" مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب "کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔ یھاں اس نکتے کا اضافہ ضروری ھے کہ قرون وسطیٰ میں غالب نظریہ یہ تھا کہ دوسرے عوامل و اسباب کے شانہ بشانہ خدا بھی اس جھان کے نظم و نسق میں ...
امیر عبد اللہ كو پھانسی
اس كے بعد محمد علی پاشا نے امیر عبد اللہ كو اسلامبول كے لئے روانہ كردیا وھاں اس كو اور اس كے ساتھیوں كو بازار میں گھما كر باب ھمایوں (بادشاہ كا محل) كے سامنے پھانسی پر لٹكادیاگیا اور اس كے ساتھیوں كو شھر اسلامبول كے دوسرے ...
ہر صاحب ِایمان اس بات سے باخوبی آگاہ ہے کہ خداوندِمتعال نے انسان کو اس دنیا میں اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے جیساکہ قرآن ِمجید میں ارشاد ِربّ العزّت ہے"وَما خلقت الجنّ َوالانسَ الّا لیعبدون"(۱)"میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیئے ...
تاریخ پر نظر دوڑانے سے اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ ایک جیسے حالات، وسائل، ماحول اور مواقع میسر ہونے کے باوجود انسان کی سوچ اور اس کے نظریات ضروری نہیں کہ ایک جیسے ہوں، واقعہ کربلا میں ہمارا سامنا ایک ایسے گروہ سے ہوتا ہے جو ہر لحاظ سے ممتاز ہے، گروہ ...
. اللہ کا وجودہمارا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں یا عالم بالا ۔ہمارا عقیدہ ہے کہ ہم ...
خودسازي کا بہترين زمانہ جواني کا دور ہے۔ امام اپنے فرزند عزيز امام حسن سے فرماتے ہيں :
انماقلب الحدث کالارض الخالية ماالقي فيھامن شئي قبلتہ فبادرتک بالادب قبل ان يقسواقلبک ويشتغل لبک۔
نوجوان کا دل خالي زمين کے مانند ہے جو اس ميں بويا جائے قبول ...
مکارم الاخلاق میں ایک روایت ہے که اباذر نے پیغمبر اکرم ۖ سے موعظہ اور نصیحت طلب کیا ،پیغمبر اکرم ۖ نے انہیں تفصیلاً نصیحت فرمایا، کہ وہ نصیحتیں تقریباً تین چار صفحات پر مشتمل ہيں اس میں سے ایک جمله یہ ہے :''یااباذر..... ان شر الناس منزلة عند الله یوم ...
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...
شیعہ جماعت کا عقیدہ تھاکہ اسلام کی آسمانی اور خدائی شریعت جسکا سارا مواد خدا کی کتاب اور پیغمبر اکرم (ص)کی سنت میں واضح کیا جاچکا ھے ، قیامت تک اپنی جگہ پر قائم ودائم ھے اور ھرگز قابل تغییر نھیں ھے ۔ لھذا اسلامی حکومت کے پاس اس قانون شریعت کو مکمل طور ...
ايک طرف سے واقعہ عاشورا ميں اطاعت و پيروي اور وعدہ کي وفاداري جيسے نماياں اور بہترين منظروں کا مشاہدہ کرتے ہيں اور دوسري طرف سے ، سرکشي ، عھد شکني اور بے وفائي کے نمونے ديکھنے کو ملتے ہيں - عھد شکن کوفيوں نے ، فرزند پيغبر(ع) کو شھادت تک پہنچايا (20) ، ...
علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی تو پہلا حکم ہی پڑھنے کا نازل فرمایا۔ اس پر تمام ...
”واعلموا انما غنمتم من شئي فان للّہ خمسہ و للرسول و لذي القربيٰ واليتٰميٰ و المساکين و ابن السبيل و ان کنتم آمنتم باللہ و ما انزلنا علي عبدنا يوم الفرقان يوم التقي الجمعان و اللہ علي کل شئي قدير “ (1)
” اور يہ جان لو کہ تمھيں جس چيز سے بھي فائدہ ...
شیعوں کا اس پر اتفاق ہے کہ زمین پر سجدہ افضل ہے ۔ وہ ائمہ اہل بیت ع سے ان کے جد رسول اللہ ص کا قول نقل کرتے ہیں کہ " أفضل السّجود على الأرض"سجدہ زمین پر افضل ہے ۔ایک اور روایت میں ہے کہ "لايجوزالسجود إلّا على الأرض أومآ أنبتت الأرض غيرماءكولٍ وّلاملبوس ...
کتاب کا پورا نام "تهذيب الاحكام في شرح المقنعة للشيخ المفيد"، ہے اور درحقيقت شيخ مفيد کي کتاب "المقنعہ" کي شرح ہے جس کے مۆلف شيخ ابو جعفر محمد بن حسن طوسى (المتوفيٰ 460 ہجري) ہيں-علامہ حلي شيخ طوسي کے بارے ميں لکھتے ہيں:"شيخ الطائفہ، زعيم و پيشوائے شيعہ، ...
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے اور پکے ...
موت کا ڈر اور اس حقيقت سے فرار ايک ايسا انکار ناپذير موضوع ہے کہ کم و بيش تمام انسانوں نے اس کا تجربہ کيا ہے - اس مقالے ميں ہم اس موضوع پر روشني ڈاليں گے کہ ہم موت سے کيوں ڈرتے ہيں يا اس دليل کي وجہ سے کيوں پريشان ہوتے ہيں - مال سے لگاواس کي ايک وجہ يہ ...
قرآنی آیات اور متواتر روایات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے كہ انسان موت كے بعد یكبارگی عالم قیامت كبریٰ میں منتقل نھیں ھوجاتا ھے بلكہ اس كو دنیا وآخرت كے درمیان ایك مرحلے سے گزرنا پڑتا ھے جس كا نام "برزخ" ھے۔
لغت میں بزرخ دو اشیاء كے درمیان فاصلے كو كہا ...
ادیان کے درمیان گفتگو اس کی ضرورت ،اس کے آداب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خلاصہ
وجوہ مشترکہ حاصل کرنے کے لۓ ادیان کے درمیان گفتگو کی بحث زمانہ قدیم سے جاری ہے زیر نظر مقالے میں اس بحث کو اسلام کی نقطہ نگاہ سے دیکھا گیا ہے سب سے پہلے اختصار سے گفتگوی ...
سوال :اگر کوئی شخص اس سوال کے جواب میں کہے کہ ہر مخلوق کے لئے ارتقاء ضروری ہے ،پھر حضرت محمد (ص) نے کیوں یہ فرمایا : ''میں آخری پیغمبر ہوں؟'' یہ کہہ کر گو یا پیغمبر اکرم (ص) فرماتے ہیں : ''خاتم انبیاء میں ہوں'' ،آپ یہ کہنا نہیں چاہتے ہیں :جو کچھ میں نے کہا ہے ...
سورۃ النساء ۱۷۱ - ۱۷۲
اے اہل کتاب اپنے دین کے بارے میں حد سے نہ گزر جاوَ اور اللہ پر بجز حق کے اور کچھ نہ کہو، مسیح عیسٰی بن مریم تو صرف اللہ تعالیٰ کے رسول اور اس کے کلمہ ہیں، جسے مریم کی طرف ڈال دیا تھا اور اسکے پاس کی روح ہیں، اس لیے تم اللہ اور اسکے ...