسب نہیں کہ ہم خدا کی عبادت میں کسی ...

اسلام اور سائنس

اسلام اور سائنس
اسلام اور سائنس مقدمه: قر آن حکیم ایسا مکمل ضا بطہ حیا ت ھے کہ جس میں حیا ت انسانی کے تما م قو اعد وضو ا بط کوپنھا ں کر دیا گیا ھے اس کتا ب ھے معجز بیان میں کسی حقیقت و صدا قت کو نظر انداز نھیں کیا گیا ۔ اس کی گھرا ئیو ں میں غو طہ زن ھو نے سے اس کے اس ...

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ

امامت و مہد ویت پر ایک طائرانہ نگاہ
قر آن مجید میں نسل آدم کے لئے دو اصطلاحین استعمال ہوئی ہیں ایک بشر کی اصطلاح اور دوسری انسان کی اصطلاح بشری طور پر اولاد آدم کا ہر فرد دیگر حیوانات کی طرح ہی حرکت کرتا ہے۔ سانس لیتا ہے۔خوراک ہضم کرتا ہے اور افزائش نسل کرتا ہے یعنی نوع اعتبار سے ایک ...

د ین

د ین
دین کی تعریفلغوی تعریفعربی میں دین کے معنی، اطاعت اور جزا کے ھیں۔ صاحب مقاییس اللغة کے مطابق اس لفظ کی اصل انقیادو ذلّ ھے اوردین اطاعت کے معنی میں ھے۔ مفردات میں راغب کھتے ھیں: ”دین ، اطاعت اور جزا کے معنی میں ھے۔ شریعت کو اسلئے دین کہا جاتا ھے ...

ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟

ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟ ایک مختصر «ولایت» کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے آنا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے ...

شیعہ شرک سے دوری کرتا ہے

شیعہ شرک سے دوری کرتا ہے
"شرک" کیا ہے؟ مشرک کون ہے؟ شرک یہ ہے کہ کوئی اللہ تعالی کی ذات یا صفات خاصہ میں کسی کو شریک قرار دے، قدیم، قادر، مطلق، حی، مرید، مدرک متکلم، عالم، خدا کی صفات ثبوتیہ ہیں جن میں کوئی بھی شریک نہیں ہے اور اگر خدا خالق و مالک ہے اب کسی اور کو ان صفات سے بلا ...

محکم ومتشابہ

محکم ومتشابہ
محکم ومتشابہ تفسیروتاویل کی بحث کی تکمیل کے لئے یہ ضروری ہے کہ محکم اورمتشابہ کے معانی کی وضاحت بھی کردی جائے اس لئے کہ قرآن مجیدنے سارے فتنہ کی جڑتاویل ہی کوقراردیاہے اوراسی خطرہ کی طرف ہرمردمسلمان کومتوجہ کیاہے ۔ واضح رہے کہ قرآن مجید میں ان ...

بقاء روح کی دلیل

 بقاء روح کی دلیل
خلاصہ :   روح باقی او رمستقل ہے :(وَلَا تَحسَبَنّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیل اللَّہِ أَمواتاً بَلْ أَحیائُ عِندَ رَبِّھِم یُرزَقُونَ )''جو اللہ کی راہ میں قتل ہوتے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا بلکہ وہ زندہ ہیں اور اللہ کی طر ف سے انہیں رزق ...

گناہوں سے توبہ ميں جلدي کريں

گناہوں سے توبہ ميں جلدي کريں
خدا تعالي کا يہ اپنے بندے پر احسان ہے کہ جب بندہ گناہ کا مرتکب ہوتا ہے تو خدا تعالي اسے فورا سزا نہيں ديتا ہے بلکہ انسان کو مہلت دي جاتي ہے کہ وہ اپنے  عمل پر پشيمان ہو اور خدا سے اس کي  بخشش چاہے -نہج البلاغہ ميں ذکر ہے کہ’’اس کا ايک احسان يہ ...

جھان کی پیدائش میں شارع مقدس کا نظریہ

جھان کی پیدائش میں شارع مقدس کا نظریہ
”یہ خلقت کا طولی نظام جو فلسفی محکم دلیلوں کے ذریعہ ثابت ھوچکا ھے، قرآن اور دین کے بزرگ رھبروں کی زبان مبارک سے واضح اور آسان طریقہ سے بیان ھوا ھے، جبکہ ھم جانتے ھیں کہ قرآن کی آیہٴ کریمہ اور انبیاء اور ائمہ طاھرین علیھم السلام کی اعلیٰ ...

قیامت کی ضرورت

قیامت کی ضرورت
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ، تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر ...

غیبت کے نقصانات

غیبت کے نقصانات
غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔ جو لوگ غیبت کے عادی ھو گئے ھیں انھوں نے اپنی فکری موز ونیت و نظم اخلاقی کو کھو دیا ھے، یہ لوگ عیوب کو اور رازوں کو ظاھر کر کے لوگوں کے دلوں کو زخمی کرتے ھیں ...

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر  میں اہلِ سنت  والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...