اردو
Monday 25th of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے

خدا کي ذات ميں کوئي عيب اور نقص نہيں ہے
اس بات ميں ذرا بھي شک نہيں ہے کہ اللہ تعالي کوئي جسم نہيں جس کي تصوير کشي کي جا سکے يعني خدا کي ذات جسم سے پاک ہے ، نہ ہي وہ محدود جوہر ہے، جس کا اندازہ کيا جا سکے- وہ اجسام سے مماثلت نہيں رکھتا نہ ہي مقدار ميں اور نہ ہي قبولِ تقسيم ميں، وہ جوہر نہيں ہے ...

خداوند عالم کی ذات پاک و لا محدود ہے

خداوند عالم کی ذات پاک و لا محدود ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس کا وجود، تمام جہات سے لا متناہی ہے، علم و قدرت اورحیات ابدی و ازلی ہونے کے لحاظ سے، یہی دلیل ہے کہ اسے زمان و مکان میں قیدنہیں کیاجاسکتا اس لیے کہ زمان و مکان میں مقید محدود ہوتاہے، اس کے با وجود ، وہ ہر جگہ اور ہر زمانہ میں موجود ...

عقيدہ توحيد اور شرک

عقيدہ توحيد اور شرک
بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالي نے کسي نہ کسي مقصد سے ہي پيدا کيا ہے،بلا مقصد کي تخليق سے اللہ کي شان بالا تر ہے ،تخليق انسان کا مقصد حقيقي اللہ تعالي نے يوں بيان فرمايا ہے : "‌اور ميں نے جنات اور انسانوں کو محض اس ليے پيدا کيا ہے کہ وہ صرف ميري ...

جسمانی معاد

جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا۔ کیونکہ اس جہان میں جو بھی کچھ انجام دیا گیا ہے اسی جسم اور روح کے ذریعہ انجام پایا ہے لہٰذا جزا یا سزا میں بھی دونوں کاہی حصہ ہونا چاہئے۔معاد سے مربوط ...

خود فراموشی اور حقیقی توحید

خود فراموشی اور حقیقی توحید
ممکن ہے کہ کہا جائے کہ مومن انسان بھی خدا کو اپنے آپ پر حاکم قرار دیتا ہے ،اس کی خواہش کو اپنی خواہش سمجھتا ہے اور جو بھی وہ کہتا ہے عمل کرتا ہے اور توحید و ایمان کا نقطہ اوج بھی سراپا اپنے آپ کو خدا کے حوالہ کرنا اور خود کو فراموش کرنا ہے، اس طرح سے تو ...

عقیدہ معاد کے آثار

عقیدہ معاد کے آثار
عقیدہ معاد پر مرتب ھونے والے آثار کو بیان کرنے سے پہلے ھم یہ بیان کرنا ضروری سمجھتے ھیں کہ خداوندعالم نے یوم آخرت پر عقیدہ رکھنا ھمارے اوپر فرض نھیں کیا ھے، اسی طرح جو حساب و کتاب میں دقیق باتیں ھیں اور جو اعمال کے نتائج ظاہر ھوں گے، اس کے بارے میں ھم ...

خداوند عالم نے یه جانتے هوئے که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے پھربھی انھیں کیوں پیدا کیا ؟

خداوند عالم نے یه جانتے هوئے که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے پھربھی انھیں کیوں پیدا کیا ؟
خداوند عالم انسان کی خلقت سے پهلے هی اس کے انجام کی خبر رکھتا تھا اور هم جانتے هیں که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے اگر روز محشر ان میں سے کوئی ایک خدا سے یه پوﭽﮭ بیٹھے که مجھے کیوں پیدا کیا؟ جب که تجھے خبر تھی که میں جهنم میں جاؤں گا ، تو خداوند عالم ...

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر
اس نظريے کے مطابق: (1) ھر انسان اپني اپني خلقت اور طينت اوليہ کي بنياد پر ايک مخصوص حدود اربعہ کا حامل ھوتا ھے اور ساتھ ھي ساتھ کچھ ايسي مخصوص صفات اس کي ذات سے مربوط ھوتي ھيں جواس پر خارج از ذات حمل نھيں ھوتيں بلکہ درحقيقت يہ تمام صفات اس کي ذات کا خاصہ ...

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1

اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1
حدیث غدیر 110 صحابیوں سے منقولہ ایک متواتر حدیث کا نام ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکا ہے لیکن اس کی دلالت میں تأویل کرکے اس کے معنی و مقصود کی تحریف کی کوشش کی ہے۔ تحریر: خلیل حسین حسینی اکمال دین، اتمام نعمت اور خدا پر بدگمانی -1 میں اس پرانی بات ...

ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ

ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ
یہ خطبہ، خطبۂ شعبانيہ کے نام سے مشہور ہے۔ ترجمہ: ف.ح.مہدوی ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ حدثنا محمد بن بكر بن النقاش و أحمد بن الحسن القطان و محمد بن أحمد بن إبراهيم المعاذى و محمد بن إبراهيم بن اسحاق المكتب قالوا: حدثنا أبو العباس أحمد بن ...

اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟

اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟
اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟سوالاگر مجردات تام معروض اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو ...

شیعه منابع پر ایک سرسری نظر

شیعه منابع پر ایک سرسری نظر
ھم اس مقالہ میں وہ تمام چیزیں جو تاریخ تشیع سے مربوط ھیں ان پر تمام جوانب سے تحقیق وجستجو نھیں کریں گے بلکہ اھم ترین منابع و مآخذ کی طرف صرف اشارہ کریں گے، تاریخی کتابیں یاوہ کتابیں جو معصومین(علیہ السلام) کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی ھیں نیز کتب ...

ضرورت وجود امام

ضرورت وجود امام
موضوع امامت اپنی اھمیت اور خصوصیت کی بنا پر ھمیشہ شیعہ اور اھل سنت کے درمیان بحث و گفتگو کا موضوع رھا ھے. شیعہ علماء اور دانشمندوں نے اپنے مخصوص عقائد کے اثبات کے لئے بے شمار کتابیں تالیف کی ھیں جن میں ھزارھا دلائل و براھین کا ذکرکیا گیا ھے کہ اگر ...

مامون اور تشیع

مامون اور تشیع
مامون ایک ایسا حکمران ہے کہ جس کو ہم خلفاء سے بڑھ کر بلکہ پوری دنیا کے حکمرانوں سے بڑھ کر عالم، دانشور مانتے ہیں۔ وہ اپنے دور کا نابغہ انسان تھا۔ یہ ایک عجیب اتفاق ہے کہ وہ فکری و نظریاتی لحاظ سے مذہب شیعہ سے زیادہ متاثر تھا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ امام ...

زندگی میں پریشانیاں گناہوں کی وجہ سے

زندگی میں پریشانیاں گناہوں کی وجہ سے
روایات میں آیا ہے کہ بعض اوقات خدا کسی قوم پر عذاب نازل کرتا ہے اور اس قوم کے باسیوں کو عذاب دیتا ہے، مثال کے طور پر قوم نوح و ۔۔۔۔۔۔ لیکن بعض اوقات ناراض ہوتا ہے لیکن عذاب نازل نہیں کرتا ہے لیکن اس کی کچھ علامتیں ظاہر ہوتی ہیں جیسے عمریں چھوٹی ہوتی ...

عقيدہ توحيد کے بارے ميں آئمہ کرام کے فرامين

عقيدہ توحيد کے بارے ميں آئمہ کرام کے فرامين
عمر بن علي (ع) نے اپنے بابا اميرالمۆمنين  عليہ السلام  سے اور انہوں نے حضرت رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم سے نقل کيا ہے کہ آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمايا:التَّوْحِيدُ ظَاهِرُهُ فِي بَاطِنِهِ وَ بَاطِنُهُ فِي ظَاهِرِهِ ظَاهِرُهُ ...

گناہ کے تکرار سے بچنے کے لیۓ موثر ترین راستے

گناہ  کے  تکرار سے بچنے کے لیۓ موثر ترین راستے
انسان جب اپنے برے کرتوتوں پر خدا کے سامنے احساس ندامت اور شرمندگی محسوس کرتا ہے  تو وہ روحی اور روانی لحاظ سے بہترین حالت میں ہوتا ہے ۔ توبہ کرنے اور رحمت خداوندی کے لیۓ امیدوار بننے  کے لیۓ یہ بہترین  اساس ہے ۔آداب اور معارف الہی میں انسان ...

توحید و شرک کی حدود

توحید و شرک کی حدود
کیا توحید و شرک کی حدود، قدرت اور مافوق الطبیعی چیزوں کی تاٴثیر پر اعتقاد کا نام ھے؟ یعنی ایک موجود، خواہ وہ انسان ھو مثلا ً نبی یا امام یا فرشتہ، کے لئے طبیعی طور پر مافوق قوانین کی قدرت پر اعتقاد رکھنا شرک ھے، لیکن متعارف اور معمولی حدود میں تاٴثیر ...

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد
عقيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں جاگزيں ...

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ
” عن علی ابراھیم عن ابیہ عن ابن ابی عمیر عن الحسین عثمان عن سماعة قال : سمعت ابا الحسن علیہ السلام عن الخمس فقال علیہ السلام : فی کل ما افاد الناس من قلیل او کثیر “ ” امام علیہ السلام فرماتے ھیں : ”خمس ھر طرح کی منفعت میں ھے خواہ وہ کم ھو یا زیادہ “ ...