تمام وہ مذاہب، جو خد اکی پرستش کی دعوت دیتے ہیں اور انسان کونیک کام انجام دینے کا حکم اور بد کاری سے روکتے ہیں،وہ موت کے بعد معاد اور دوسری زندگی کے قائل ہیں، کیونکہ وہ ہرگز معین نہیں کرتے ہیں کہ نیک کا م کی اس وقت قدر وقیمت ہوگی جب نیکی کی جزا ہوگی اور ...
اس سلسلے میں ایک اہم اختلاف رویت باری تعالی کے متعلق ہے :- اہل سنت والجماعت کہتے ہیں کہ جنّت میں سب مومنین کو رویت باری تعالی نصیب ہوگی ۔ان کی حدیث کی مستند کتابوں ،مثلا بخاری اور مسلم وغیرہ میں ایسی روایات موجود ہیں جن میں اس پر زوردیا گیا ہے کہ یہ ...
ہمارا عقیدہ کہ معرفت خداوند عالم کے باب میں سب سے اہم مسئلہ معرفت توحید (اللہ کو ایک اوریکتا ماننا) ہے ۔ توحید صرف اصول دین کا ہی ایک حصہ نہیں ہے بلکہ وہ تمام اسلامی عقاید کی اصل و روح ہے
اور نہایت واضح الفاظ میں اس طرح کہا جاسکتاہے کہ تمام اسلامی اصول ...
دعا اور مناجات بہت ہی قیمتی سرمایہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق میں سے ہے كہ جس كے صحیح طریقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كی پرورش ہوتی ہے۔ الكسیس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئی بھی اور قوم نابود نہیں ہوئی مگر اس نے دعا كو ترك كیا ہواور اپنے ...
ھم ھرسال شب قدر میں اس امر کا مشاھده کرتے ھیں که منبروں اورذرائع ابلاغ کے ذریعه سالانه مقدر کے بارے میں کھا جاتا ھے که ملائکه اعمال ناموں کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے حضرت (عج) سے دستخط لیتے ھیں۔ اس سلسله میں چند نکات قابل توجه ھیں:۱۔ توحید کے ...
اخلاص کا نتیجہ
محمد بن حمران صادق آل محمد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا:
جس کسی نے کلمہ لا الٰہ الا اللّٰہ اخلاص کے ساتھ کہا وہ بہشت بریں میں داخل ہوگا اور اس کا اخلاص یہ ہے کہ لا الٰہ الا اللّٰہ ہر اس چیز سے روکے جو خدا نے اس پر حرام کی ...
توحید صفاتی
توحید صفاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی صفات کے ساتھ عینی وحدانیت اور ان صفات کی ایک دوسرے سے یگانگت کی معرفت و ادراک ہے۔ توحید ذاتی‘ ثانی اور مثل و نظیر کی نفی کرنا ہے جبکہ توحید صفاتی خود ذات سے ہر قسم کی ترکیب کی نفی کرنا ہے اگرچہ ذات ...
م بیان کر چکے ہیں کہ اس سورہ کا سب سے پہلا ہدف شرک وبت پرستی کی بیخ کنی ہے ۔مندرجہ بالادونوں آیات میں بھی اسی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے
پہلے ارشاد ہوتا ہے: تم لوگ غیر خدا کی طرف کیوں توجہ کرتے ہو؟ مصائب سے نجات، رفع ضرر اور حصول منفعت کے لئے خود ساختہ ...
قرآن مجید کی بھت سی آیتوں سے واضح ھوتا ھے کہ قرآن کریم کے زمانہٴ نزول میں اصل ھستی خدا اوراس کائنات کے خالق کا وجود اس زمانے کے تمام افراد کے لئے قابل قبول تھا حتی بت پرست اور مشرکین بھی وجود خالق کائنات پر اعتقاد رکھتے تھے:
(ولئن ساٴلتھم من خلق ...
رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
ہمارے پروردگار! جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرما، ...
آیت اللہ جعفر سبحانی نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ شیعوں پر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اصحاب کو کافر کہنے کی بہت بڑی تہمت لگائی جاتی ہے ، کہا: شیعوں نے کبھی بھی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے اصحاب کو کافرنہیں کہا ہے ، ...
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا لمحہ آجا تا ہے جب دنیا کے تما م مادی وسائل وتدابیر نا کا م ہو جا تے ہیں اور ایسے حا لا ت سے دو چار ہو نا پڑتا ہے جب سا رے دنیا وی سہا رے ٹوٹ جا تے ہیں ،امیدیں ختم ہو جا تی ہیں اور انسان کا ...
خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ۔ اُس ميں حسب ذيل نکات داخل ھيں : (۱) دنيا کے تمام افعال بجائے خود يا اچھے ھيں يا برے ۔ يہ اور بات ھے کہ کسي بات کي اچھائي ، برائي ...
واضح رھے کہ خداوندعالم نے انسان کے لئے اس دنیا کو امتحان گاہ [1]اور آزمائش کی جگہ قرار دیا ھے، اس نے جہاں انسان کو جنبہ خیر عنایت کیا وھیں اس کو جنبہ شر بھی دیا ھے تاکہ وہ اس کے ذریعہ امتحان دے سکے، اس کے ساتھ ساتھ خداوندعالم نے اس انسان کو عقل بھی عنایت ...
ايک سچا مسلمان خدا کي محبت ميں اپني جان قربان کرنے سے کھبي بھي نہيں گـھبراتا ہے - اسے خدا کے ايک ہونے پر يقين ہوتا ہے - يہ امت توحيد ہے کہ قرون اولي کے مسلمان تو اپني جگہ رہ گئے آج چودہ سو تيس سال گذر جانے کے باوجود حالانکہ آج کے امتي نے رسول اللہ (ص) کو ...
گذشتہ دروس میں وجود خدا کی ضرورت کو ثابت کیا جا چکا ہے ، اور آخر کے چند دروس میں مادی جہان بینی کے تحت بحث گذر چکی ہے ، اس نظریہ کے تحت تحقیق و جستجو سے یہ پہلو روشن ہوگیا، کہ علت (خدا) کے بغیر جہان کو فرض کرنا، نا معقول اور غیر قابل قبول ہے۔
لیکن اب اس ...
”ولایت“چونکہ اسلامی سماج کا (خاص شرائط اور ضروری مسائل) ادارہ کرنے اور لوگوں کی رھبری کرنے کے لئے ھے اس لئے مزید غور و فکر کی ضرورت ھے ۔ یہ صحیح ھے کہ صاحب نظر حضرات اور دوسرے لوگوں کے افکار سے فائدہ اٹھانا ھمیشہ ضروری اور فائدہ مند ھوتا ھے لیکن ...
جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر دینی ...
مارا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن تمام انسان زندہ ہوں گے اور ان کے اعمال کے حساب کتاب کے بعد نیک لوگوں کو جنت میں وگناہگاروں کو دوزخ میں بھیج دیا جائے گا اور وہ ہمیشہ وہیں پررہیں گے۔ الله لا اله الا هو لا یجمعنکم الی ٰ یوم القیامة لاریب فیه الله کے ...
اس کے برعکس الله کے بہت سے بندوں کو اس حال ميں بھي ديکھا جاتا ہے ، کہ وہ بيچارے بڑي پرہيز گاري اورپارسائي کي زندگي گزارتے ہيں ، کسي پر ظلم نہيں کرتے ، کسي کے ساتھ دغا اور دھوکا نہيں کرتے، کسي کا حق نہيں مارتے ، الله کي عبادت بھي کرتے ہيں اس کي مخلوق کي ...