اردو
Tuesday 23rd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

الکافی

الکافی
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے:1 ۔ اصول2 ۔ فروع3 ۔ روضہجلیل القدر مؤلف نے کتاب کے پھلے حصہ میں آٹھ عناوین (فصلوں) کے تحت شیعوں کے اصول و اعتقادات ...

اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں

اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں
اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں : ” حرارت گرم چیزوں سے ٹھنڈی چیزوں کی طرف منتقل هوتی ھے اور کبھی اس کے بر عکس نھیں هوتا یعنی حرارت اس کے بر عکس نھیں چلتی کہ ٹھنڈی چیزوں سے گرم چیزوں کی طرف منتقل هو، اس کا مطلب یہ ھے کہ ایک دن وہ آئے گا جب ...

خدا کی معرفت

خدا کی معرفت
مقدمہ اب تک ہمیں یہ معلوم ہوا کہ دین کی اساس و بنیاد کائنات کے خلق کرنے والے پر اعتقاد (یقین ) رکھنا ہے اور معرفت الٰہی اورمعرفت مادی کے درمیان اصلی فرق اسی کا پایا جانا اور نہ پایا جانا ہے لہٰذا سب سے پہلا وہ مسئلہ جو حقیقت کے چاہنے والوں کے لئے پیدا ...

حكومت آل سعود

حكومت آل سعود
حكومت آل سعود فیصل سے عبد العزیز بن سعود تك فیصل كے بعد اس كا بیٹا عبد اللہ تخت حكومت پر بیٹھا، اس دوران یعنی1282ھ سے 1283ھ تك امن وامان برقرار رھا، لیكن عبد اللہ كے بھائی سعود نے اس كی نافرمانی كرنا شروع كردی، اور قرب وجوار كے بعض حكّام سے مدد چاھی، آخر ...

قیامت: قرآن کے آئینہ میں

قیامت: قرآن کے آئینہ میں
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔ اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونما ھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا ...

جمع بین صلاتین کا مسئلہ

جمع بین صلاتین کا مسئلہ
 نماز مخلوقات کے لئے خالق سے رابطہ کیلئے بہترین ذریعہ ، تربیت کا بہترین وسیلہ ، تہذیب اور خودسازی کا عالی ترین برنامہ ، برائیوں سے دور رہنے کا موجب اور حق تعالی کا تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اور نماز باجماعت مسلمین کی قدرت ، وحدت اور بیداری کی ...

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے
اللہ تعالیٰ سورة الزمر میں ارشاد فرماتا ہے:(خَلَقَکُمْ مِنْ نِّفْسٍ وِّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْ ھَا زَوْجَھَا وَاَنْزَلَ لَکُمْ مِّن الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاج ٍ ط یَخْلُقُکُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّھٰتِکُمْ خَلْقًا مِّنْ م بَعْدِ خَلْقٍ ...

مجبوری کی حالت میں سجدہ

مجبوری کی حالت میں سجدہ
گذری ہوئی بحثوں اور دلیلوں سے بہت حد تک یہ واضح ہو گیا کہ انسان کو اختیاری حالت میں زمین ( اور جو چیز اس سے اگتی ہے ) پر ہی سجدہ کرنا چاہئے کیونکہ: ۱۔ زمین اور سطح زمین پر سجدہ کرنا سنت نبی (ص) اور آپ کا حکم ہے ۔ ۲۔ زمین پر سجدہ کرنا آنحضرت (ص) کی سیرت اور ...

صیغہ خطاب کے ساتھ صلاۃ و سلام شرک نہیں ۔ ۔

صیغہ خطاب کے ساتھ صلاۃ و سلام شرک نہیں ۔ ۔
بعض لوگ جوشِ توحید میں صیغۂ خطاب کے ساتھ آقائے دوجہاں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلاۃ و سلام کو استعانت بالغیر کہہ کر شرک قرار دیتے ہیں اوراسے ناجائز سمجھتے ہیں جو سراسر غلط ہے۔ اللہ تعاليٰ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ...

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟
(۱) امام مہدی عج کے ظہور اور قیام کا حتمی ہونا: ان مشترکات میں سے پہلا مسئلہ جو شیعہ اور سنی کے درمیان اتفاقی ہے وہ ظہور اور قیام حضرت امام مھدی عج کا حتمی ہونا ہے یہ موضوع دونوں کے مسلم اعتقادات میں سے ہے اس طرح کہ اس مسئلہ پر دونوں کے منابع روایی میں ...

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
   شوہر کے عمل کے لئے چودہ مجرب نسخےنسخہ نمبر 1--{یہ بات طے کرلیں کہ بیوی ،ماں اور بہنوں کی ایک دوسرے کے خلاف بات نہیں سنیں گے }--بیوی سے سنی ہوئی بات سے والدہ یا چھوٹے بھائی بہنوں کو کچھ نہ کہئے اور والدہ اور بہنوں کی شکایت سن کر بلا تحقیق بیوی کو ...

عوام کی ذمہ داری

عوام کی ذمہ داری
سیاسی مسائل میں عوام کی ذمہ داریوں کوبھی معمولی نھیں سمجھنا چاھئے، الٰھی عذابوں میں سے ایک عذاب لوگوں پر فاسد افراد کی حکومت ھے، اس بارے میں قرآن مجید کا بیان ھے: ”واذا اردنا ان نھلک قریة امرنا مترفیھا ففسقوا فیھا فحق علیھا القول فد مرنا ھاتد ...

حوض کوثر کیا هے ؟

حوض کوثر کیا هے ؟
کوثر کے معنی خیر کثیر کے هیں جس کے بهت سے مصداق بیان کئے جا سکتے هیں جیسے :حوض و نهر کوثر ، شفاعت، نبوت، حکمت ، علم، بڑی نسل اور بهت زیاده اولاد و غیره۔ ۔ ۔ ۔ کوثر کے دو مصداق هیں ایک دنیوی (جناب فاطمه زهرا سلام الله علیها) دوسرے اخروی (حوض کوثر)۔ حوض ...

اخلاق کى قدر و قيمت

اخلاق کى قدر و قيمت
ہر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ہے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ہے ۔ اخلاقيات کي عمرانسانى عمر کے برابر ہے ۔دنيا کا کوئى عقلمند ايسا نھيں ہے جس کو انسانى روح کى آسائش و سلامتى کے لئے اخلاقيات کے ...

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے اور پکے ...

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک

وجود خدا ، قرون وسطیٰ کے عیسائیوں کے نزدیک
” مغربی دنیا میں دین سے فرار کے اسباب “کے تحت خدا کے بارے میں کلیسا کے نظریات کی طرف ایک ھلکا سا اشارہ کیا جا چکا ھے۔ یھاں اس نکتے کا اضافہ ضروری ھے کہ قرون وسطیٰ میں غالب نظریہ یہ تھا کہ دوسرے عوامل و اسباب کے شانہ بشانہ خدا بھی اس جھان کے نظم و نسق ...

ديني غيرت کو فراموش مت کريں

ديني غيرت کو فراموش مت کريں
اپنا راستہ جدا کر لو سورہ نساء کي آيت نمبر 140 ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ : "إِذا سَمِعْتُمْ آياتِ اللَّهِ يُکْفَرُ بِها وَ يُسْتَهْزَأُ بِها فَلا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّي يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ إِنَّکُمْ إِذاً مِثْلُهُمْ إِنَّ اللَّهَ ...

مہربانی کرکے غزہ کو اپنے حال پر چھوڑ دیں!

مہربانی کرکے غزہ کو اپنے حال پر چھوڑ دیں!
  بسم اللہ الرحمن الرحيم وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاء وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل ...

شيطان کي تيسري غلطي

شيطان کي تيسري غلطي
بالآخر ابليس اپنے اس  بڑے گناہ اور عظيم خطا کے باعث تباہ و برباد ہوا اور  خدا کي جوار رحمت سے باہر نکال ديا گيا  اور اس برے فعل کي وجہ سے دنيا کي مردود ترين مخلوق بن گيا  ليکن يہ لعنت بھي اس کي بيداري کا باعث نہ بني  اور شيطان اب بھي غرور اور ...

خدائی رنگ

خدائی رنگ
مکارم الاخلاق میں ایک روایت ہے  که اباذر نے پیغمبر اکرم ۖ سے موعظہ اور نصیحت طلب کیا ،پیغمبر اکرم ۖ نے انہیں تفصیلاً نصیحت فرمایا، کہ وہ نصیحتیں تقریباً تین چار صفحات پر مشتمل ہيں اس میں سے ایک جمله یہ ہے :''یااباذر..... ان شر الناس منزلة عند الله یوم ...